پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع گاوں سوڑیزئی بالا میں 2 فریقوں کے درمیان دیرنیہ دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر…

پشاور: واجبات کی عدم ادائیگی پر ایف سی ہیڈ کوارٹرز کی بجلی کٹ گئی

پشاور: واجبات کی عدم ادائیگی پر ایف سی ہیڈ کوارٹرز کی بجلی کٹ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ڈھائی کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز اور کئی دکانوں کی بجلی کاٹ دی گئی۔ پیسکو کی آپریشنز ٹیم نے پشاور میں نادہندگان کے خلاف آپریشن کے دوران فرنٹئیر کانسٹیبلری کے…

پشاور : 177 لاپتہ افراد کی فہرست پیش کرنے کیلئے ایجنسیوں کو آخری مہلت

پشاور : 177 لاپتہ افراد کی فہرست پیش کرنے کیلئے ایجنسیوں کو آخری مہلت

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونیوالے ایک سو ستتر افراد کی فہرست پیش کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ نے آخری مہلت دیدی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس اسد اللہ چمکنی پر مشتمل دو رکنی…

پشاور : ایس ایچ او میرا جان کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور : ایس ایچ او میرا جان کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں ایس ایچ او میرا جان کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آورورں کی تعداد 8 سے 9 تھی، جو چار موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ حملہ…

سنٹرل جیل پشاور سرچ آپریشن، 60 قیدیوں سے موبائل فون برآمد

سنٹرل جیل پشاور سرچ آپریشن، 60 قیدیوں سے موبائل فون برآمد

پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران ساٹھ قیدیوں سے موبائل فون برآمد کر لئے گئے، ایک پولیس اہلکار معطل کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا خالد عباس نے ذرائع کو بتایا کہ جیل میں غیرقانونی…

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او حیات آباد میرا جان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی…

فاٹا : تین روزہ انسداد پولیو مہم یکم جولائی سے شروع ہو گی

فاٹا : تین روزہ انسداد پولیو مہم یکم جولائی سے شروع ہو گی

پشاور (جیوڈیسک) قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم یکم جو لائی سے شروع کی جا رہی ہے۔ مہم کے دوران 7 لا کھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو ویکسین پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ای…

عمران خان نے پرویز خٹک کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے روک دیا

عمران خان نے پرویز خٹک کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے روک دیا

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے پر پر پابندی لگادی ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے اعلان کیا تھا کہ وہ سادگی سے حکومت کریں گے،…

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق صوابی کے گاوں تورڈھیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو…

پولیس اور ایجنسیوں نے شہر کو یرغمال بنا رکھا ہے : چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پولیس اور ایجنسیوں نے شہر کو یرغمال بنا رکھا ہے : چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ شہر میں بیریئرز کی موجودگی کے باوجود بوری بند لاشیں مل رہی ہیں۔ پولیس اور ایجنسیوں نے شہر کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو…

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی حمایت کر دی

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی حمایت کر دی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی حمایت کر دی، اراکین کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو اقدامات کئے ہیں ان پر ان کا احتساب ضرور ہونا…

پشاور بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پانی کی بھی شدید قلت

پشاور بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پانی کی بھی شدید قلت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سخت گرمی کے باوجود بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو ہلکان کردیاہے۔بجلی کے ساتھ پانی بھی غائبہے۔ پشاور کے گلبہار، رشیدآباد، حیات آباد اور دیگر علاقے لوڈشیڈنگ سے ذیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور کے…

مشرف کے خلاف کارراوائی سے پنڈورا بکس کھل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

مشرف کے خلاف کارراوائی سے پنڈورا بکس کھل جائے گا، مولانا فضل الرحمن

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ جنرل مشرف کے خلاف کارراوائی سے پنڈورا بکس کھل جائے گا۔ پشاور میں جے یو آئی کے امیر سے ملاقات کے لیے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک بھی جے یو آئی کے…

عمران خان آج پشاور میں پرویز خٹک ، پارٹی ایم پی ایز سے ملاقات کرینگے

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پشاور پہنچ گئے ہیں، وہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک، پارٹی ایم پی ایز اور حکومتی پارلیمانی لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صحت یابی کے بعد…

پشاور : امان اللہ کو براہ راست کوئی دھمکی نہیں ملی تھی، ایس ایس پی

پشاور : امان اللہ کو براہ راست کوئی دھمکی نہیں ملی تھی، ایس ایس پی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک امان اللہ اور اس کا ڈرائیور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد…

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی امان اللھ گھر سے نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ…

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے مترا میں ذاتی دشنمی کی بنا پر ایک شخص کو ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک کر دیا گیا۔ فضل ہادی کو اس وقت دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح نماز فجر…

مدارس پر حملے میں طالبان ملوث نہیں : لیاقت بلوچ

مدارس پر حملے میں طالبان ملوث نہیں : لیاقت بلوچ

پشاور(جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مدارس پر حملے کرنے والے طالبان نہیں موجودہ حالات میں ہمیں اپنی داخلہ و خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ پشاور کے المرکز الاسلامی میں جمعیت طلبا عربیہ کی…

پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں خودکش دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں خودکش دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ہوئے خودکش دھماکے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں نمازجمعہ سے قبل ہونیوالے خود کش دھماکے میں معروف عالم دین علامہ عارف حسین…

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے شیخ محمدی میں دھماکے سے زخمی ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ سیفن چوک کے قریب پولیس موبائل کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے ایک سب انسپکٹر،…

خیبرپختونخوا اسمبلی ، سپیکر کی عدم موجودگی کیخلاف اپوزیشن کا واک آئوٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی ، سپیکر کی عدم موجودگی کیخلاف اپوزیشن کا واک آئوٹ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سپیکر کی عدم موجودگی کے خلاف اپوزیشن نے واک آوٹ کیا، ملک میں موجودہونے کے باوجود اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر اپوزیشن نے سپیکر اسد قیصر پر شدید تنقید کی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس ڈپٹی…

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پشاور گرفتار ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جبکہ دوسرا تاجک باشندہ ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گرد…

مدرسہ حسینیہ حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج، اے ٹی سی ایکٹ دفعات شامل

مدرسہ حسینیہ حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج، اے ٹی سی ایکٹ دفعات شامل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور مدرسہ عارف حسینیہ میں خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نا معلوم افراد کے خلاف مدرسے کے خطیب مولانا عابد…

خطے میں جاری جنگ ہماری نہیں، ہم پر مسلط کی گئی، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

خطے میں جاری جنگ ہماری نہیں، ہم پر مسلط کی گئی، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری جنگ ہماری اپنی نہیں بلکہ ہم پر مسلط کی گئی ہے، قیام امن کیلئے کھلے دل سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں…