مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا

مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا

فیصل آباد : آستانہ عالیہ لاثانی سرکار صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا ، دیگر مھمانان گرامی میں لارڈ پشپ شمس پرویز ، محمد احمد محمود (ہیومن رائٹس انٹرنیشنل) ریٹائرڈ…

آئندہ عام انتخابات کے سیکیورٹی پلان پرالیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

آئندہ عام انتخابات کے سیکیورٹی پلان پرالیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک) آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی سربراہی چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کریں گے ۔اجلاس میں چاروں چیف سیکرٹریوں سمیت سیکرٹری داخلہ ،خارجہ…

طاہر القادری کا لانگ مارچ، ن لیگ کا اہم اجلاس آج طلب

طاہر القادری کا لانگ مارچ، ن لیگ کا اہم اجلاس آج طلب

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال اور طاہر القادری کے لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے غور کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں…

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے عائشہ منزل بم دھماکے میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی شہادت پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی اس…

حکومت نے خفیہ ایجنسیوں سے نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگ لیے

حکومت نے خفیہ ایجنسیوں سے نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگ لیے

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران سیٹ اپ کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بعض اداکاروں کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے. ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نئے نگران سیٹ اپ کے لیے وزرا کے نام فائنل کرنے سے قبل ان کے…

محمد فاروق نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب صدر راجہ نعیم گل اور انکی ٹیم کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی سماہنی کے مرکزی راہنما معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد فارو ق آف سدھیڑی نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نومنتخب صدر راجہ نعیم گل اور انکی ٹیم کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے اور سینئر وزیر…

کوڑا کرکٹ ،کچرا اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں ،گلیوں اور فٹ پاتھوں پر پھیلانے والو کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ چیف آفیسر کمال مصطفی

کوڑا کرکٹ ،کچرا اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں ،گلیوں اور فٹ پاتھوں پر پھیلانے والو کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ چیف آفیسر کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر و ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ شاہ فیصل ٹائون کے تمام علاقوں میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ٹائون میں جاری “نیٹ کلین اینڈ گرین شاہ فیصل…

چوہدری طارق فاروق نے ملک محمد حنیف کی اہلیہ اور ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملک محمد حنیف کی اہلیہ اور ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور دلی…

فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ ناصر مقصود منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ ناصر مقصود منعقد ہوا اجلا س میں فاریسٹر گارڈ ایسوسی ایشن ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا…

بیوہ صابرہ بی بی کیساتھ تھانہ علی بیگ پولیس زیادتی در زیادتی کر رہی ہے ، طاہر سلیم چوہدری

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیوہ صابرہ بی بی کیساتھ تھانہ علی بیگ پولیس زیادتی در زیادتی کر رہی ہے بیوہ کے گھر حملہ آوروں کو پولیس کا مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے بیوہ…

ویلڈن بلدیہ ضلعی انتظامیہ دفاتر اور پبلک پارک کے قریب نالہ بھمبر میں گندگی کے ڈھیر لگا دیے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ویلڈن بلدیہ ضلعی انتظامیہ دفاتر اور پبلک پارک کے قریب نالہ بھمبر میں گندگی کے ڈھیر لگا دیے بدبو سے علاقے میں تعفن پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کیمطابق بلدیہ بھمبر نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر…

عشرہ امام ربانی مجدد الف ثانی کا ساتواں پروگرام مرکزی جامع مسجد بڑے مینار والی شاہین آباد گوجرانوالہ میں منعقد ہو رہا ہے

گوجرانوالہ : حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ  کی انقلابی تعلیمات و فکری فرمودات کو عام کرنے کے لیے عالمی اداری تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام عشرہ امام ربانی مجدد الف ثانی کا ساتواں پروگرام آج بروزبدھ بعد نماز مغرب تا…

آئندہ انتخابات میں چہروں کے ساتھ نظام کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے ، چوہدری عبدالستار آف پیر جنڈ

ملکہ( عمر فا روق اعوان ) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113چوہدی عبدالستار آف پیر جنڈ نے مختف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لئے لوٹ مار اور…

تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ملکوال میں الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کا فری کیمپ لگایا گیا

تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ملکوال میں الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کا فری کیمپ لگایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ کمیپ علاقے کی معروف سماجی تنظیم جناح ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ملکوال کے زیر اہتمام لگایا…

تیسری سالانہ غلبہ اسلام کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) تیسری سالانہ غلبہ اسلام کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری۔6 جنوری بروز اتوار مرکزی عید گاہ لیٹی میں منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں جماعت اسلامی کے صوبائی اور مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ تفصیلات…

محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او نوازش علی کی زیر صدارت ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او نوازش علی کی زیر صدارت ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا ، جس میں EDOایجوکیشن محمد طاہر کاشف ، DEOسکینڈری امجد رحیم سڈل ،…

تلہ گنگ یونین کونسل بڈھر کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ونہار کی پرنسپل نے سکول کو ٹیوشن سنٹر بنا دیا

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ یونین کونسل بڈھر کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ونہار کی پرنسپل نے سکول کو ٹیوشن سنٹر بنا دیا ہیڈ مسڑ یس سے نجات دلائی جائے والدین کا وزیراعلی پنجا ب اور اعلی حکام سے پر…

محکمہ تعلیم کی کارکردگی قابل تحسین ہے اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی گجرات میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ نوازش علی

گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او گجرات نوازش علی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی کارکردگی قابل تحسین ہے  اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی گجرات میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ، کیونکہ یہاں پر محمد انور بھٹی جیسے قابل…

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے۔ نو منتخب عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ سید ارشاد حسین شاہ کاظمی ،صدر ملک امتیاز اقبال، سینئرنائب صدر ڈاکٹر محبوب حسین جراح ، نائب صدر ملک…

تلہ گنگ پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں چودھری غلام ربانی کو متفقہ طور پر صدر منتخب کر لیا گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں چودھری غلام ربانی کو متفقہ طور پر صدر منتخب کر لیا گیا ۔دیگر عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ میاں محمد ملک ، سینئر نائب صدر ملک اشرف اقبال، نائب صدر…

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید، سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ کہ اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن…

ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کو اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی بقاء کے لیے بھیجا ہے ، سہیل الیاس

ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کو اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی بقاء کے لیے بھیجا ہے ، سہیل الیاس

ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کوئی ایسا مطالبہ نہیں جو پاکستان کے آئین کے خلاف ہو انہوں نے میڈیا سے اپیل کی کہ شک و شبہہ سے بالاتر ہو کر پاکستان کے مفاد میں جہاں پاکستان کی 18کروڑ عوام جو عزت و…

کرپٹ حکمران اقتدار کو اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے ہوئے پاکستان کو بحرانوں کی نظر کر رہے ہیں، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ کر پٹ حکمران اقتدار کو اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے ہوئے پاکستان کو بحرانوں کی نظر کر رہے ہیں جو…

سال 2012 کا آخری سورج اپنے ساتھ کئی شیریں اور تلخ یادیں لے کر غروب ہوتا ہوا

سال 2012 کا آخری سورج اپنے ساتھ کئی شیریں اور تلخ یادیں لے کر غروب ہوتا ہوا

پیر محل : سال 2012 کا آخری سورج اپنے ساتھ کئی شیریں اور تلخ یادیں لے کر غروب ہو رہا ہے۔…