کیپیٹل گین ٹیکس کے اجراء میں تاخیر، سمری وزارت قانون کو روانہ

کیپیٹل گین ٹیکس کے اجراء میں تاخیر، سمری وزارت قانون کو روانہ

کراچی: (جیو ڈیسک) صدارتی آرڈینس کے اجراء میں تاخیر کے باعث کرا چی اسٹاک مارکیٹس سے کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے ذریعے نہیں ہو سکی۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اکیس جنوری کو کیپیٹل گین…

ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کی کرایوں میں اضافہ کرنیکی دھمکی

ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کی کرایوں میں اضافہ کرنیکی دھمکی

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب اربن ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن نے پٹرولیم قیمتوں میں آج رات تک اضافہ واپس نہ لینے کی صورت میں کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کرنے کی دھمکی دے دی ۔ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ…

پیٹرولیم نرخوں میں اضافہ وآپس لینے کیلئے72گھنٹوں کا الٹی میٹم

پیٹرولیم نرخوں میں اضافہ وآپس لینے کیلئے72گھنٹوں کا الٹی میٹم

کراچی: (جیو ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی اور لاہور میں تاجروں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنیکے خلاف ٹرانسپورٹرز ، تاجر اور صنعت کارایک ہو گئے۔ فیکٹریاں بند کرنے اور سول نافرمانی…

ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے سے بھی زیادہ مہنگا

ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے سے بھی زیادہ مہنگا

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ پٹرول اب ایک سو پانچ روپے اڑسٹھ پیسے فی لٹر ہوگیا۔ سرکار کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے…

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے اور حکومت کے تمام تر اعلانات کے باوجود شارٹ فال5 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے۔ اس وقت ملک کی مجموعی بجلی کی طلب 14 ہزار میگاواٹ جبکہ سپلائی 9 ہزار…

کل سے پٹرولیم مصنوعات میں سات روپے تک اضافہ متوقع

کل سے پٹرولیم مصنوعات میں سات روپے تک اضافہ متوقع

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کل سے پٹرولیم مصنوعات میں چھ سے سات روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت پٹرولیم نے ہدایت کی ہے کہ ایسے پیٹرول پمپ مالکان جنہوں نے قیمتوں میں اضافے کے امکان پر ناجائز منافع خوری کیلئے ایندھن…

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے اٹلی پاکستان بزنس فورم تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فورم کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان، سید نوید قمر…

لوڈ شیڈنگ پرقابو پانے کیلئے کسی سے نرمی نا برتی جائے۔ نوید قمر

لوڈ شیڈنگ پرقابو پانے کیلئے کسی سے نرمی نا برتی جائے۔ نوید قمر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ملک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے حکومت نے وزارت پانی و بجلی میں اینٹی لوڈ شیڈنگ سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس…

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر و اسلامک چیمبر کے نائب صدر سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے ۔ حکومت کمیشن…

پاکستان ایران گیس منصوبے پر روس سے مالی مدد لے گا

پاکستان ایران گیس منصوبے پر روس سے مالی مدد لے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا کو بتایا کہ اس سلسلے میں پاکستانی وفد دو اپریل کو ماسکو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ روسی کمپنی گیزپروم نے پائپ لائن میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ اس…

اسٹیٹ بینک کی 2 کھرب23 ارب روپے فراہمی

اسٹیٹ بینک کی 2 کھرب23 ارب روپے فراہمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے دوکھرب تئیس ارب روپے فراہم کئے۔ سرمائے کی فراہمی کے لئے مارکیٹ سے سات روز کے لئے ٹی بلز اور…

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے تعاون کرنا چاہتا ہے۔ کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے میں امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ورلڈ بنک کی 15کروڑ ڈالر کی امداد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ورلڈ بنک کی 15کروڑ ڈالر کی امداد

ورلڈ بنک : (جیو ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے پندرہ کروڑ ڈالر کی امداد دے گا۔ اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویژن کے ساتھ ورلڈ بنک نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس امداد کے ذریعے پاکستان میں…

چند روز میں 4 ہزارمیگاواٹ بجلی حاصل ہو جائیگی، ایم ڈی پیپکو

چند روز میں 4 ہزارمیگاواٹ بجلی حاصل ہو جائیگی، ایم ڈی پیپکو

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیارکررہا ہے۔ شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیاہے۔ ایم ڈی پیپکو رسول خان کا کہنا ہے کہ چند روز میں سسٹم میں چار ہزار میگا واٹ بجلی شامل ہوجائے…

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) منگلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو کہ ڈیڈ لیول سے بھی نیچے چلی گئی ہے جس کے بعد وہاں پن بجلی بننا بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم کا پاور…

امریکہ کی فلسطین کیلیے ترقیاتی امداد جاری کر دی گئی

امریکہ کی فلسطین کیلیے ترقیاتی امداد جاری کر دی گئی

امریکہ (جیو ڈیسک)امریکہ کے قانون سازوں نے فلسطین کے لیے چھ ماہ سے بند کی گئی آٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر سے زائد کی ترقیاتی امداد جاری کر دی ہے۔یہ اقدام امریکی ایوانِ نمائنداگان کے دو سینیئر ریپبلیکن ارکان کی جانب سے…

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے1کروڑ 74 لاکھ شئیرز فروخت کرنیکا فیصلہ

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے1کروڑ 74 لاکھ شئیرز فروخت کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) نجکاری کمیشن نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایک کروڑ چہتر لاکھ شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے…

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

کراچی: (جیو ڈیسک) ہفتہ 24 مارچ کو 24 گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ چوبیس مارچ صبح نو بجے سے اتوار پچیس مارچ صبح…

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے جبکہ بڑے شہروں میں 12 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ ہائیڈل پاور اور تھرمل پاور کو تیل کی…

پن بجلی میں کمی کے باعث 700 میگا واٹ کی کمی ہو گئی

پن بجلی میں کمی کے باعث 700 میگا واٹ کی کمی ہو گئی

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت پانی وبجلی کی ایک وضاحت کے مطابق پن بجلی میں کمی کے باعثسات سو میگا واٹ کمی ہو گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق حکومت کی ہر طرح کی کوشش…

رواں ماہ نیشنل سیونگز سکیم کے ریٹس میں اضافے کا امکان

رواں ماہ نیشنل سیونگز سکیم کے ریٹس میں اضافے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں ماہ کے آخر میں نیشنل سیونگز سکیم کے ریٹس میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ بانڈز سیونگ سکیم سے زیادہ سود دے رہے ہیں جس کی وجہ سے سیونگ سکیمز میں لوگوں کا رجحان کم…

ہر منٹ میں اوسطاً اڑتیس لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری

ہر منٹ میں اوسطاً اڑتیس لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری

اسٹیٹ بینک: (جیو ڈیسک) حکومت نے مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران ہر منٹ میں اوسطًا اڑتیس لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق دو مارچ کو ملک میں جاری شدہ نوٹوں کی مجموعی مالیت سترہ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس میں219 پوائینٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس میں219 پوائینٹس کی کمی

کراچی : (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کئی روز کی کاروباری تیزی کے بعد مندی کے سائے لہرانا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار پچاس کی نفسیاتی سطح سے نیچے آگیا. کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور…

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی: (جیو ڈیسک) خواتین کو تفریح کے بہتر مواقع فراہم کرنا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے کے لئے کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے اور ان کے ہنر…