سیالکوٹ سیکٹر سے انڈین فوجی گرفتار

سیالکوٹ سیکٹر سے انڈین فوجی گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کو پاکستانی سرحد میں داخل ہونے پر سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر سے حراست کر لیا گیا۔ ہندوستانی فوجی کو چناب رینجرز کی جانب سے سرحد کی خلاف وزری کرنے پر حراست میں…

محاذ آرائی کی سیاست کو ہوا دینے والے قوم کےساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف

محاذ آرائی کی سیاست کو ہوا دینے والے قوم کےساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ یا نام نہاد انقلاب لانے کی باتیں کرنے والے پہلے ملک کے سیاسی اور اقتصادی استحکام کے بارے میں ضرور سوچیں۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب…

ہندوستان کی سیالکوٹ سیکٹر پر فائرنگ، تین افراد زخمی

ہندوستان کی سیالکوٹ سیکٹر پر فائرنگ، تین افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ہندوستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف واری کرتے ہوئے سیالکوٹ سیکٹر پر گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان…

بھارتی فوج کی دوسرے روز بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، پنجاب رینجرز کا بھرپور جواب

بھارتی فوج کی دوسرے روز بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، پنجاب رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے دوسرے روز بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ پنجاب رینجرز نے بھارتی بندوقوں کا بھی بھرپور جواب دیتے ہوئے انہیں خاموش کرا دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے چاروا سیکٹر پر دوسرے روز…

سیالکوٹ : پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف

سیالکوٹ : پولیس کے نجی ٹارچر سیل کا انکشاف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پولیس نے ڈسکہ سٹی پولیس کی جانب سے چلائے جانے والے ایک نجی ٹارچر سیل کا پتہ لگا کر تین افراد کو بازیاب کرالیا ہے۔ اس سیل میں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے والے افراد کو پولیس…

پاکستانی معیشت کے استحکام میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں: کورین سفیر

پاکستانی معیشت کے استحکام میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں: کورین سفیر

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان میں کوریا کے سفیر ڈاکٹر سونگ ہوان نے کہا ہے کہ کوریا تجارتی معلومات کا تبادلہ کر کے پاکستانی معیشت کے استحکام میں کردار ادا کرنا چاہتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے کوریا…

گیارہ مئی کو الیکشن نہیں، تاریخی فراڈ ہوا، عمران

گیارہ مئی کو الیکشن نہیں، تاریخی فراڈ ہوا، عمران

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گیارہ مئی کے الیکشن کو تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیتے ہوئے عدلیہ سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

عدالتوں سے ہی انصاف نہ ملے تو سڑکوں کے علاوہ کہاں جائیں؟ عمران خان

عدالتوں سے ہی انصاف نہ ملے تو سڑکوں کے علاوہ کہاں جائیں؟ عمران خان

سیالکوٹ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کا الیکشن سب سے بڑا فراڈ تھا، آزاد عدلیہ کے لیے جدوجہد کی ہے، عدالتوں سے ہی انصاف نہ ملے تو سڑکوں کے علاوہ کہاں جائیں۔ تحریک انصاف…

تحریک انصاف آج سیالکوٹ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج سیالکوٹ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) عمران خان آج سیالکوٹ کے کرکٹ سٹیڈیم میں سیاسی چوکے چھکے لگائیں گے۔ مبینہ دھاندلی کے خلاف جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے کارکن انتہائی پُرجوش ہیں۔ جلسے سے قبل مخدوم جاوید ہاشمی کی قیادت میں ریلی بھی…

بجلی منصوبوں کیلئے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی جائیگی: خواجہ آصف

بجلی منصوبوں کیلئے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی جائیگی: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پانی اور بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں بجلی کے منصوبوں کیلئے خطیر رقم مختص کی جائے گی تا کہ بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکے۔ اپنے ایک بیان میں…

فٹبال ورلڈ کپ؛ برازیل میں چھڑنے والی جنگ میں پاکستانی ہتھیار استعمال ہوں گے

فٹبال ورلڈ کپ؛ برازیل میں چھڑنے والی جنگ میں پاکستانی ہتھیار استعمال ہوں گے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) 12 جون کو برازیل میں دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی جنگ چھڑنے والی ہے جس میں پاکستان تو میدان میں نہیں اترے گا لیکن اس سرزمین پر تیار ہونے والے فٹبال ضرور سبز ہلالی پرچم…

عمران خان دو ماہ سے مسلسل قلا بازیاں کھا رہے ہیں، خواجہ آصف

عمران خان دو ماہ سے مسلسل قلا بازیاں کھا رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان دو ماہ سے مسلسل قلابازیاں کھارہے ہیں جبکہ مشرف کے بعد سیاسی یتیم ہونیوالے نئے مالکان تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دو مہینوں سے جو تنازع…

عمران خان یوم فتح پر یوم سوگ منا رہے ہیں، خواجہ آصف

عمران خان یوم فتح پر یوم سوگ منا رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج کا دن مسلم لیگ ن کے لئے یوم فتح ہے اور عمران خان یوم سوگ منا رہے ہیں، عمران خان انا پرست شخص ہیں وہ کرکٹ کی کپتانی کر سکتے…

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے شوکت علی کو پسرور میں سپرد خاک کردیا گیا۔پسرور کے علاقے سیال جٹاں کا رہائشی شوکت علی دو سال قبل گھر سے نکلا تھا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ تین…

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

پسرور میں چیتا پکڑا گیا، تین افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے قریب نواحی گاوں سے ایک چیتے کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پکڑ لیا گیا۔ چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پسرور کے نواحی گاؤں آدو کے میں اچانک ایک چیتا آ گیا، جس…

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

پسرور میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پسرور کے علاقے مرشدآباد میں زہریلی دوا کھانے سے 111 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔ بھیڑوں کے مالک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھیڑوں کے معدے ٹھیک کرنے کیلئے انہیں دوا دی گئی تھی، دکاندار نے زائد المعیاد دوا…

سیالکوٹ میں نرس کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار

سیالکوٹ میں نرس کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں نرس کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ڈاکٹر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراسٹاف نرس کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور وہ دم…

سیالکوٹ: ورکنگ باونڈری پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید

سیالکوٹ: ورکنگ باونڈری پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیال کوٹ میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی جارحیت نے شہریوں کو عید کی خوشیوں سے بھی محروم کر دیا۔ بھارتی فوج تین روز سے سیالکوٹ کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ…

بھارت کی ایل او سی پر تین روز سے فائرنگ، عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں

بھارت کی ایل او سی پر تین روز سے فائرنگ، عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ اور نارووال میں لائن آف کنٹرول پر وقفے وقفے سے بھارتی سیکیورٹی فورس کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری جاری ہے۔ بھارتی جارحیت نے شہریوں سے عید کی خوشیاں چھین لیں۔ سیالکوٹ کے میں چپراڑ سیکٹر پر گزشتہ…

سیالکوٹ: مختلف سیکٹروں پر بھارتی فورس کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: مختلف سیکٹروں پر بھارتی فورس کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں مختلف سیکٹروں پر بھارتی سیکیورٹی فورس کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز سیالکوٹ میں چپراڑ سیکٹر پر علی الصبح بھارتی سیکیورٹی فورس کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ…

سیالکوٹ : 4 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ : 4 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن اسد سرفراز کے مطابق گذشتہ رات رحمان نامی ملزم نے 4 سالہ بچی کو گلی میں کھیلتے ہوئے اٹھایا…

سیالکوٹ : 3 خطرناک ملزمان حوالات کی سلاخیں کاٹ کر فرار

سیالکوٹ : 3 خطرناک ملزمان حوالات کی سلاخیں کاٹ کر فرار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں قتل اورڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان حوالات کی سلاخیں کاٹ کر فرار ہوگئے، غفلت برتنے پر 2 محرر اورایک کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل سمبڑیال کے علاقے میں قائم بیگ…

سیالکوٹ : نشئی نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا

سیالکوٹ : نشئی نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی سمیت 6 افراد کو قتل کردیا، مرنے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں پیش آیا، پولیس کے مطابق بلال گوندل…

عبادت گاہوں پر حملے کرنے والوں کا دین واسلام سے کوئی تعلق نہیں، عمر ڈار

سیالکوٹ عبادت گاہوں پر حملے کرنے والوں کا دین واسلام سے کوئی تعلق نہیں سانحہ پشاور کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں چرچ پر خودکش حملے نے ملک بھر کی فضا کو سوگوار کیا ہے مسیحی برادری خود کو تنہا نہ…