بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) ملک بھرمیں تریپن غذائی اشیا میں سیبیس کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی اورتئیس کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری خزانہ عبدالواجد رانا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں…

بھارت سے چاول کی درآمد کو منفی فہرست میں رکھنے کا مطالبہ

بھارت سے چاول کی درآمد کو منفی فہرست میں رکھنے کا مطالبہ

پاکستان میں بھارت سے چاول کی درآمد کو نیگٹو لسٹ میں نہ رکھا گیا تو پاکستان یورپین یونین کی مارکیٹ کے علاوہ وسطی ایشیا میں بی چاول کی مارکیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ یہ بات ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس سینتیس پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار سات سو چوالیس پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ…

سی این جی کے نرخ میں 1روپے 6 پیسے اضافہ

سی این جی کے نرخ میں 1روپے 6 پیسے اضافہ

حکومت کی جانب سے سی این جی کی قیمت میں ایک روپے چھ پیسے فی کلو اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں اضافہ گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی مد میں کیا گیا ہے۔ سی این جی…

پاکستان ملائشیا بزنس فورم آج سے شروع ہو گا

پاکستان ملائشیا بزنس فورم آج سے شروع ہو گا

پاکستان ملائشیا بزنس فورم آج اٹھائیس فروری سے شروع ہو گا، ایک سو پچاس سے زائد ملائشین، پاکستانی سرمایہ کار کوالا لمپور پہنچ گئے۔ پاکستان ملا ئشیا بزنس اور سرمایہ کاری فورم اٹھائیس فروری دوہزار بارہ سے ملائشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میںشروع…

خوردنی تیل بحران: خوردنی تیل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

خوردنی تیل بحران: خوردنی تیل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے خوردنی تیل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند کرنے کے بعد خوردنی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کردی ہے جبکہ پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان چوبیس گھنٹے…

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

لاہور ملتان روڈ پر سوئی گیس پلانٹ میں خرابی دور کرنے کے بعد قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔ گزشتہ روز ملتان روڈ پر واقع سوئی گیس پلانٹ میں خرابی کی وجہ سے لاہور اور قصور…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی شروع کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی شروع کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوہزار آٹھ میں لیے جانے والے قرض کی ادائیگی شروع کر دی ہے اور انتالیس کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی پہلی قسط جمع کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان سید وسیم الدین کے مطابق سات…

پشاور میں سوئی گیس کے بلوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پشاور میں سوئی گیس کے بلوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پشاورکے شہریوں کو بجلی کے علاوہ ہزاروں روپے کے گیس بل بھی بھیج دیئے گئے جس پر غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں حکومت اور محکمہ سوئی گیس کے خلاف شدید اشتعال پیدا ہو گیا ہے۔ دس سے…

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی اور چنے کی دال کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، چنے کی دال پانچ روپے اضافے سے ایک سو پانچ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گروسرز الائینس کے میڈیا ایڈوائزر فاروق میمن کا کہنا ہے…

خام تیل کی قیمت میں اضافہ، فی بیرل قیمت 125ڈالر پر

خام تیل کی قیمت میں اضافہ، فی بیرل قیمت 125ڈالر پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پانچویں روز بھی اضافہ ہوا اور خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک سو پچیس ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی۔ نیویارک میں اپریل کے سودوں کے دوران خام تیل کی فی بیرل قیمت میں…

آٹو پارٹس کی بڑھتی اسمگلنگ، حکومت کو سالانہ 8ارب خسارہ

آٹو پارٹس کی بڑھتی اسمگلنگ، حکومت کو سالانہ 8ارب خسارہ

آٹو پارٹس کی وسیع تعداد میں غیر قانونی طریقے سے درآمد سے آٹو پارٹس کی انڈسٹری شدید متاثر ہورہی ہے۔ اسمگلنگ کے سامنے کسٹم حکام بے بس نظر آتے ہیں۔ صدر پاکستان آٹو موبائل سلیم گوڈیل کا کہنا ہے مارکیٹ میں دستیاب…

گھی تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

گھی تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

تاجروں کا کہنا ہے گھی تیل کی سپلائی کم ہونے سے مشکلات بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ آنیوالے دنوں میں قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق گھی تیل وافر مقدار میں موجود ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورزکے زونل منیجر کا…

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

کراچی سمیت سندھ میں آج صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے فلنگ اسٹیشنزبند کر دیئے جائینگے۔ سی این جی کی بندش پر عوام کا کہنا ہے کہ سستے فیول بند ہونے سے مہنگا فیول ان کے بجٹ پر اثر اندا زہوتا…

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

نجی شعبے کے اشتراک سے لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس ٹرین کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔ ٹرین کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور ہوں گے۔ شالیمار…

سندھ میں ہفتہ وار بنیاد پرسی این جی اسٹیشن بند رکھنے کافیصلہ

سندھ میں ہفتہ وار بنیاد پرسی این جی اسٹیشن بند رکھنے کافیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ ہفتے کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے فلنگ اسٹیشنزبند رہیں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشنز کے وائس چئیرمین جنید ماکڈا…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر بارہ کروڑ پینتیس لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ،زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب چونسٹھ کروڑ باون لاکھ ڈالر رہ گئے۔ ملکی زرمبادلہ کے زخائر میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 123.62ڈالر ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 123.62ڈالر ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ۔ 72سینٹ اضافے کے بعد فی بیرل قیمت ایک سو چوبیس ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں برینٹ خام تیل کے فی بیرل…

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

رواں ماہ آئی ایم ایف کے قرضے کی ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کی واپسی کے لئے حکومت بلند شرح سود پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے قرضہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چھ فیصد شرح سود پر…

پاکستان اسٹیل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، انور چیمہ

پاکستان اسٹیل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، انور چیمہ

پاکستان اسٹیل جن مالی مشکلات سے دوچار ہے انہیں فوری حل کیا جانا چاہئیے۔ پاکستان اسٹیل کے سینئر افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیداوار انور علی چیمہ کا کہنا تھا کہ ای سی سی سے منظور شدہ گیارہ ارب روپے…

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

کوکنگ آئل مینو فیکچرز اور ٹرانسپورٹرز کے تنازعے کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں بیس روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی ہول سیل مارکیٹ میں کوکنگ آئل مینوفیکررز اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان جاری کشیدگی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

سیکریٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے مہنگا پیٹرول لے کر سستا بیچنے سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ریاض حسین پیرزادہ…

گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست

گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست

گیس تقسیم کار کمپنیوں نے گیس کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردن کمپنی نے سات روپے بیس پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کمپنی نے آٹھ روپے…

حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے ، سلیم رضا

حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے ، سلیم رضا

سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا نے کہا ہے کہ حکومت غیر منافع بخش منصوبوں پر کام نہ کرے،پاکستانی معیشت کو تقویت دینے کے لیے معاشی ماہرین اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف اکنامک میں ایک لیکچر…