سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی

گجرات (جی پی آئی) سال 2012میں تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی ضلع بھر کے 117یونین کونسلز کی مصالحتی کمیٹیوں پر بازی لے گئی ، چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر کو بیسٹ چیئرمین آف 2012کا ایوارڈ دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق…

جاوید بٹ کا انجمن تاجران شاہ حسین روڈ کی تقریب حلف برداری کے اجلاس سے خطاب

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ نے انجمن تاجران شاہ حسین روڈ کی تقریب حلف برداری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاTMAنے 200روپے فی دوکان سروسز چارج لگا کر گجرات کی تاجر برادری کے ساتھ زیادتی…

نور السلام انٹرنیشنل ہائی سکول وکالج چاہ بیری والا میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) نور السلام انٹرنیشنل ہائی سکول وکالج چاہ بیری والا میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں جماعت اہلسنت ناروے کے راہنما صوفی محمد رشید نے طلباء و طالبات میں جرسیاں تقسیم کیں ، تفصیلات کے مطابق نور…

صدارتی ریفرنس کیس،جوڈیشل کمیشن کی رائے حتمی ہے، سپریم کورٹ

صدارتی ریفرنس کیس،جوڈیشل کمیشن کی رائے حتمی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججوں کے معاملے میں جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی رائے حتمی ہے، جبکہ اٹارنی جنرل کہتے ہیں صدارتی اقدام پر کسی عدالت کو فیصلے کا اختیار نہیں۔ ججزتقرری سیمتعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت سپریم…

جاوید اختر بٹ اور خطہ پوٹھوہار کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ریاض پاپا اور راجہ یعقوب کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

جاوید اختر بٹ اور خطہ پوٹھوہار کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ریاض پاپا اور راجہ یعقوب کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد(زاہد مصطفی اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ اور خطہ پوٹھوہار کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ریاض پاپا اور راجہ یعقوب کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع اٹک کے صدر جاوید خاں باجوڑی کی طرف…

سپریم کورٹ بھی نیب سے ناراض ،کارکردگی بہتر بنانا ہوگی،ایڈمرل فصیح بخاری

سپریم کورٹ بھی نیب سے ناراض ،کارکردگی بہتر بنانا ہوگی،ایڈمرل فصیح بخاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن کی لہر پورے ملک میں چل رہی ہے،روزانہ دس سے بارہ ارب روپے لوٹے جا رہے ہیں ،کرپشن ختم ہوگئی تو مچھلی رہے گی نہ ہی مگرمچھ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریتائرڈ ایڈمرل فصیح بخاری…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)چھاپے گرفتاریوں اور دعووں کے باوجود شہر قائد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دہشت گردوں نے کئی روز سے قانون نافذ…

پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے پارٹی کے قربانی دینے والے کارکنوں کو فوقیت دی جائے، رائو نعیم ہاشم

لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور جسٹس (ر) رائو نعیم ہاشم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے پارٹی کے قربانی دینے والے کارکنوں کو فوقیت دی جائے پارٹی کارکن ہی پارٹی کی حکومت بنائیں گے…

تحریک کا خوف پنجاب اور وفاقی حکمرانوں کے اوپر طاری ہو چکا ہے اور اب انہیں دن کو بھی تارے نظر آنے شروع گئے ، میاں سجاد ناصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصرنے کہا ہے کہ تحریک انصاف نظام کی تبدیلی چاہتی ہے اس سلسلے میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ تحریک کا خوف پنجاب…

پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے پارٹی کے قربانی دینے والے کارکنوں کو فوقیت دی جائے، راؤ نعیم ہاشم

لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور جسٹس (ر) رائو نعیم ہاشم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے پارٹی کے قربانی دینے والے کارکنوں کو فوقیت دی جائے پارٹی کارکن ہی پارٹی کی حکومت بنائیں گے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالفین پارٹی کی مقبولیت سے ہراساں ہیں، خاور کھٹانہ، ڈاکٹر آمنہ بٹر

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالفین پارٹی کی مقبولیت سے ہراساں ہیں۔ پیپلز پارٹی اپنے اتحاد کی وجہ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالفین پارٹی کی مقبولیت سے ہراساں ہیں ، خاور کھٹانہ ، ڈاکٹر آمنہ بٹر

لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالفین پارٹی کی مقبولیت سے ہراساں ہیں۔ پیپلز پارٹی اپنے اتحاد کی وجہ…

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر اختر کی سربراہی میں دس رکنی تھنک ٹینک قائم جسکا پہلا اجلاس اگلے سال کے شروع میں اسلام آباد میں ہو گا

سابق سفیر،سابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ میاں عبدالوحید اور سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر اختر کی سربراہی میں دس رکنی تھنک ٹینک قائم جسکا پہلا اجلاس اگلے سال کے شروع میں اسلام آباد میں ہو گا میاں…

خطیب داتا دربار حضرت مولانا مفتی رمضان سیالوی سے رکن شوریٰ دعوت اسلامی کی ملاقات

لاہور : تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی یعفور رضا عطاری نے جامعة المدینہ للبنات پاکستان کے نگران اور بیرون ملک سے آئے ہوئے مبلغین کے ساتھ خطیب داتا دربار…

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاھور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے قائدین نے بھی یکم جنوری سے سندھ، بلوچستان اور پختونخوا میں انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدین…

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت پاکستان نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے 31 دسمبر2012 کی ڈیڈ لائن میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے…

لاہور : امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لئے مدد فراہم کر رہا ہے، نینا ماریا فائٹ

لاہور : امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لئے مدد فراہم کر رہا ہے، نینا ماریا فائٹ

لاہور (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل نینا ماریا فائٹ کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ ایوان صنعت و تجارت لاہور کے دفتر کے دورے کے موقع پر نینا…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بیالیس پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بیالیس پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تین روز کی مندی کے بعد مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بیالیس پوائنٹس اضافہ ہوا۔ کے ایس سی مارکیٹ کا اختتام سولہ ہزار سات سو چوالیس پوائنٹ پر…

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری اور سینیٹر عباس خان آفریدی سے تین گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد11 روز تک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں ماڑی پور…

کراچی : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم سرد اور خوشگوار

کراچی : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم سرد اور خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش برس پڑی، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا۔ علی الصبح کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک آسمان سے باران رحمت کا نزول ہوا۔ ناظم آباد،…

نیا پاکستان بنانے کیلئے نوجوان تیار ہوجائیں: عمران خان

نیا پاکستان بنانے کیلئے نوجوان تیار ہوجائیں: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاست دان الیکشن خریدنے کے لیے لوٹا ہوا پیسہ خرچ کریں گے۔ پرانی شکلوں کو واپس نہیں آنے دیں گے . ملتان میں شیر شاہ روڈ پر استقبالی جلوس سے خطاب…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں معروف ٹرانسپورٹر چوہدری محمد اکرم اور انکے بھائی حاجی کرامت حسین آف ستھہ کی اچانک وفات اور مظہر جعفری صدر سنٹرل پریس…

صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

صدر یا وزیر اعظم کو ججز تقرری میں اختلاف کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: صدر کے وکیل وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننا جسٹس ریاض کا حق ہے۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی سے کسی جج کے نام کی منظوری کے بعد وزیراعظم…

گجرات میں سیوریج بند ہونے سے مختلف علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے

گجرات (جی پی آئی)گجرات میں سیوریج بند ہونے سے مختلف علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے ‘گزشتہ روز پرنس چوک خواجگان کے علاقے اچانک سیوریج بند ہوجانے سے گندے پانی میں ڈوب گئے جس سے سڑک بھی زیر آب آگئی اور لوگوں…