چارسدہ : پشاور اور نوشہرہ میں پولیو ٹیموںفائرنگ، سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق

چارسدہ : پشاور اور نوشہرہ میں پولیو ٹیموںفائرنگ، سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور اور نوشہرہ میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں لیڈی سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق جبکہ پشاور میں ہلال نامی ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا. دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے…

ڈنگہ : نواحی گائوں باگڑیانوالہ میں ذوالفقار وغیرہ نے محمد رفیع اور اسکے بیٹے پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ) نواحی گاؤں باگڑیانوالہ میں ذوالفقار وغیرہ نے محمد رفیع اور اسکے بیٹے پر حملہ کر کے زخمی کر دیا،پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔…

ڈنگہ : یونین کونسل امرہ کلاں کے سینکڑوں معززین کا اکٹھ ، ایم پی اے سے نہری پانی فوری کھولنے کا مطالبہ

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)یونین کونسل امرہ کلاں کے سینکڑوں معززین کا اکٹھ۔ایم پی اے سے نہری پانی فوری کھولنے کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق امرہ کلاں یونین کونسل کے سینکڑون معززین کا اجتماعی اکٹھ ہوا جس میں لوگوں نے نہری پانی کی…

ڈنگہ : چوہدری قاسم پیارا کے ہاں نومولود چاند سے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہیں ، اعجاز رنیاں ، اخلاق احمدرنیاں

ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری انار احمد ساؤتھ افریکہ آف رنیاں ، چوہدری اشفاق چوہان فرانس آف رنیاں…

ڈنگہ : میاں امجد محمود نے ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ صحافیوں کے اعزاز میں گذشتہ شام پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں گرینڈ اعشائیہ دیا

ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113 کے راہنما ، سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود نے ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ صحافیوں کے اعزاز میں گذشتہ شام پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں گرینڈ اعشائیہ دیا ،…

ڈنگہ : نواحی گاؤں پوڑانوالہ کے یونان پلٹ افضال احمد اسکی بیوی فرخ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نواحی گاؤں پوڑانوالہ کے یونان پلٹ افضال احمد اپنی بیوی فرخ اور چار سالہ بچے اسد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر شاپنگ کیلئے آتے ہوئے فوارہ چوک ڈنگہ کے قریب رانگ سائڈ سے آتی گدھا گاڑی سے ٹکرا…

کرسمس کا یہ تہوار امن و محبت کا درس دیتا ہے جبکہ یسوع مسیح کی ولادت دکھی انسانیت کے لئے امید کی کرن ہے ، محمد سمیع خان

کراچی (محمد عامر) کرسمس کا یہ تہوار امن و محبت کا درس دیتا ہے جبکہ یسوع مسیح کی ولادت دکھی انسانیت کے لئے امید کی کرن ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل کر کے دنیا کو امن کا گہوارہ بنا سکتے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)امریکہ کی طرف سے ستر کروڑ ڈالر ملنے کی امیدوں کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپے کی قدر بڑھ گئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا۔ پاور،…

پشاور میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ ، 1 ورکر زخمی

پشاور میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ ، 1 ورکر زخمی

پشاور (جیوڈیسک) آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے دادزئی میں پولیو ٹیم بچوں کو قطرے پلا رہی تھی کہ نامعلوم…

میٹرو بس کے متاثرین کے لیے ٹاؤن ہال میں ون ونڈو کی سہولت قائم

میٹرو بس کے متاثرین کے لیے ٹاؤن ہال میں ون ونڈو کی سہولت قائم

لاہور (جیوڈیسک) لاھور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ متاثرین کیلئے ٹاؤن ہال میں ون ونڈو کی سہولت قائم کر دی۔ تمام متاثرین کو ادائیگیاں انصاف کے مطابق کی جائیں گی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی…

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے قیام کیلئے اپوزیشن کے ساتھ رابطوں کی حکمت عملی طے کی…

پنجاب : سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے ڈرافٹ تیار

پنجاب : سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے ڈرافٹ تیار

لاہور (جیوڈیسک) لاھور پنجاب حکومت نے صوبے میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کر لیا ، پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں پیش کردیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر…

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) پشاور اور کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے پولیو ورکرز کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے تاہم پولیس نے شک کی بنیاد پر 45 افراد کو حراست میں لے لیا ۔پنجاب میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ لانڈھی کے علاقے…

انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ بل میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے انتخابی اخراجات بڑھائے جانے کی تجویز دی جائے گی۔ انتخابی قوانین میں ترمیم کے…

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے تاہم مایوس نہیں ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف ہار نہیں مانیں گے ۔ کراچی میں 36 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب…

پنجاب: پہلی سے دسویں تک داخلے اور امتحان کی عمر مقرر

پنجاب: پہلی سے دسویں تک داخلے اور امتحان کی عمر مقرر

لاہور(جیوڈیسک)چودہ سال سے کم عمر کا بچہ دسویں کا امتحان نہیں دے سکتا جبکہ پانچ سال سے کم عمر بچہ پہلی کلاس میں داخلے کا اہل نہیں. پنجاب نے بھی ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح پہلی سے دسویں تک داخلے اور…

چوہدری عابد رضا،چوہدری جاوید صادق اور چوہدری عابد شریف انتخابات میں کامیابی کے بعد اظہار تشکر ادا کرنے کیلئے اظہار خیال کر رہے ہیں

چوہدری عابد رضا،چوہدری جاوید صادق اور چوہدری عابد شریف انتخابات میں کامیابی کے بعد اظہار تشکر ادا کرنے کیلئے اظہار خیال کر رہے ہیں

ملکہ : چوہدری عابد رضا،چوہدری جاوید صادق اور چوہدری عابد شریف پلاوڑی میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد اظہار تشکر ادا کرنے کیلئے اظہار خیال کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان…

پولیو مہم کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے پولیو کیخلاف جہاد میں شریک تھے ، ڈاکٹر طارق شاکر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیو مہم کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے پولیو کیخلاف جہاد میں شریک تھے یہ واقعہ انتہائی المناک اور افسوس ناک ہے ان خیالات کااظہار پاکستان پولیو پلس کمیٹی کے ممبر و اسسٹنٹ گورنر روٹری کلب ڈاکٹر طارق شاکر…

آفاق کے زیر اہتمام بیسٹ ٹیچر سرمنی 20دسمبر کو ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آفاق کے زیر اہتمام بیسٹ ٹیچرسرمنی 20دسمبر کو ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گی جس میں ڈسٹرکٹ بھمبر کے تمام پرائیویٹ سکولز شرکت کرینگے تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب ہو نگے ۔…

یورپ کے اندر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ، ڈاکٹر امتیاز چوہدری

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یورپ کے اندر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی اٹلی کے راہنماووزیر اعظم آزادکشمیرکے کوآرڈینیٹر برائے یورپ ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے کیا۔ انہوں نے کہا…

پہلے مرزا وقار احمد قاری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے 12ٹیموں نے حصہ لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پہلے مرزاوقار احمد قاری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے 12ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میچ بھمبر پینتھر اور کرسٹل کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جو بھمبر پینتھر کلب نے جیت لیا ٹورنامنٹ کمیٹی کیطرف سے ونر…

اینٹی نارکوٹکس اور پولیس تھانہ بھمبر کی مشترکہ کاروائی شراب کے نشہ میں دھت 2 ملزمان گرفتار

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس اور پولیس تھانہ بھمبر کی مشترکہ کاروائی شراب کے نشہ میں دھت 2ملزمان گرفتارجبکہ تیسرے ملزم سے 10بوتل ولایتی شراب بر آمد پولیس تھانہ بھمبر نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز…

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ، لا قانونیت سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفٰے کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات ہیں۔ رفیق احمد

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ، لا قانونیت سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفٰے کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات ہیں۔ رفیق احمد

گوجرانوالہ : ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ، لا قانونیت ، بے روزگاری ، غربت ، افلاس ، معاشی نا ہمواریوں سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفٰے کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات ہیں ،…

محمد انور بھٹی نے گزشتہ روز ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف سے خصوصی ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)چیئر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سکول اینڈ کالجز ضلع گجرات محمد انور بھٹی نے گزشتہ روز ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے ٹیچرز پیکج کے حوالے سے خصوصی بات چیت…