لاہور،شیخوپورہ،ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور،شیخوپورہ،ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت لاہور،شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی صبح چھ بجے بندکردی گئی ہے۔ ہفتہ وار بندش کے تحت تینوں ریجنز کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی تین روز…

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے7فیصد رہنے کا امکان

رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے7فیصد رہنے کا امکان

رواں مالی سال کے اختتام تک ملکی مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے سات فیصد سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال حکومتی اخراجات میں بے تحاشہ اضافے خصو صا توانائی کیشعبے کے لیے سبسڈی تخمینے سے کہیں…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح کھول دیئے گئے۔ گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن کی باہمی مشاورت سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتہ کی صبح نو بجے…

افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی قیمتوں میں اضا فہ

افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی قیمتوں میں اضا فہ

پاکستان برآمد کنند گان نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی فی ٹن قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ نمائندوں کے مطابق اس وقت پاکستان سے برآمد ہونے والی کل سیمنٹ کا پچاس فیصد افغانستان کو…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چھیتر پوائنٹس اضافہ سے گیارہ ہزار نو سو ساٹھ پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور مالیاتی اداروں نے معروف کمپنیز کے حصص میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عاصم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عاصم

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے رحجانات اور روپے کی قدر میں کمی کیبا عث پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوگا تاہم حتمی فیصلہ حکومت اوگرا کی رپورٹ آنے کے بعد کرے…

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

سی این جی گیس کی فراہمی پر وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا میاب ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل گیس فراہمی پر راضی ہو گئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین…

سی این جی کے بجائے ایل پی جی کو آگے لانا ہو گا۔ ڈاکٹر عاصم

سی این جی کے بجائے ایل پی جی کو آگے لانا ہو گا۔ ڈاکٹر عاصم

وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سی این جی پر پابندی نہیں لگاسکتے تاہم حوصلہ شکنی ضرور کی جاسکتی ہے، ایل پی جی کو آگے لانا ہوگا۔ بھارت سے واپسی پرلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا…

آئندہ ماہ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

آئندہ ماہ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

حکومت نے سی این جی اور ڈیزل کی قیمتوں میں توازن کے لئے ڈیزل پر عائد ٹیکس میں 50فیصد کمی پر غور شروع کردیا۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق حکومت نے سی این جی اور ڈیزل کی قیمتوں…

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے سلسلے میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور وزارت تجارت نے پاکستانی اوربھارتی تاجروں کی درمیان ملاقات کا انتظام کیا ہے۔ ملاقات میں بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر نان ٹیرف بیریرز کے…

دنیا میں اشیائے خوردونوش سستی، پاکستان میں مہنگی

دنیا میں اشیائے خوردونوش سستی، پاکستان میں مہنگی

دنیا بھر میں اشیائے خوردونوش اور اجناس کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق وسط جنوری تک عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت گزشتہ سال کے مقابلے…

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 45 کروڑ ڈالر بیرون ملک بھیج دئیے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 45 کروڑ ڈالر بیرون ملک بھیج دئیے

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے منافع اور ڈویڈنڈ کی مد میں پینتالیس کروڑ ڈالر بیرون ملک ارسال کئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے نومبر دو ہزار گیارہ تک غیرملکی سرمایہ کاروں کے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل قیمت مین اضافے کے باوجود اس کی تجارت سو ڈالر سے کم میں کی گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے چوبیس سینٹس اضافے کے بعد ننانوے ڈالر بیاسی سینٹس پر…

وفاقی حکومت نے تھر کول منصوبے میں حصہ مانگ لیا

وفاقی حکومت نے تھر کول منصوبے میں حصہ مانگ لیا

وفاقی حکومت نے تھر کول کے بجلی بنانے والے منصوبے میں سے حصہ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی کمیشن نے اس منصوبے میں شرکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ا س سلسلے میں…

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند ہے، جس سے لوگوں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ، ساہیوال ، شیخوپورہ ، اوکاڑہ اور قصور ریجن میں سی…

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

گین ٹیکس قوانین میں منظوری کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔ مارکیٹ اوپن ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے تیل و گیس ، فرٹیلائزر سیکٹرز اور بینکنگ سیکٹرز کے اسکرپٹس میں ہیوئی بائنگ کی جس کے…

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے میں تین رات بند ہوں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جنید ماکڈا کا…

بینکوں کے غیرفعال قرضے 613 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

بینکوں کے غیرفعال قرضے 613 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نومبر دوہزار گیارہ تک بینکنگ سیکٹر کے غیرفعال قرضوں کا حجم چھ سو تیرہ ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے جس میں سے دو اٹہتر ارب روپے کے غیرفعال قرضے پانچ بڑے بینکوں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے پچیس سینٹس کمی کے بعد اٹھانوے ڈالر آٹھ سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل…

اسٹاک مارکیٹ: سرمایہ لگائیں کوئی سوال نہیں ہو گا، حفیظ شیخ

اسٹاک مارکیٹ: سرمایہ لگائیں کوئی سوال نہیں ہو گا، حفیظ شیخ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ پر عائد کیپٹل گین ٹیکس پر مشتمل تجاویز کی ڈاکٹر حفیظ شیخ نے منظوری دے دی۔ اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے بالاخر وہ جملہ ادا کردیا…

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایک ماہ کی بندش کے بعد ہفتے میں دو دن کے لیے گیس کی بحالی پیر سے شروع ہوجائے گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن نے گیس بحالی کے لیے پنجاب کو…

ایس ای سی پی،2011میں52غیرنفع بخش ایسوسی ایشنزکولائسنس کااجرا

ایس ای سی پی،2011میں52غیرنفع بخش ایسوسی ایشنزکولائسنس کااجرا

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سال 2011ءکے دوران 52 غیر نفع بخش ایسوسی ایشنز کو کمپنیز آرڈیننس 1984ءکے سیکشن 42 کے تحت لائسنس جاری کئے، جس کے نتیجے میں 2011ءتک رجسٹرڈ شدہ غیر منافع بخش ایسوسی ایشنز کی کل تعداد 513 ہو…

جنوبی کوریا نے پاکستانی عوام کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی

جنوبی کوریا نے پاکستانی عوام کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی

جنوبی کوریا کے سفارتانہ نے پاکستانی عوام بالخصوص تاجر برادری کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ویب سائٹ لانچ کردی ہے، جس سے پاکستان اور کوریا کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ سفارتخانہ کے…

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین محمد علی ہفتے کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کررہے ہیں۔ کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق بازار حصص مارکیٹ پر عائد کپٹل گین ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے دی…