آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلے کو آج سات برس مکمل ہوگئے۔ لوگ تلخ یادوں کو بھلا نہیں پائے۔ تعمیر نو کے منصوبے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین آج بھی پریشان ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صج آنے والے زلزلے…

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیر پور (جیوڈیسک) خیر پور میں وزیر اعلی سندھ کی بیٹی ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیر پور میں وزیر…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں خاتون جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے جبکہ آرام باغ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ سچل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز جہا نزیب اورعرفان کو گرفتار کر…

لاہور: ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار

لاہور: ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا ہے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں تین ڈاکو مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے ڈاکووں کو ناکے پر روکاتو انہوں نے پولیس…

آپریشنل سسٹم میں خرابی ، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

آپریشنل سسٹم میں خرابی ، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، پروازوں کی منسوخی کی وجہ آپریشنل سسٹم کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق جن سات پروازوں…

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواب طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی۔ اعجاز الحق کہتے ہیں کہ اگر طلال بگٹی چاہیں تو وہ اپنا حلقہ چھوڑ دیں گے۔پنجاب ہاؤس اسلام…

علاقائی ترقیاتی کاموں کی بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کو یقینی بنا یا جائے ۔ نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ سے عوام کو سہولیات کی فراہمی اور علاقائی ترقی کو ممکن بنا یا جاسکے گا انہوں نے حکومت سندھ سے اپیل کی…

ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر کو ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر کو ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا تفصیلات کیمطابق مرسی کور کے زیر اہتمام ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر بروز منگل بوقت 11بجے دن ہیون پیلس ہوٹل…

بھمبر کے نواحی گاؤں درائیاں کا رہائشی 5 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جان بحق

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گاؤں درائیاں کا رہائشی 5 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جان بحق تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز درائیاں کے رہائشی نثار احمد کا 5سالہ بچہ سیف اللہ گھر کے قریب پانی کے جوہڑ میں…

خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جائیگا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگا یا جائیگا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کیا جائے گا تفصیلات کیمطابق خدمت مرکز…

8 اکتوبر 2005کے ہولناک زلزلہ کے متاثرین آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ، محمد کلیم الفتح

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 8 اکتوبر 2005کے ہولناک زلزلہ کے متاثرین آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں بین الاقوامی ، ملکی اور مقامی امداد کے باوجود متاثرین کی آباد کاری نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین بیس کیمپ…

کشمیر فریڈم موومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس بھمبر میں منعقد ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈمو ومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس بھمبر میں منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ کرینگے تفصیلات کیمطابق کشمیر فریڈم موومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس آج مورخہ 8اکتوبر برو ز سوموار بوقت…

رانا مشرف علی ناز نے چوہدری محمد اشرف ریحانیہ کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن یونین کونسل 54کے صدر اور ممبر امن کمیٹی الحاج رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز چوہدری محمد اشرف ریحانیہ کے بہنوئی کی وفات پر ان کی رہائشگاہ جا کر ان سے دلی رنج و…

گجرات میں گزشتہ روز یونین کونسل سطح پر میٹنگ ” یوپیک ”کا انعقاد کیا گیا

گجرات (جی پی آئی) بنیادی مرکز صحت بی ایچ یو چیچیاں ڈنگہ روڈ گجرات میں گزشتہ روز یونین کونسل سطح پر میٹنگ ” یوپیک ”کا انعقاد کیا گیا ، اجلاس کی صدارت انچارج بی ایچ یو چیچیاں ڈاکٹر رانا یاسر سلیم نے…

آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج مرزا پیزا پرنس چوک خواجگان روڈ گجرات میں منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 7اکتوبر 2012ء بروز اتوار بعد نماز مغرب ساڑھے چھ بجے مرزا پیزاپرنس چوک خواجگان روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹی صدر مہر افتخار احمد کرینگے…

پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں اور اسی طرح جرات پیدا کریں : فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج سے قبل کسی بھی سیاسی جماعت نے یہ جرات پیدا نہیں کی کہ وہ ڈرون حملوں سے متاثرہ علاقوں…

گیپکو نے پاکستان ریلوے گجرات کی بجلی منقطع کر دی

گجرات (جی پی آئی) گیپکو نے پاکستان ریلوے گجرات کی بجلی منقطع کر دی ، تفصیلات کے مطابق گیپکو واپڈا نے ایک لاکھ روپے سے زائد کے نادہندہ گجرات ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع کر دی ہے ، بجلی منقطع ہوئے ایک…

حلقہ این اے 107 میں چوہدری عابد رضا مسلم لیگ ن کی فتح کی ضمانت ہیں

ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان ) حلقہ این اے 107 میں چوہدری عابد رضا مسلم لیگ ن کی فتح کی ضمانت ہیں۔ قائدین مسلم لیگ ن ایسے عوامی لیڈر کو ٹکٹ دیں جو بلا تفریق عوامی خدمت کرے۔ حلقہ این اے 107میں…

کامل مرشد کی نگاہ کیمیا سے ہی انسان کا تزکیہ نفس ممکن ہوتا ہے۔ بیعت ہونیوالے مرد وخواتین کا اظہار خیال

فیصل آباد : صرف ظاہری علوم سے انسان کی تربیت مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ صوفیانہ علوم حاصل نہ کیا جائے ۔قرآن پاک میں صوفیانہ علم کو علم معرفت ، علم لدنی یا علم الاسماء بھی کہا گیا ہے اس علم…

کراچی : محمد سمیع خان نے یو سی 9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

کراچی : محمد سمیع خان نے یو سی 9 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

کراچی : چیف مینونسپل آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان یو سی 9 کے ماڈل پارک کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر T.O انفرا اختر خان خٹک ، DTO پارکس تنویر احمد اور دیگر افسران بھی موجود ہیں۔…

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے آج امن واک ہو گی

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے آج امن واک ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور اہلیان کراچی کی جانب سے آج شہر میں امن واک ہوگی۔ایم کیو ایم اور اہلیان کراچی کی جانب سے ملک میں انتہا پسندی کے خاتمے اور کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے اتوار…

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشہ پر ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے دہشت گردی کے خدشات…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں شادی ہال کے قریب فائرنگ سے پینتیس سالہ شاہد علی جاں بحق ہوگیا۔ لیاقت آباد تین ہٹی پل کے قریب الیاس گوٹھ…

لاہور : ”تحفظ ناموس رسالتۖ سیمینار” ّ(آج) نورمحل شادی ہال بنک سٹاپ لاہورمیں ہوگا۔

لاہور (محمد ابتسام الحق) منہاج القرآن علماء کونسل نشترٹائون لاہور کے زیراہتمام 69ویں ماہانہ درس عرفان القرآن کے موقع پر ”تحفظ ناموس رسالت سیمینار”بمقام نورمحل شادی ہال بنک سٹاپ فیروز پور روڈ لاہورمیں (آج) مورخہ 7 اکتوبر بروز اتوار صبح ٹھیک 9…