اپنی بجلی خود بنائیں گے، 2 روپے فی یونٹ بیچیں گے، بیدار بخت

اپنی بجلی خود بنائیں گے، 2 روپے فی یونٹ بیچیں گے، بیدار بخت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیر محنت وافرادی قوت بخت بیدار نے کہا ہے کہ صوبے میں امن کی بحالی کے لئے طالبان سے مذاکرات کرنے کوتیار ہیں۔ پشاور میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے بخت بیدار نے کہاکہ صوبائی…

امراض چشم کے مریضوں کیلئے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں جدید مشین نصب

امراض چشم کے مریضوں کیلئے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں جدید مشین نصب

پشاور (جیوڈیسک) ذیا بیطس میں مبتل اامراض چشم کے مریضوں کی تشخیص کیلئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں جدید مشین نصب کردی گئی۔ پشاور وزیر صحت خیبر پختون خوا شوکت یوسف زئی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ذیا بیطس کی تشخیص…

صدارتی انتخاب کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس 29 جولائی کو طلب

صدارتی انتخاب کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس 29 جولائی کو طلب

پشاور (جیوڈیسک) صدر مملکت کے انتخاب کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس 29 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کے خصوصی اجلاس کی صدارت اسپیکر اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس کے دوران نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے اراکین…

خیبر پختون خوا حکومت نے 2 ہزار ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

خیبر پختون خوا حکومت نے 2 ہزار ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں 2 ہزارایس ایس ٹی اسٹاف کی آسامیوں کی منظوری دیدی۔ گریڈ 15 کے پچاس فیصد اساتذہ کو ایس ایس ٹی گریڈ 16 میں ترقی دینے اور 50 فیصد نئے اساتذہ…

پشاور میں حساس اداروں اور پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ

پشاور میں حساس اداروں اور پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں حساس اداروں اور پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال انٹیلی جنس بیورو کے دو سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تیس سے زیادہ پولیس افسروں واہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ خیبر پختونخوا کا…

لاپتا افراد، عدالت دبا بڑھائے تو ایک لاش مل جاتی ہے، پشاور ہائی کورٹ

لاپتا افراد، عدالت دبا بڑھائے تو ایک لاش مل جاتی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں جسٹس مظہر عالم نے کہا ہے کہ عدالت سے دبا بڑھتا ہے تو ایک لاش مل جاتی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس مظہر…

پشاور : افغان کالونی اور توحید آباد بم دھماکوں کے مقدمات درج

پشاور : افغان کالونی اور توحید آباد بم دھماکوں کے مقدمات درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ افغان کالونی اور توحید آباد بم دھماکوں کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کا نشانہ بننے والے دونوں تاجروں کو پہلے سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ گذشتہ روز افغان کالونی میں ناصر خان…

لواری ٹنل منصوبے کے لیے تین ارب روپے فراہم کرینگے، پرویز خٹک

لواری ٹنل منصوبے کے لیے تین ارب روپے فراہم کرینگے، پرویز خٹک

پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے لواری ٹنل منصوبے کے لیے تین ارب روپے کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے مطابق لواری ٹنل منصوبے کے لیے تین ارب روپے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت دیے…

اے این پی نے صدر کے لیے رضا ربانی کی حمایت کردی

اے این پی نے صدر کے لیے رضا ربانی کی حمایت کردی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی نے صدارتی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اے این پی کے رہ نما حاجی عدیل نے بتایا کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور خیبر پختوانخوا میں ان کے…

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف اورجماعت اسلامی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف اورجماعت اسلامی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کے لئے حکومتی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ طے پا گیا…

پشاور : سکندرپورہ میں بم دھماکے سے گھر کے دروازے اور گاڑی کو نقصان

پشاور : سکندرپورہ میں بم دھماکے سے گھر کے دروازے اور گاڑی کو نقصان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے سکندرپورہ میں مقناطیسی بم کے دھماکے کے نتیجے میں گھر کے دروازے اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پشاور کے علاقے سکندرپورہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر کے گیٹ پر مقناطیسی…

پشاور : شام میں مزارات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور : شام میں مزارات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور امامیہ رابطہ کونسل خیبر پختونخوا نے شام میں حضرت بی بی زینب کے روضے پر حملے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امامیہ رابطہ کونسل کے مظا ہرے میں علامہ ارشاد حسین خلیلی، علامہ عابد حسین شاکری…

پشاور : بڈھ بیر اورمتنی میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور : بڈھ بیر اورمتنی میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر اور متنی میں پولیس اور ایف سی کے مشترکا سرچ آپریشن میں 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن کے باعث باڑہ شیخان میں خیبر ایجنسی سے آنے والے راستے سیل…

نومبر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہیں، خیبر پختونخوا

نومبر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہیں، خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ صوبائی وزارت بلدیات نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کر دیا۔ وزیر بلدیات خیبر پختونخوا عنایت اللہ خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن آف…

ایران کی خیبر پختونخوا حکومت کو تعاون کی پیش کش

ایران کی خیبر پختونخوا حکومت کو تعاون کی پیش کش

پشاور (جیوڈیسک) ایران نے خیبر پختونخوا حکومت کو توانائی، زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور آباد کاری کے شعبوں میں تعاون کی پیش کش کی ہے۔ پشاور میں متعین ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور سے…

خیبر ایجنسی : نیٹوکے جنتی جہاز کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

خیبر ایجنسی : نیٹوکے جنتی جہاز کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

پشاور (جیوڈیسک) نیٹو کا جنگی جہاز پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتا ہوا خیبرایجنسی میں داخل ہوا، چند منٹ پرواز کی پھر چلا گیا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق نیٹو کا جنگی جہاز افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے پاکستانی حدود میں داخل…

پشاور میں جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

پشاور میں جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے حساس اداروں،پولیس اور ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق جعلی ادویات کے خاتمے کے لئے پشاور ہائی…

پشاور میں مکان پر چھاپہ، دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ اور بارود برآمد

پشاور میں مکان پر چھاپہ، دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ اور بارود برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حسن گڑھی میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ مکان سے چار خود کش جیکٹس اور بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر حسن…

پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب گھر میں دھماکا

پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب گھر میں دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اسکیم چوک کے قریب گھر میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعدپولیس اور ریسکیوٹی میں روانہ کر دی گئی ہیں۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔…

دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں ورسک کے مقام پرپانی کا بہاو34 ہزار 850 کیوسک ہے۔…

پشاور پولیس کا چھاپہ، 1 دہشت گرد گرفتار، 1 فرار، خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد

پشاور پولیس کا چھاپہ، 1 دہشت گرد گرفتار، 1 فرار، خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے حسن گڑھی میں چھاپہ مار کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر حسن گڑھی میں چھاپہ مارا جہاں سے ایک…

پشاور اور گردو نواح میں مون سون کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پشاور اور گردو نواح میں مون سون کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر اور گردونواح میں مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیااور لوگوں نے رمضان المبارک کے دوران ٹھنڈے موسم پر خدا کا شکر ادا کیا۔بدہ کی صبح پشاور اور گردونواح میں اچانک آسمان…

یو ٹیوب کا معاملہ، عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری اطلاعات طلب

یو ٹیوب کا معاملہ، عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری اطلاعات طلب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے قابل اعتراض اور گستاخانہ مواد فلٹر کر کے مفاد عامہ کیلئے یو ٹیوب کھولنے کے عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری اطلاعات کو عدالت طلب کر لیا۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید…

پشاور ہائی کورٹ کا جعلی و غیر معیاری ادویہ کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کا جعلی و غیر معیاری ادویہ کیخلاف کریک ڈاون کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے کل سے صوبہ بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔جعلی اور غیر معیاری ادویات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے…