تحریک انصاف اور اتحادی ناکام ہوگئے : افتخار حسین

تحریک انصاف اور اتحادی ناکام ہوگئے : افتخار حسین

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی وزیرمیاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی خیبرپختونخوا میں ابتدا میں ہی ناکام ہوگئے ہیں۔ پشاور میں ذرائع سے گفتگو کرتے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان…

خیبرپختونخوا کو بجلی کا حصہ دیا جائے، حق نہ ملا تو احتجاج کرینگے : پرویز خٹک

خیبرپختونخوا کو بجلی کا حصہ دیا جائے، حق نہ ملا تو احتجاج کرینگے : پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے کو بجلی میں اس کا حصہ دیا جائے۔ ہمارا حق نہ ملا تو احتجاج کریں گے۔ سی ایم سیکرٹریٹ پشاور میں اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…

لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر پرویز خٹک کی زیر صدارت اہم اجلاس

لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر پرویز خٹک کی زیر صدارت اہم اجلاس

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے زیر صدارت لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر مشاورتی اجلاس جاری ہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے زیر صدارت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس میں اتحادی جماعتیں جماعت اسلامی…

پشاور: دہشت گردوں سے رابطے کا الزام ، دس افراد گرفتار

پشاور: دہشت گردوں سے رابطے کا الزام ، دس افراد گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور کے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کیا ہے سرکاری حکام نے کوب تایا کہ فرنٹیر روڈ سے متصل علاقوں سلیمان خیل، مریم زئی…

تحریک انصاف کا لوڈشیڈنگ کے خلاف آج واپڈا ہاوس کا گھیراو موخر

تحریک انصاف کا لوڈشیڈنگ کے خلاف آج واپڈا ہاوس کا گھیراو موخر

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے لوڈشیڈنگ کے خلاف آج واپڈا ہاوس کا گھیراو اور احتجاج کو موخر کردیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت…

پی ٹی آئی لوڈ شیڈنگ کیخلاف آج پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کریں گی

پی ٹی آئی لوڈ شیڈنگ کیخلاف آج پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کریں گی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج پشاور میں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کا کہنا تھا کہ بجلی کی…

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دوگروپوں کے درمیان ذاتی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد…

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ذاتی دشمنی کے نتیجے میں کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2…

پشاور : زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 40 خواتین زخمی

پشاور : زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 40 خواتین زخمی

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے چالیس خواتیں زخمی ہو گئیں۔ زرگر آباد میں خواتین میت والے گھر میں تعزیت کرنے کیلئے جمع تھیں کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی۔ ملبے میں دب کر چالیس…

تحریک انصاف لوڈشیڈنگ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف لوڈشیڈنگ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرے کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظا ہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ صوبائی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین خیبر پختون خوا اسمبلی نے پریس…

پشاور میں 8 سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آ گیا

پشاور میں 8 سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہرمیں آٹھ سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آگیا، پشاور کے رہاشی 12 ماہ کے بچے میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے اور بچے کے والدین کے مطابق وہ اپنے بچے کو پولیو کے قطرے نہیں پلاپائے تھے۔…

پشاور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

پشاور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر میں 4 سال بعد پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔ خیبرپخونخوا میں پولیو کیسوں کی تعداد 5 جبکہ ملک بھرمیں 21 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر میں چارسال بعد پولیوکا نیا کیس سامنے آگیا ہے، گلبہار…

پشاور: ماہ رمضان میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور: ماہ رمضان میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ماہ رمضان کے دوران بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ پشاور کے نواحی علاقے ادیزئی،…

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، حساس ادارے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عارف کو قتل کر دیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی بی محمد عارف کی نعش لائی گئیِ جس کے بعد…

انکم ٹیکس حکام کی عدم پیشی پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی برہمی

انکم ٹیکس حکام کی عدم پیشی پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی برہمی

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے عدالت کی جانب سے طلب کرنے کے باوجود انکم ٹیکس حکام کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے انکم ٹیکس اور ایف…

پشاور : اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اسلحہ برآمد

پشاور : اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں ایک مشکوک گاڑی سے تلاشی کے دوران بھاری اسلحہ برآمدہوا۔ جس میں…

پشاور : رمضان میں شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، آئی جی

پشاور : رمضان میں شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں، آئی جی

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختون خوا احسان غنی نے تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان کے دوران شدت پسندوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ پشاور سے جاری ہینڈ آوٹ کے مطابق آئی جی…

تحریک انصاف کا وزیر اعلی ودیگر سے پارٹی عہدہ واپس لینے کی سفارش

تحریک انصاف کا وزیر اعلی ودیگر سے پارٹی عہدہ واپس لینے کی سفارش

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سینٹرل الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور حکومتی ترجمان شوکت یوسف زئی سمیت پانچ حکومتی عہدیداروں سے پارٹی کے عہدے واپس لینے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا…

پشاور ائرپورٹ 15 جولائی تک رات کی پروازوں کے لئے بند

پشاور ائرپورٹ 15 جولائی تک رات کی پروازوں کے لئے بند

پشاور(جیوڈیسک) رن وے لائٹس خراب ہونے کی وجہ سے پشاور ائر پورٹ 15 جولائی تک رات کی پروازوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اس اقدام سے ملکی اور غیر ملکی ایرلائنوں کی کئی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ سی اے اے کے…

چاند کا اعلان کرنا حکومت کا کام ہے: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

چاند کا اعلان کرنا حکومت کا کام ہے: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چاند دیکھنا اور اس کا اعلان کرنا حکومت کا کام ہے، خود سے اعلانات کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیئے۔ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی…

پشاور: پولیس کا چھاپہ ، بڑی مقدار میں غیرقانونی اسلحہ برآمد

پشاور: پولیس کا چھاپہ ، بڑی مقدار میں غیرقانونی اسلحہ برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایک ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔ بھانہ ماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کوہاٹ روڈ پر واقع گودام پر چھاپہ مارا اور بڑی…

پشاور: رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

پشاور: رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رمضان المبارک کے لئے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیز نے فول پروف سیکورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سیکورٹی پلان کے تحت تراویح کے بڑے اجتماعات پر پانچ اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ چھوٹی مساجد…

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن معطل

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن معطل

پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے لائٹس میں فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن اور پروازیں معطل۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ کے رن وے لائٹس میں ٹیکنیکل خرابی آگئی جس کے بعد فضائی آپریشن معطل…

نوشہرہ اور چارسدہ الگ انتظامی یونٹ، پولیس نئی کشمکش میں مبتلا

نوشہرہ اور چارسدہ الگ انتظامی یونٹ، پولیس نئی کشمکش میں مبتلا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے متصل اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کو الگ انتظامی یونٹ بنانے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پولیس نئی کشمکش میں مبتلا ہوگئی۔ تینوں اضلاع کو سی سی پی او کے ماتحت رکھنے یا الگ کرنے سے…