خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 مئی کو طلب

پشاور(جیوڈیسک)الیکشن کے بعدخیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلااجلاس 29مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔صوبائی اسمبلی کے اسپیکرکرامت اللہ خان نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔ الیکشن کمیشن نے99 میں سے97 ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جبکہ…

خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کی تبدیل کا امکان

خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کی تبدیل کا امکان

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ نئے گورنر کیلئے مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماں اقبال ظفر جھگڑا اور امیر مقام کے ناموں پر غور جا ری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت…

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نامزد وزیر اعلی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔گورنر ہاس میں اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر شوکت اللہ کا کہنا تھا کہ…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(جیوڈیسک) سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اشاریہ ایک تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ،سوات ،لوئر دیر ،بٹگرام،چترال اور دیگر اضلاع…

تجربہ کم تھا اس لئے عمران خان نے وزیراعلی نہیں بنایا، اسد قیصر

تجربہ کم تھا اس لئے عمران خان نے وزیراعلی نہیں بنایا، اسد قیصر

پشاور(جیوڈیسک) پشاور تحریک انصاف خیبرپختونخواکے صدراورصوبائی اسمبلی کے نامزداسپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ خیبرپختونخوامیں حکومتی معاملات دیکھنے کیلئے 8رکنی چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ صوبے میں فردواحدکی حکومت نہیں ہوگی۔وزیراعلی نہ بنائے جانے پرافسوس ہے تاہم پارٹی چیئرمین کافیصلہ قبول ہے۔ انہوں…

مردان : تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ، 3 کارکن زخمی

مردان : تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ، 3 کارکن زخمی

پشاور(جیوڈیسک)مردان میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ سے پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی ہوگئے۔مردان میں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 9 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے دی گئی تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی۔ درخواست…

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں فلک سیر پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھما کا فلک سیر نامی پلازہ میں ہوا جس میں زیادہ تر دکانیں الیکٹرانک سامان اور موبائل فون کی ہیں۔ دھماکے کے…

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 4افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد دھماکے کی سمت کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے…

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پشاور(جیوڈیسک) پشاور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار شاہ فرمان کی برتری قائم رہی پی کے10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان…

پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

پشاور : لوڈ شیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں بھی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔شہریوں کے ساتھ ساتھ کاروباری افراد بھی لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں پریشانی سے دو چار ہیں۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ایک طرف شدید گرمی پڑ رہی ہے تو…

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

دو آزا د اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

پشاور(جیوڈیسک)ہنگو اور بنوں سے تعلق رکھنے والے دو منتخب آزاد اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ضلع ہنگوسے منتخب ہونے والے آزاد رکن فرید خان اور بنوں کے شاہ محمد خان نے پشاور میں نامزد وزیر اعلی پرویز…

عدلیہ نئی حکومت کو کوئی رعایت نہیں دے گی،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

عدلیہ نئی حکومت کو کوئی رعایت نہیں دے گی،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور(جیوڈیسک)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آنے والے حکمران جان لیں، عدلیہ انہیں کوئی رعایت فراہم نہیں کرے گی ۔عدالت عالیہ پشاور میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد…

پرویزخٹک ،خیبرپختونخوا کے 16ویں وزیرِاعلی بنیں گے

پرویزخٹک ،خیبرپختونخوا کے 16ویں وزیرِاعلی بنیں گے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورقیام پاکستان کے بعد خیبر پختون خوا کے لئے تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلی پرویز خان خٹک، صوبہ کے سولہویں وزیر اعلی ہوں گے۔قیام پاکستان کے بعدمسلم لیگ کے خان عبدالقیوم خان ، سردار عبدالرشید خان اور سردار بہادر خان…

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کنٹینر نیٹو کا سامان لے کر افغانستان جارہا تھا کہ پشاور رنگ روڈ پر پشتہ خرہ کے قریب نامعلوم افراد نے اس…

پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہیداور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے سے…

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، آج شام وزارت اعلی کے لیے امیدوار کے نام کا علان متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے حکومت بنانے کے لئے عددی اکثریت حاصل کرنے کا ہدف مکمل کر لیا…

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور(جیوڈیسک) افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے، دس فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔پاکستان کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان بگرام امریکی بیس کیمپ سے دس امریکی فوجی…

تحریک انصاف کے قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی سے معاملات طے

تحریک انصاف کے قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی سے معاملات طے

پشاور(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے قومی وطن پارٹی اور جماعت اسلامی سے معاملات طے پاگئے ہیں۔تحریک انصاف کے مختلف جماعتوں اور آزاد ارکان سے رابطے اور قائدین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری…

پشاور پولیس نے دہشت گرد قرار دے کر طالب علم کی جان لے لی

پشاور پولیس نے دہشت گرد قرار دے کر طالب علم کی جان لے لی

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مارے گئے 2 مبینہ دہشت گرد وں میں سے ایک پشاور کا طالب علم نکلا ۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور بھی اسے پولیس کی غلطی قرار دے رہے ہیں۔ پشاور کا قمر گل جو ٹیکنیکل ووکیشنل…

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں،آفتاب شیر پا

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں،آفتاب شیر پا

پشاور(جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپا کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لئے مختلف جماعتوں سے رابطے جاری ہیں،پرویز خٹک کہتے ہیں صوبے میں تحریک انصاف ہی حکومت بنائیگی۔پشاور میں تحریک انصاف کے وفد…

خواتین ووٹسمیت انکی الگ اسمبلی کے حق میں بھی ہیں،جماعت اسلامی

خواتین ووٹسمیت انکی الگ اسمبلی کے حق میں بھی ہیں،جماعت اسلامی

پشاور(جیوڈیسک) پشاور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرسراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نہ صرف خواتین کے ووٹ کے حق میں ہے بلکہ خواتین کے لئے الگ اسمبلی کے لئے قانون سازی کے حق میں بھی ہے۔جیونیوزسے بات چیت کرتے ہوئے…

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔…

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پرویزخٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں حکومت بنانے کاٹاسک سونپاہے اوروہ وزارت اعلی کے امیدوارہیں۔ پشاورمیں حکومت سازی کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رہنماوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بعدجماعت…

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں لاپتہ ہونے والے پانچ قبائلیوں میں سے چار پولیس چوکی سے برآمدکرلئے گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے رہائشی پانچ افراد کو پولیس نے 7 مئی کے روز حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل…