دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا ، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق ویر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا لیکن طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے۔ ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کرکے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کو مستقل بنیادوں پر صاف رکھا جاسکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی کے ساتھ نالوں اور فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں پر قائم درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کر…

گیس کی قیمت نہ بڑھنے پر لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں CNGسٹیشن غیر اعلانیہ بند ،عوام پریشان

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)گیس کی قیمت نہ بڑھنے پر لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں CNGسٹیشن غیر اعلانیہ بند ،عوام پریشان ، جبکہ رات کے اندھیرے اور منہ مانگے نرخوں پر گیس کی فراہمی جاری ، CNGکی مرحلہ وار لوڈ…

لالہ موسیٰ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 32سالہ نوجوان قتل

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)لالہ موسیٰ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 32سالہ نوجوان قتل ، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج ، خونی ڈکیتی یا قتل معمہ حل نہ ہو سکا ، محلہ رحمت پور کا محمد شفیق ولد شبیر پر…

لالہ موسیٰ میں ویگن مالکان کرایوں کا سونامی لے آئے لالہ موسیٰ سے گجرات کھاریاں کا کرایہ 40روپے کر دیا گیا

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)لالہ موسیٰ میں ویگن مالکان کرایوں کا سونامی لے آئے لالہ موسیٰ سے گجرات کھاریاں کا کرایہ 40روپے کر دیا گیا ، CNGکو عدم دستیابی کی بناء پر زیادہ کرایہ لے رہے ہیں ، ٹرانسپورٹ عملہ کا موقف…

مہنگائی نے لنڈا بازار کا حسن بھی ماند کر ڈال

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) مہنگائی نے لنڈا بازار کا حسن بھی ماند کر ڈالا ، رہی سہی کسر بھونڈوں نے نکال دی ، گاہک غائب دوکاندار پریشان ، لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر واقع لنڈا بازار میں گاہک ، مہنگائی…

گجرات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو آٹھ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو آٹھ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے معلوم ہوا ہے کہ گجرات کے مختلف تھانوں میں پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے والے…

گجرات شہر اور گردونواح میں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

گجرات(جی پی آئی) گجرات شہر اور گردونواح میں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کیساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور انڈوں کی قیمتوں ہوگیا جس کے نتیجہ میں شہریوں میںتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بارش سے سرکاری اداروں…

14جنوری کا عوامی مارچ موجودہ انتخابی نظام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔شاھدرضوان

گجرات (جی پی آئی) 14جنوری کے عوامی مارچ کے اعلان نے مفاد پرست طبقے ،موجودہ فرسودہ اور کرپٹ نظام انتخاب کے خوشہ چینوں اور سٹیٹس کو کے حامیوں کی رات کی نیندیں حرام کر دیں ہیں اور انکے اوسان خطا ہو گئے…

گجرات شہر میں بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر میں بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے  اور بارش کے دوران لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو رہے گئے ، سیوریج کی بندش کے مسائل دیکھنے میں آئے ، ڈرائی…

کراچی : کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی : کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ایک بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔…

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی: وزیر اعظم

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی: وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ پہلی جمہوری حکومت ہے جو اپنی مدت پوری کررہی ہے۔عوام جسے منتخب کریں وہی حکمرانی کا حق رکھتاہے۔ جمہوریت کے بغیر ملکی نظم و نسق بہتر نہیں بنایا جاسکتا۔ کراچی چیمبر…

کندھ کوٹ : خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے

کندھ کوٹ : خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) خسرہ کی بیماری سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ۔تنگوانی میں آج بھی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔اٹھائیس دن میں 64 ماں کی گود اجڑ گئی۔ سندھ میں خدا خدا کر کے پانی اترا…

زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 36 ہو گئی

زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 36 ہو گئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھا نسی کا زہریلا شربت پینے سے 4 روز میں ہو نیوالی ہلاکتوں کی تعداد34 ہو گئی جبکہ 12 مریض اب بھی ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ زہریلے شربت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو نوجوانوں کی…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)امریکہ کی جانب سے اتحادی فنڈ کی رقم دیئے جانے کا اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ہوا۔ کاروباری ہفتے کا اختتام ایک اور نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔ پچھلے سیشن کے منفی رجحان کا اثر کاروبار کے آغاز پر بھی دیکھا گیا۔…

الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں۔ معین عامر پیرزادہ

الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں۔ معین عامر پیرزادہ

کراچی :  قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں اور ہم اس نیک مقصد کی انجام دہی کیلئے ہم اپنی تمام تر صلاحیتیں برئوے کار لاکر قائد تحریک الطاف…

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں آدھا کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ نارتھ کراچی میں ایک دکان کے باہر زوردار دھماکے میں دو رکشوں اور ایک…

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ یو ٹیوب کھولنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فیکشن چوبیس گھنٹوں میں جاری کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد رحمان ملک نے ٹویٹر پر…

توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر مستقل وائس چانسلر تقرر نہ کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ پروفیسرنصیرچوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس…

موبائل سروس بند کرنے سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی ، رحمان ملک

موبائل سروس بند کرنے سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل سروس بند کرنے سے گزشتہ روز ایک ٹارگٹ کلنگ بھی نہیں ہوئی۔ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں اعلی…

شدید دھند: لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کئی مقامات پر بند

شدید دھند: لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کئی مقامات پر بند

شدید دھند نے ایک بار پھر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حد نظر صفر ہونے پر لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا جبکہ کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر…

پاکستان کے اندر جمہوریت ،خوشحالی ،ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ محمد امتیاز چوہدری

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کے اندر جمہوریت ،خوشحالی ،ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنی جان دیکر ملک سے آمریت کا خاتمہ کیا محترمہ نے اپنی جان…

کسی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو کارروائی ہوگی: ڈی جی نیب

کسی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو کارروائی ہوگی: ڈی جی نیب

لاہور(جیوڈیسک) ڈی جی نیب پنجاب خورشید انور بھنڈر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو بلا امتیاز کارروائی ہوگئی۔ لاہور میں نیب پنجاب کے آفس میں فاریکس کے اسکینڈل کے 254 متاثرین میں 1…

جیولری برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

جیولری برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)چھی خبر یہ ہے کہ جیولری کی برآمدات ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک جیولری کی برآمدات میں سوا تین گنا اضافہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال…