پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے پنجاب کی صنعتیں تین زونز میں تقسیم کر کے انہیں ہفتے میں تین دن گیس فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر پیٹرولیم نے کہاسوئی ناردن کے گیس نقصانات…

بینکاری نظام میں رقم کی کمی،بینکوں کو242 ارب45کروڑ روپیفراہم

بینکاری نظام میں رقم کی کمی،بینکوں کو242 ارب45کروڑ روپیفراہم

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سات روز کے لیے دو سو بیالیس ارب پینتالیس کروڑ روپے فراہم کردئیے۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ عشاریہ اٹھاون فیصد شرح سو د پر بینکوں کو فراہم…

عالمی مندی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی مندی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی مندی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے گیارہ سینٹس اضافے کے بعد سو ڈالر پچاس سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کلو کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کلو کی کمی

ایل پی جی بنانے والی کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ پاکستانی ایل پی جی پروڈیوسرپارکو، او جی ڈی سی ایل اور پی آر ایل نے…

بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی

بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورتحال ، توانائی بحران اور سیاسی غیر یقینی صورتحال…

ریلوے کو چھ ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج موصول

ریلوے کو چھ ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج موصول

پاکستان ریلوے کو وزارت خزانہ کی جانب سے چھ ارب روپے کابیل آوٹ پیکج موصول ہو گیا ہے۔ گزشتہ چھ ماہ سے وزارت خزانہ اور وزارت ریلوے کے درمیان بیل آوٹ پیکج پر خاصی کشیدگی پائی جارہی تھی، انیس دسمبر دو ہزار…

گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر

گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ یکس اٹھانوے پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار ایک سو تیرا پر بند ہوا۔ کل دوکروڑ چھیاسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھاون کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو تیس کمپنیز…

پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان کا قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کیلئے قطرسے معاہدہ

پاکستان اور قطر کے درمیان قدرتی مائع گیس برآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط آئندہ ماہ وزیراعظم کے قطر کے دورے کے دوران کیے جائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے سوئی ناردرن سدرن گیس کے ایم ڈی…

تیل میں سرمایہ کاری: چینی وزیر اعظم سعودیہ پہنچ گئے

تیل میں سرمایہ کاری: چینی وزیر اعظم سعودیہ پہنچ گئے

چینی وزیر اعظم سعودی عرب میں تیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ ریاض کے ہوائی اڈے پر سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے چینی وزیر اعظم وین جیا باوکا استقبال کیا۔…

سونا چاندی اور خام تیل:10ارب 82کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

سونا چاندی اور خام تیل:10ارب 82کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے دس ارب بیاسی کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے بیالیس…

ڈالر92روپے کی بلند ترین سطح پر

ڈالر92روپے کی بلند ترین سطح پر

اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ کرنسی ایکس چینج ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بانوے روپے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ آج انٹر بینک…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا اور مالیاتی اداروں سمیت سرمایہ کاروں نے آئل اینڈ گیس، فرٹیلائرز اور بینکنگ سیکٹرز کے اسکرپٹس…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند کردیئے گئے۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے…

ربیع کے سیزن میں کھاد کا استعمال 30 فیصد کم ہو گیا

ربیع کے سیزن میں کھاد کا استعمال 30 فیصد کم ہو گیا

ملک میں تیرہ سو پچیس روپے میں فروخت کی جانے والی کھاد کی بوری حکومت کی عدم توجہی کے باعث کسانوں کو سترہ سو روپے میں فروخت کی گئی۔ یہ بات آل پاکستان ایگری فورم کے چئیرمین ابراہیم مغل نے ذرائع کو…

جاپان ایران سے تیل کی درآمد میں کمی کرے گا

جاپان ایران سے تیل کی درآمد میں کمی کرے گا

جاپان ایران سے خال تیل کی درآمد میں کمی کرے گا۔ جاپانی وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب کو یقین دہانی۔ امریکی وزیر خزانہ ٹموتھی گیتھنر نے ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب جن ازو می سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماں نے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو محدود کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور صرف دو کروڑ تیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ کاروبار کا آغاز ملے جلے رجہان سے ہوا اور تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث بیشتر سرمایہ کار مارکیٹ سے سائڈ…

اسٹیٹ بینک 101 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت

اسٹیٹ بینک 101 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت

اسٹیٹ بینک نے تین، چھ اور بارہ ماہ کیلئے ایک سو ایک ارب تہتر کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کردیے۔ اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کی مدت کے لیے گیارہ اعشاریہ سات سات فیصد شرح سود پر اکیس ارب چوالیس کروڑ…

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پی ایس او ترجمان کے مطابق زیر گردش قرضوں کا حجم 187ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جس میں 87 ارب حبکو 41 ارب واپڈا ، 33 ارب کیپکو، 4 ارب…

کھاد کی فی بیگ قیمت میں 181 روپے اضافہ

کھاد کی فی بیگ قیمت میں 181 روپے اضافہ

کھاد بنانے والی کمپنی نے فی بیگ قیمت میں ایک سو اکیاسی روپے اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت اور دیگر مصارف پیداوار میں اضافے کے بعد لاگت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ…

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چونسٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے جبکہ سندھ و بلوچستان کی صنعتوں کی گیس ایک دن بعد بحال کردی گئی ہے۔ گیس لوڈمینجمنٹ شیڈول کے تحت گیس…

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کے رحجان کے باعث پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔ مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رحجان…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تریسٹھ پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کیبعد ائل اینڈ گیس سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس تریسٹھ پوائنٹس کمی…

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک 90.43 اوراوپن مارکیٹ 90.70روپے

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک 90.43 اوراوپن مارکیٹ 90.70روپے

پاکستانی روپے کی قدر پر دبا بڑھتا جارہا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح نوے روپے ستر پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کی جانب…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی رہی اور کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈکس ایک سو چوہتر پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو اٹھاسی پر بند ہوا۔ آئل اینڈ گیس سیکٹرز میں مالیاتی اداروں کی پرافٹ ٹیکنگ کے…