پاکستانی قیدی کی عیادت کیلئے ان کے اہل خانہ آج بھارت جائیں گے

پاکستانی قیدی کی عیادت کیلئے ان کے اہل خانہ آج بھارت جائیں گے

سیالکوٹ(جیوڈیسک)جموں کشمیر جیل میں بد ترین تشدد کا نشانہ بننے والے ثنا اللہ کے اہل خانہ کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔سیالکوٹ کے نواحی گاوں اورہ کے رہائش پذیر ثنا اللہ کے سالے شہزاد اور بھتیجے کو بھارت کا ویزا مل…

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی۔…

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 سال ہم نے کس طرح جمہوریت کو قائم رکھا یہ ہم ہی جانتے ہیں، سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں صدر زرداری نے کہا کہ مخالفین ہر6 ماہ بعد کہتے تھے۔…

50 لاکھ کاروباری حضرات کو ٹیکس نیٹ میں لائینگے ، چیئرمین ایف بی آر

50 لاکھ کاروباری حضرات کو ٹیکس نیٹ میں لائینگے ، چیئرمین ایف بی آر

سیالکوٹ(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم نے کہا ہے کہ کاروباری حضرات میں سے صرف سات لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں جسے 50 لاکھ تک لے جانے کا ہدف ہے، جن کاروبار پر ٹیکس نہیں لگتا ان پر بھی ٹیکس…

چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن کی فرانس کے سفیر سے ملاقات

سیالکوٹ (جی پی آئی)چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن بلال تنویر نے فرانس کے سفیر سے ایک میٹنگ کے دوران پاکستان کے بنے ہوئے سرجیکل آلا ت کی فرانس کی مارکیٹ تک براہ راست رسائی پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران سرجیکل…

پنجاب حکومت صوبہ بھر میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے : چوہدری محمد اکرام

سیالکوٹ(جی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب چوہدری محمد اکرام نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبہ بھر میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرجیکل ایسوسی…

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گرانے کیلئے ہمیں کئی دفعہ مواقع ملے ، تاہم میاں محمد نواز شریف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے۔…

نواز شریف سے تعلقات ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے : چودھری شجاعت

نواز شریف سے تعلقات ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے : چودھری شجاعت

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ تعلقات اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے ۔ ن لیگ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری برادران سے تعلقات اسی…

سیالکوٹ : بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب

سیالکوٹ : بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں نالہ ڈ یک کا بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب آ گیا ۔سیالکوٹ میں نالہ ڈیک کا بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کیپندرہ سے زائد دیہاتوں کے اردگر دپانی کھڑا ہونے سے ہزاروں…

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 18 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اور جو عدالت کہے گی اس حکم کو مانیں گے۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ…