6 ماہ میں پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائیگا، اعظم سواتی

6 ماہ میں پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائیگا، اعظم سواتی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز کو پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک سی منسلک کر دیا گیا جب کہ گورنر سندھ…

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار ٹن گندم افغانستان بھیجے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے 2ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو…

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے ڈالر اور سعودی ریال کی اڑان جبکہ یورو کرنسی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ…

بلاسود لین دین کا نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیں، اسٹیٹ بینک

بلاسود لین دین کا نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیں، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کی راہ میں حکومت اور ادارے رکاوٹیں پیدا نہ کریں بلکہ اتفاق رائے پیدا کریں تو یہ کام آسان ہو سکتا ہے۔ سودی مالیاتی…

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی چین کو برآمدات 2021 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی اور…

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر…

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15 جون 2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔ حکومت نے جون…

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد کمی

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی واقع ہو گئی۔ حکومتی دستاویز کے مطابق طالبان حکومت کے 4 ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر35 فیصد کمی ہوئی، ستمبر تا دسمبر…

منی بجٹ نافذ؛ دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی

منی بجٹ نافذ؛ دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آج اتوار سے ادویات، ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال ،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی…

حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات

حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 19.82 فیصد برقرار ہے۔…

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

آئی ایم ایف کی شرائط پر منظور منی بجٹ میں مہنگی ہونے والی اشیاء

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے ضمنی مالیاتی (منی بجٹ) بل 2021 کی صورت میں منظور کرلیا، جس کے بعد ادویات، سلائی مشین، درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، موبائل فون اور بچوں کے دودھ…

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ…

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک نے اس سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال معاشی نمو 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ اقتصادی امکانات پر رپورٹ…

حکومت کا درآمدی گیس مقامی سسٹم میں شامل کر کے قیمت بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا درآمدی گیس مقامی سسٹم میں شامل کر کے قیمت بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے درآمدی گیس کو مقامی گیس میں شامل کرکے نئی اضافی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے قانون جلد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا بعد ازاں گیس کی قیمت میں اضافے…

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ریلوے کی 33 ٹرینیں اور 26 سیلونیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے کی33 ٹرینوں سمیت 26 سیلونیں آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے 33 منافع کمانے والی مسافر ٹرینوں سمیت26 افسران کی سیلونوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہشمند پارٹیاں آوٹ…

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری…

ایف بی آر کا سندھ حکومت کو زرعی ڈیٹا دینے سے انکار

ایف بی آر کا سندھ حکومت کو زرعی ڈیٹا دینے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق نے انکم ٹیکس گوشواروں میں زرعی آمدنی ظاہر کرنے والے ٹیکس دہندگان بارے صوبوں کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی زرعی آمدنی کی تفصیلات صوبوں کو فراہم…

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات…

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے 2021 کی پہلی ششماہی کے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2021 تجارتی خسارہ 25 ارب47کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کے ریٹ کم ہونے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے…

حکومت نے 2013ء سے پرانے امریکی ڈالرز کو برآمد کرنے کی اجازت دیدی

حکومت نے 2013ء سے پرانے امریکی ڈالرز کو برآمد کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سال 2013ء سے قبل جاری شدہ امریکی ڈالرز کی یومیہ بنیادوں پر برآمدی اجازت دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایکس چینج ایسوسی ایشن کی تجویز پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا: مشیر تجارت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔ مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ دسمبر 2020 میں کل برآمدات 2 ارب 36 کروڑ 60…

آئی ایم ایف نے 700 ارب کے ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا تھا، وزارتِ خزانہ

آئی ایم ایف نے 700 ارب کے ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا تھا، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے 700 ارب روپے کے ٹیکسز نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن ہم مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کو 350 ارب روپے ٹیکسز تک راضی کرنے…

ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری

ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں کے لیے حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم کے ٹئیرون کے تحت صارفین کے لیے قیمتوں کے تعین اور مارک اپ سبسڈی کی…