پی آئی اے نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی

پی آئی اے نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی

قومی ائرلائن نے اندرون و بیرون رعائتی ٹکٹ کی سہولت ختم کردی۔ پی آئی اے کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری ٹکٹ کی سہولت بھی واپس لے لی گئی ہے ۔ قومی ائرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے…

سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہوگا

سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہوگا

سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں، کمرشل اور سی این جی میں برابر لوڈ شیڈنگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تا…

انٹربینک مارکیٹ:روپے کی قدر میں 50پیسے کا نمایاں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ:روپے کی قدر میں 50پیسے کا نمایاں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں پچاس پیسے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ منی مارکیٹ ڈیلرز نے اے آ ر وائی نیوز کو بتایا اس اضافے کے بعد ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پچاس پیسے سے…

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

بازار حصص میں مندی،کے ایس ای100انڈیکس106پوائنٹس گرگیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھ پوائنٹس کمی سے گیارہ ہزار سات سو تریسٹھ پر بندہوا۔  مجموعی طور پر آٹھ کروڑ چوالیس لاکھ شئیرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو تریسٹھ کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کانوٹفیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹفیکیشن کے مطابق فی لٹرپٹرول کی قیمت میں ایک روپے چون پیسے کی کمی اورنئی قیمت ستاسی روپے چودہ پیسے مختص کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈڈیزل کی فی لٹرقیمت بدستوربرقراررکھی گئے…

ڈیموں کی تعمیر کیلئے امریکہ مالی معاونت دے گا

ڈیموں کی تعمیر کیلئے امریکہ مالی معاونت دے گا

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ توانائی کے شعبہ کی پیداوار میں اضافہ اور آبی وسائل سے بہتر استفادہ کیلئے بڑے ڈیموں کی تعمیر کی غرض سے امریکہ پاکستان کو مالی معاونت فراہم کرے گا۔ یہ بات انہوں نے…

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

حکومت نے پیپکوکوتحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے پیپکو کے آٹھ اہم اختیارات نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے سپرد کردیئے گئے۔ اس فیصلے کے بعد پیپکو کے پانچ سو ملازمین کی قسمت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پیپکو کی جگہ…

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں آج تیزی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چار پوائنٹس اضافے کے بعد ایک سو چوبیس پوائنٹس پر آگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشارہ ایک فیصد،…

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان پاکستان کو ایران سے سستی گیس دینے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے بعد پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے لئے دوبارہ قیمت کرنے پر بات چیت کرے گا اور اگر ایران کم نا کرے تو…

عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ 5 روپے کا بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک، ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر اور تمام کمرشل بینکوں کی شاخوں سے 31 دسمبر، 2011 تک…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔  نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس کمی کے بعد ترانوے ڈالر ستاون سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار

اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری، کاروبای ہفتے کے چو تھے روز جمعرات کو بھی مندی رہی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ کس ایک سو چار پوانٹس کمی سے…

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

پاکستان نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا اور جب تک ایک بھی آئٹم نیگیٹو لسٹ میں ہے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بات وفاقی وزیر تجارت ظفر محمود نے لاہور چیمبرآف کامرس میں صنعتکاروں اور تاجروں…

وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ میں پیش کیا جا ئے گا

وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ میں پیش کیا جا ئے گا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئرمین سلمان صدیق نے کہا کہ نئے مالی سال دو ہزار بارہ و تیرہ کا وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ پیش کیا جائے گا تاجر برادری بجٹ تجاویز جلد ا یف بی آر کو فراہم کریں۔…

جدید بوئنگ777طیارہ کا سیمولیٹر درآمد ، پی آئی اے

جدید بوئنگ777طیارہ کا سیمولیٹر درآمد ، پی آئی اے

قومی ائر لائن نے برطانیہ سے پندرہ ملین ڈالرکاجدید بوئنگ ٹریپل سیون طیارہ کا سیمولیٹر درآمد کیا ہے۔ ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن ندیم یوسف زئی نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ آئندہ سال دوہزار بارہ تک قومی ائرلائن کے…

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

ملک میں گندم کی کاشت جاری لیکن قیمتِ خرید مقرر نہ ہو سکی اگر حکومت نے بروقت فیصلہ نہ کیا تو پاکستان کی 19 کروڑ عوام مہنگا آٹا خریدنے کے لیے تیار رہیں ۔ یہ با ت چئیرمین ایگری فورم پاکستان ابراہیم…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز مندی رہی اور کے ایس سی انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس کمی بعد گیارہ ہزار تین ستاسی پر بندا ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کل آ…

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں مندی

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں مندی

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں آج مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد کمی کے بعد ایک سو اٹھارہ پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ…

کراچی میں ریلوے ملازمین کی احتجاجی ریلی

کراچی میں ریلوے ملازمین کی احتجاجی ریلی

کراچی میں ریلوے ملازمین نے مطالبات کی منظوری اور انتظامیہ کیخلاف تحریک کاآغازکردیا۔ ریلوے ورکرزیونین کے تحت ملازمین نے سٹی اسٹیشن سے سپریم کورٹ رجسٹری تک ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے الزام عائدکیاکہ نااہل انتطامیہ اورافسروں کی شاہ خرچیوں نے ادارے…

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 115کھرب روپے یا ایک سو انتالیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔  ذرائع کے مطابق قرضے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ قومی پیداوار کے63فیصد تک پہنچ…

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا ہے۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے بعد سات سو پچپن پوائنٹس پر آ گیا۔ اس کے ساتھ ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ…

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشز بند،شہریوں کو دشواری کا سامنا

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشز بند،شہریوں کو دشواری کا سامنا

ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت اڑھائی روز کے لئے بند کر دیا…

کاریں مہنگی ہونے کی وجہ درآمدی خام مال ہے،پرویز غیاث

کاریں مہنگی ہونے کی وجہ درآمدی خام مال ہے،پرویز غیاث

انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پرویز غیاث نے کہا ہے کہ کاروں کی قیمت میں اضافے کی وجہ درآمدی خام مال مہنگا ہونا ہے جبکہ روپے کی گرتی قدر نے بھی آٹو انڈسٹری کی مشکلات بڑھائی ہیں۔ لاہور میں ایک…

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں صنعتوں کو تین ماہ گیس فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب کی انڈسٹری کو موسم سرمامیں تین ماہ کی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. سی این جی اسٹیشنز کو بھی تین دن گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ برقرار رہے گا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ…