وفاقی وزیر بجلی کا دعوی کھوکھلا نکلا، لوڈشیڈنگ جاری

وفاقی وزیر بجلی کا دعوی کھوکھلا نکلا، لوڈشیڈنگ جاری

وفاقی وزیر بجلی کا دعوی کھوکھلا نکلا ۔ملک کے کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزرات پٹرولیم کا کہنا ہے پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا ایک بار پھر…

جنوری میں سیمنٹ کی پیداواری گنجائش 70 سے کم رہی

جنوری میں سیمنٹ کی پیداواری گنجائش 70 سے کم رہی

رواں مالی سال جنوری دوہزار بارہ میں سیمنٹ سیکٹر کی پیداواری گنجائش کا استعمال ستر فیصد سے کم رہا ، جبکہ یہ سیکٹر زیادہ پیداواری لاگت بھی صارفین کو منتقل نہیں کرسکا ہے۔ ترجمان پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا کہ…

فوت شدہ اکائونٹ ہولڈر کے وارث کیلئے سرٹیفیکٹ کی شرط ختم

فوت شدہ اکائونٹ ہولڈر کے وارث کیلئے سرٹیفیکٹ کی شرط ختم

اسٹیٹ بینک نے ایک لاکھ روپے تک ,کے ڈپازٹس والے فوت شدہ اکانٹ ہولڈرز کے قانونی ورثا سے وارث ہونے کا سر ٹیفکیٹ حاصل کرنے کی شرط ختم کردی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری سرکلر کے مطابق بینک/ ترقیاتی مالیاتی ادارے فوت شدہ…

بجلی کی پیداوار میں اس ہفتے اضافہ ہوجائے گا،نوید قمر

بجلی کی پیداوار میں اس ہفتے اضافہ ہوجائے گا،نوید قمر

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی نوید قمر کا کہنا ہے کہ اس ہفتے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ آئی پی پیز کی پھنسی ہوئی رقم کی ادائیگی کے ڈیبٹ سواپ کا طریقہ کار طے کیا جارہا ہے۔ وزیر پانی و…

ٹیلی کام سیکٹر میں 495 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

ٹیلی کام سیکٹر میں 495 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

ملک میں ٹیلی کام سیکٹر میں چار سو پیچانوے ملین ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی جبکہ یونیورسل سروسز فنڈ کے تحت تین ارب پچاس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری بھی کی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع کے…

آئی ایم ایف، پاکستان میں غربت اور بے روزگاری پر تشویش

آئی ایم ایف، پاکستان میں غربت اور بے روزگاری پر تشویش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت ، بے روزگاری اور توانائی کے بحران پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ملکی اقتصادی پالیسیوں کی ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے…

ملکی تاریخی میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ

ملکی تاریخی میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ

ملکی تاریخ میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم ،تاہم تیس اپریل دو ہزار بارہ تک کپاس کے حتمی پیداواری اعدادوشمار آنے سے رواں سال پاکستانی تاریخ میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا امکان ہے۔ جس کی…

جنوری کیدوران 25ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے گئے

جنوری کیدوران 25ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے گئے

حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے جنوری کے دوران25 ارب27کروڑ کے نئے نوٹ جاری کیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری کے اختتام پر جاری شدہ نوٹوں کی مالیت سترہ کھرب چالیس ارب باسٹھ کروڑ روپے ہو گئی۔…

منگل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی، نوید قمر کی نوید

منگل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی، نوید قمر کی نوید

وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے قوم کو خوشخبری دی ہے کہ منگل سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تینتالیس سینٹس کمی کے بعد ستانوے ڈالر اکتالیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی…

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

پاکستان کی پہلی بزنس ایکسپرس ٹرین نے کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ ٹکٹ پر دیئے گئے وقت کے مطابق بزنس ایکسپرس ٹرین نے صبح دس بجے لاہور پہنچنا تھا۔ بعد…

پارلیمنٹ سی این جی ٹیکس کم کرنے کی قرارداد بھی پاس کرے

پارلیمنٹ سی این جی ٹیکس کم کرنے کی قرارداد بھی پاس کرے

سی این جی ایسوسی ایشن نے قومی اسمبلی کی جانب سے تیل قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سی این جی پر سے ٹیکس کم کر نے کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں6کروڑ 81لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں6کروڑ 81لاکھ ڈالر کا اضافہ

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں مسلسل اضافے کی بدولت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران چھ کروڑ اکیاسی لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستائیس جنوری تک ملکی زرمبادلہ کے…

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

فیس بک:پانچ ارب کے حصص کی فروخت کا منصوبہ

دنیا میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔کمپنی بدھ کی شب بازارِ حصص بند ہونے کے بعد امریکی کمپنیوں کے نگراں ادارے سکیورٹی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے چودہ سینٹس کمی کے بعد ستانوے ڈالر سینتالیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل…

مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری

مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن نے کموڈٹیز فیوچر مارکیٹ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کو مستحکم کرنے کے لئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے منظور کی جانے والے گورننگ مارکیٹ میکنگ قوانین کے بعد مستقبل کے سودوں کی…

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کی زبوں حالی کے باعث خیر باد کرتے ہوئے کراچی اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق بروکریج کمپنی ہم سیکیورٹیز اور ایکسچینج کے ممبر یونس پٹیل نے اپنا ممبرشپ کارڈ چار…

ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت

ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت

حکومت نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی اور کسانوں سے کپاس خریدنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لئے گئے جسکی صدارت وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے…

پچیس ہزار کا پرائز بانڈ جاری کرنیکا فیصلہ

پچیس ہزار کا پرائز بانڈ جاری کرنیکا فیصلہ

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(قومی بچت)نے پچیس ہزار روپے مالیت کا پرائز بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائز بانڈ کی فروخت کا آغاز یکم فروری دوہزار بارہ سے ہوگا جبکہ پہلی قرعہ اندازی دومئی دوہزار بارہ کو ہوگی۔ پچیس ہزارروپے…

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ کے مستقبل کے سودوں کے اوپن انٹرسٹ میں اکسٹھ کروڑ تیس لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ ہوا جب کہ کاروباری حجم بھی پچھلے ہفتے کے مقابلے میں اناسی فیصد بڑھ گیا۔ پیر سے جمعے کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے سینتیس پیسے اضافہ جبکہ نئی قیمت چورانوے روپے اکانوے پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل فی لٹر کی قیمت میں چار…

نیشنل پاور کنسٹریکشن کمپنی کی نجکاری کیلئے اجلاس آج ہوگا

نیشنل پاور کنسٹریکشن کمپنی کی نجکاری کیلئے اجلاس آج ہوگا

نجکاری کمیشن کے بورڈکا اجلاس آج  ہو گا جس میں نیشنل پاور کنسٹریکشن کمپنی کی نجکاری پر غور ہو گا ۔ وزارت نجکاری کے اعلامیے کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر نجکاری غوث بخش مہر کریں گے۔ نیشنل پاور کنسٹریکشن کمپنی کی…

کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی

کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی

رواں مالی سال کے دوران کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی جبکہ چاول کی پیداوار میں چھ لاکھ ٹن اضافہ متوقع ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کپاس کی پیداوار کا تخمینہ ایک…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے سینتالیس سینٹس کمی کے بعد ننانوے ڈالر نو سینٹس پر ہوئے، جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے…