بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں…

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا، سٹی میئر کا انتخاب جے یو آئی نے جیت لیا جبکہ 64 میں سے 20 نشستیں حاصل کر کے جے یو آئی (ف)…

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد…

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران گرما گرمی انتہا کو پہنچ اور کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور…

کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم کچھ مقامات پر امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جے یو آئی ف کے رہنما اور کے پی کے اسمبلی…

بلدیاتی انتخابات؛ پشاور کے تعلیمی ادارے 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات؛ پشاور کے تعلیمی ادارے 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے کے باعث 18 دسمبر کو پشاور کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کا کہنا ہے کہ 19 دسمبر بروز اتوار کو ہونے…

سانحہ اے پی ایس، بھائی کی زندگی پر اپنی موت کو ترجیح دینے والا شیر شاہ

سانحہ اے پی ایس، بھائی کی زندگی پر اپنی موت کو ترجیح دینے والا شیر شاہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی تاریخ کا المناک سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو بلاشبہ کوئی فراموش نہیں کر سکتا، آج ساتویں برسی اپنی جان کے بدلے ساتھیوں کی زندگی بچانے والے شیر شاہ سے متعلق جانتے ہیں۔ شیر شاہ خٹک نے…

سانحہ اے پی ایس کو 7 برس مکمل: لواحقین کا غم تازہ، آنسو رواں اور دل اداس

سانحہ اے پی ایس کو 7 برس مکمل: لواحقین کا غم تازہ، آنسو رواں اور دل اداس

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں پیش آنے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو سات برس مکمل ہو گئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو پاکستانی تاریخ کا دردناک واقعہ رونما ہوا جس میں 6 دہشت گردوں نے آرمی پبلک…

پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9 بجے تک سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بند رہے گی۔…

حکومتی اعلانات دھرے رہ گئے، ایک وقت کا کھانا پکانے کیلئے بھی گیس دستیاب نہیں

حکومتی اعلانات دھرے رہ گئے، ایک وقت کا کھانا پکانے کیلئے بھی گیس دستیاب نہیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شہریوں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔ جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کرنے کے باوجود سوئی گیس فراہم کرنے…

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جلسے میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن کھاڑک نے وزیراعظم عمران خان کے…

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سندھ میں صبح 5:30 بجے حیدرآباد، ٹھٹھہ، جامشورو، کوٹری، نوری آباد، سہون…

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران…

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشور کے جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی…

طورخم بارڈر کے قریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر کے قریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے طورخم…

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کے خیبر پختون خوا سے سینیٹر بننے کی کوشش پر الیکشن کمیشن نے جے یو آئی اور اے این پی کے اعتراضات مسترد کر دیے۔ جے یو آئی کی جانب سے امیدوار ظاہر شاہ…

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف روپے کی قدر میں کمی وجہ سے نہیں ہوئی اور تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہو جائے گی۔…

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں…

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہو گئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں…

پشاور کے واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری

پشاور کے واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں واقع واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو آؤٹ سورس کرنے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں قائم واحد بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا…

ایف آئی اے نے 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیم نے خیبر پختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں چھاپہ مار کر 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم شاہجہان…

کے پی کے: چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، ملزمان کو سزائے موت کی تجویز

کے پی کے: چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، ملزمان کو سزائے موت کی تجویز

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی…