کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز محدود مندی رہی اور اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں اناسی پوائینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اناسی پوائینٹس کمی کے بعد تیرہ ہزار دو سو چوالیس پوائنٹس پر بند…

پاک ایران گیس منصوبے میں جرمنی کی کمپنی پاکستان کی مشیر

پاک ایران گیس منصوبے میں جرمنی کی کمپنی پاکستان کی مشیر

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں جرمنی کی کمپنی نے پاکستان کے مشیر بننے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ایف کسنلٹنگ انجینئرنگ کمپنی کے مطابق وہ پروجیکٹ میں پائپ لائن کی تعمیر کی ذمے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس13278پوائینٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس13278پوائینٹس پر بند

کراچی : ( جیو ڈیسک ) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا تسلسل جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چھیالیس پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیرہ ہزار تین سو چوبیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی…

پاکستان میں گندم کی وافر مقدار، آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان

پاکستان میں گندم کی وافر مقدار، آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) ملک میں اس وقت چالیس لاکھ ٹن سے زائد گندم کے ذخائر موجود ہیں جبکہ نئی فصل بھی اس ماہ کے آخر سے آنی شروع ہوجائے گی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ نئی فصل آنے کے…

بیلاروس اور یوکرائن میں تجارتی جنگ شروع

بیلاروس اور یوکرائن میں تجارتی جنگ شروع

بیلا روس : ( جیو ڈیسک ) بیلا روس نے یوکرائن سے سن فلاور آئل کی درآمد بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ ذرائع کے مطابق بیلا روس کی حکومت نے مارچ کے وسط سے یوکرائن کی طرف سے بیلا روس سے دودھ…

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چارماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کروڑ ڈالرتک کی کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

(جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں سالانہ ساٹھ کروڑ سے ایک ارب ڈالر تک اضافے کا خدشہ ہے۔ ماہرین معاشیات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: (جیو ڈیسک) سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کراچی سٹاک مارکیٹ کے لئے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق…

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان میں کپاس کی پیدا وار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، رواں سال کپاس کی پیدا وار میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پی سی جی اے کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال…

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ہول سیل میں چینی کی قیمت تین روپے پچاس پیسے اضافے کے بعد چون روپے فی کلو تک جاپہنچی۔ سندھ میں گزشتہ چودہ…

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب: (جیو ڈیسک) سوئی گیس لود منیجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مددت کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جار ری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

پاکستان:(جیوڈیسک) مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں بیس روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ سے گھریلو سلنڈر دو سو پینتیس روپے اور کمرشل سلنڈر نو سو دس روپے مہنگا ہوگیا ہے۔…

پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم کہتے ہیں گیس پائپ لائن کا ٹھیکہ جرمن کمپنی کو دے دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری پیٹرولیم کا کہنا تھا جرمن کمپنی…

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

پنجاب:صنعتوں کو 3روز گیس فراہم کی جائے ، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد:(جیوڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں دو دن کی بجائے تین دن گیس فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی اور بتایا کہ…

ایران تجارتی ادائیگیاں سونے کی صورت میں لینے پر رضامند

ایران تجارتی ادائیگیاں سونے کی صورت میں لینے پر رضامند

ایران :(جیوڈیسک) ایران نے دیگر ممالک کی جانب سے تجارتی ادائیگیاں سونے میں کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے باعث مغربی ممالک کی جانب سے مالیاتی پابندیوں کے بعد ایران اپنے تجارتی ادائیگیوں کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

پاکستان:(جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سولہ سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز تیزی کا رحجان جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار اٹھاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران جاری رہا اور…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

(جیو ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بائیس کروڑ ڈالر کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوارن زرمبادلہ کے زخائر میں بائیس کروڑ ستائیس لاکھ ڈالر کی کمی…

پاک بھارت تجارتی چیک پوسٹ اگلے ماہ کھلے گی

پاک بھارت تجارتی چیک پوسٹ اگلے ماہ کھلے گی

(جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی رابطوں کو فروغ دینے کے لئے بنائی جانے والی مشترکہ چیک پوسٹ اپریل میں کام شروع کر دے گی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق مشترکہ چیک پوائنٹ واہگہ۔ اٹاری بارڈر پر بنایا گیا ہے…

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

لاہور:(جیو ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ دو ماہ میں پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف آٹھ دن گیس فراہم کی گئی۔انڈسٹری کو آفت زدہ قراردے کر قرضوں پر سود معاف کیاجائے۔…

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

پاکستان:(جیو ڈیسک) غربت کے پسے عوام پرمہنگائی کاایک اور بم پیٹرول پونے تین روپے،مٹی کاتیل4 روپے اڑتیس پیسے مہنگا ڈیزل قیمتیں تیس جوتک برقرار رکھی جائیں گی ۔ سی این جی پر20فیصد سرچارج عائد کردیا گیا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان:(جیو ڈیسک) بین الالقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک سو چونسٹھ ڈالر کے اضافے سے گیارہ سو پچانوے ڈالر کی نئی بلندترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں درآمد ہونے والی ایل پی جی کی فی ٹن…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

(جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور ڈھائی ڈالر کمی کے بعد امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک سوچھ ڈالر جبکہ لندن برینٹ آئل ایک سو اکیس ڈالر تک آگئی۔…

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان:(جیو ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ بینکنگ سیکٹر میں آئندہ پانچ برس کے دوران اس کا شیئردوگنا ہو جائے گا۔ رفاہ یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلامی بینکاری پرعالمی…