عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں عوامی نشینل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ پشاور کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ سرکاری…

غلام احمد بلور کی کامیابی پر اے این پی کے کارکنوں کا جشن

غلام احمد بلور کی کامیابی پر اے این پی کے کارکنوں کا جشن

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے این اے ون کی نشست تحریک انصاف سے چھین لی۔ غلام احمدبلورپانچویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ این اے ون کے ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی تین ماہ کے…

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوشہرہ اور لکی مروت کے نتائج روکنے کا حکم

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوشہرہ اور لکی مروت کے نتائج روکنے کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت کے ان حلقوں کے نتائج روکنے کا حکم دیدیا جہاں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالے، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے والے جرگے کی گرفتاری کی بھی ہدایت کردی۔ ذرائع…

پشاور : اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، غلام احمد بلور کی بیٹی زخمی

پشاور : اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، غلام احمد بلور کی بیٹی زخمی

پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون پشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران شیخ آباد پولنگ اسٹیشن میں اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی میں حاجی غلام احمد بلور کی صاحبزادی معمولی زخمی ہوگئی۔…

دریا ئے سندھ میں پنجکوڑہ اور خیالی کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

دریا ئے سندھ میں پنجکوڑہ اور خیالی کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کے دریا ئے سندھ ، پنجکوڑہ اور خیالی میں مختلف مقامات پرنچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈوارننگ سیل خیبر پختون خوا کے مطابق دریائے سندھ میں خیرآباد کے مقام پر پانی کا اخراج دو لاکھ…

خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوٹس

خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوٹس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے نوشہرہ اور لکی مروت میں بعض پولنگ اسٹیشنز پر خواتین ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم رکھنے کا نوٹس لیا ہے۔ چیف جسٹس نے خواتین کو ووٹ ڈالنے کی…

اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے: جسٹس اکرام

اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے: جسٹس اکرام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا ہے کہ اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے، پولیٹیکل انتظامیہ کو بیلگام نہیں چھوڑا جا سکتا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایک سو تیس…

فوجی دستوں نے این اے ون پشاور پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی مواد پہنچا دیا

فوجی دستوں نے این اے ون پشاور پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی مواد پہنچا دیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے عمل میں مدد فراہم کرنے کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ فوج کے دستوں نے این اے ون پشاور کے پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی مواد پہنچانا شروع کردیا ہے۔…

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

پشاور (جیوڈیسک) ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے…

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ،پندرہ لاکھ انرولمنٹ کیے جائیں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ،پندرہ لاکھ انرولمنٹ کیے جائیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تعلیم سے محروم پندرہ لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے تعلیمی…

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان اپنا قبلہ درست کر لیں، طالبان مریں یا پھر عام شہری، دونوں صورتوں میں قتل پاکستانی پختونوں اور مسلمانوں کاہی ہوتا ہے۔ پشاورمیں ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ…

میرا فرض ہے کہ کپتان کو ان کے وعدے یاد لاوں، اسفند یار ولی

میرا فرض ہے کہ کپتان کو ان کے وعدے یاد لاوں، اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہاہے کہ تنقید برائے تنقید نہ میں نے کی اور نہ کروں گا، میرا فرض ہے کہ کپتان کوان کے کیے گئے وعدے یاد دلاوں۔ پشاور میں ضمنی انتخابات کے…

کپتان کو ان کے وعدے یاد کراتے رہیں گے : اسفند یار ولی

کپتان کو ان کے وعدے یاد کراتے رہیں گے : اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے مشترکہ انتخابی جلسہ میں اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ کپتان کو عوام سے کئے گئے وعدے یاد کراتے رہیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی…

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد نے ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کی جس سے اے ایس آئی سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ آغہ میر جانی کی حدود میں وزیر باغ روڈ…

پشاور: موسلادھار طوفانی بارش سے چارسدہ روڈ تالاب میں تبدیل ہوگیا

پشاور: موسلادھار طوفانی بارش سے چارسدہ روڈ تالاب میں تبدیل ہوگیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موسلادھار طوفانی بارش سے چارسدہ روڈ تالاب میں تبدیل ہوگیا ہے۔ برساتی پانی نے آبادیوں کو نقصان پہنچانا شروع کردیا۔ محکمہ موسمیات نے دوروز تک شدید بارش کی پیشگوئی کردی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا…

خیبر پختونخوا میں چار اضلاع میں سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری

خیبر پختونخوا میں چار اضلاع میں سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ آب پاشی خیبر پختونخوا نے چار اضلاع میں سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری کر دی۔ محکمے کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ محکمہ آب پاشی خیبر پختونخوا کے اعلامیے…

پشاور : سنٹرل جیل جانے والے تمام راستے سکیورٹی کی بنا پر بند

پشاور : سنٹرل جیل جانے والے تمام راستے سکیورٹی کی بنا پر بند

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سنٹرل جیل کی جانب جانے والے تمام راستے پولیس نے سکیورٹی کی بنا پر بند کر دیئے ہیں۔ پشاور پولیس نے رات گئے سنٹرل جیل کے آس پاس تمام شاہراہیں خاردار تار بچھا کر بند کر دی ہیں۔…

دہشتگردی کا خاتمہ تنہا خیبر پختونخوا حکومت کے بس میں نہیں، منورحسن

دہشتگردی کا خاتمہ تنہا خیبر پختونخوا حکومت کے بس میں نہیں، منورحسن

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ صرف خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت کے بس کی بات نہیں، سب کو مل کر اس کے خاتمہ کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔پشاورمیں عید…

تیز بارش کی پیش گوئی، پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے متعلقین کو الرٹ کر دیا

تیز بارش کی پیش گوئی، پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے متعلقین کو الرٹ کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں متوقع بارشوں سے برساتی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر تمام امدادی اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام نے ذرائع کو بتایا کہ محکمہ موسمیات نے پشاور میں آئندہ چوبیس…

جشن آزادی، پشاور کے بازاروں میں قومی پرچموں کی دکانیں سج گئیں

جشن آزادی، پشاور کے بازاروں میں قومی پرچموں کی دکانیں سج گئیں

پشاور (جیوڈیسک) وطن عزیز کا جشن آزادی منانے کے لئے پشاور کے اکثر بازاروں میں قومی پرچموں کی دکانیں سج گئی ہیں۔ قصہ خوانی سمیت اندرون شہر، چارسدہ روڈ، یونی ورسٹی ٹاون اور دیگر کئی مقامات پر قومی پرچم، بیجز، ربن اور…

پشاور : حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور : حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیودیسک) پشاور میں حیات آباد کی کارخانو مارکیٹ کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ حیات آباد پولیس کے مطابق بم الحاج مارکیٹ کے باہر سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر…

صوابی : گاڑی برساتی نالے میں جا گری ، 6 خواتین اور ایک بچی جاں بحق

صوابی : گاڑی برساتی نالے میں جا گری ، 6 خواتین اور ایک بچی جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے غلاماں میں گاڑی برساتی نالے میں جا گری، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق۔ ہونے والوں میں 6 خواتین اور ایک بچی شامل ہے جبکہ افسوس ناک حادثے میں…

پشاور : مشتاق آباد اور مسکین آباد کے مکین لوڈ شیڈنگ پر سراپا احتجاج

پشاور : مشتاق آباد اور مسکین آباد کے مکین لوڈ شیڈنگ پر سراپا احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے مشتاق آباد اور مسکین آباد کے رہائشی عید کے موقع پر بجلی کی بندش پر سراپا احتجاج بن گئے اور سنہری مسجد روڈ کوبند کردیا۔ پشاور کے علاقے مسکین آباد اور مشتاق آباد کے درجنوں رہائشی بجلی…

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے آصف لقمان قاضی کی ملاقات

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے آصف لقمان قاضی کی ملاقات

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک اور سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم کے صاحبزادے آصف لقمان قاضی کے درمیاں نوشہرہ میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آنے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے تفصیل…