ودیا بالن کو مداحوں نے آئٹم گرل کے طور پر مسترد کر دیا

ودیا بالن کو مداحوں نے آئٹم گرل کے طور پر مسترد کر دیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اوولالا گرل ودیا بالن آئٹم گرل کی لسٹ سے باہر نکل گئیں۔ شائقین ودیا بالن کے شیلا اور منی بننے سے خفا۔ بالی ووڈ کی ورسٹائل ایکٹرس ودیا بالن سیان کے مداحوں کو ایکٹنگ کروانا تو…

کرینہ کے سو کروڑ کلب کے ریکارڈ کو خطرہ لاحق، مگر کس سے؟

کرینہ کے سو کروڑ کلب کے ریکارڈ کو خطرہ لاحق، مگر کس سے؟

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ میں سو کروڑ کے کلب میں سب سے زیادہ فلمیں ہونے کا اعزاز کرینہ کپور کے پاس تھا۔ لیکن کرینہ کے اس اعزاز کو اب ایک اور حسینہ چیلنج کرنے آرہی ہیں۔ بالی ووڈ میں کمائی کے…

راک آف ایجز کا دھماکے دار ٹریلر جاری

راک آف ایجز کا دھماکے دار ٹریلر جاری

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام بن گئے انیس سو اسی کے راک اسٹار ۔ فلم راک آف ایجز ۔ کادھماکے دار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹام کروز کے فینز کے لئے دلچسپ خبر یہ ہے کہ ٹام…

فلم امراؤ جان کا سیکوئیل کا اعلان، ریکھا فلم میں کاسٹ

فلم امراؤ جان کا سیکوئیل کا اعلان، ریکھا فلم میں کاسٹ

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم امراؤ جان کا بن رہا ہے سیکوئیل جس میں اداکارہ ریکھا کاسٹ کرلی گئی ہیں۔ قاتل نگاہوں اور نمکین رنگت والی ساحرہ ریکھا کی آنکھوں کی مستی تو سب ہی کو یاد ہوگی جس…

بگ باس سیزن 6 کی میزبانی بھی سلمان خان ہی کریں گے

بگ باس سیزن 6 کی میزبانی بھی سلمان خان ہی کریں گے

ممبئی: (جیو ڈیسک) این جی ٹیاپنے تیز مزاج اور تنگ نظری کے باعث بالی ووڈ میں مشہور اداکار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 6 کی بھی میزبانی کریں گے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک بھارتی نجی ٹی وی…

یوم تکبیر پر پاک فضائیہ کے ملازمین کیلئے میانوالی میں شب موسیقی

یوم تکبیر پر پاک فضائیہ کے ملازمین کیلئے میانوالی میں شب موسیقی

میانوالی: (جیو ڈیسک) میانوالی میں یوم تکبیر کے موقع پر پاک فضائیہ کے ملازمین کیلیے شب موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوئی نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،یوم تکبیر کے موقع پر ہونے والی شب…

کولمبیا میں بال سنوارنے کا مقابلہ

کولمبیا میں بال سنوارنے کا مقابلہ

کالی: (جیو ڈیسک) کولمبیا میں ہوا بال سنوارنے کا مقابلہ جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے ہیر اسٹائلسٹ کالی شہر پہنچ گئے ہیں۔ لڑکیوں کونئے اسٹائل سے بال سنوارنے کا شوق تو بچپن سے ہی ہوتا ہے لیکن ہیر اسٹائلسٹ اس…

ہالی ووڈ فلم مین ان بلیک تھری باکس آفس پر سپر ہٹ

ہالی ووڈ فلم مین ان بلیک تھری باکس آفس پر سپر ہٹ

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) امریکی فلم “مین ان بلیک تھری” ایک ہفتے میں باکس آفس پر پہلے نمبرپرآگئی۔کامیڈی اور ایکشن سے بھر پور اس فلم کی کہانی میں ایک مجرم پولیس والے سے اپنی گرفتاری کا بدلہ لینے واپس ماضی میں پہنچ…

بالی ووڈ سپر سٹار کاجل فلموں میں واپسی کے لیے تیار

بالی ووڈ سپر سٹار کاجل فلموں میں واپسی کے لیے تیار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار کاجل بھی فلمی دنیا میں واپسی کے لئے پر تولنے والی اداکاراؤں میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے اچھے سکرپٹ کی تلاش میں ہیں۔دل والے دلہنیا لے جائیں گے جیسی کامیاب فلموں…

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی 16 اکتوبر کو شادی کا امکان

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی 16 اکتوبر کو شادی کا امکان

ممبئی: (جیو ڈیسک) رواں سال کے آغاز میں پٹودی خاندان میں جو شادیانے بجائے جانے تھے وہ اب سولہ اکتوبر کو بجیں گے۔ جی ہاں نوابوں کے محلوں سے اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ سیف اور کرینہ سولہ اکتوبر کو شادی…

راج کپور کی آوارہ دنیا کی 100 بہترین فلموں میں شامل

راج کپور کی آوارہ دنیا کی 100 بہترین فلموں میں شامل

ممبئی: (جیو ڈیسک) ٹائمز میگزین نے راج کپور کی فلم آوارہ کو دنیا کی سو بہترین فلموں میں شامل کرلیا ہے۔ انیس سو اکاون میں بالی ووڈ کی اِس کلاسک فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر راج کپور تھے۔ ٹائمز میگزین نے فلم…

امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے ، راحت فتح علی خان

ٹورنٹو: (جیو ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی آشا کو بڑی کامیابی مل رہی ہے اور دونوں ملکوں میں دوستی کے احساسات بڑھ رہے ہیں۔ٹورنٹو میں جیو نیوز…

ریما کے ولیمہ میں مہمانوں کا جمگھٹا

ریما کے ولیمہ میں مہمانوں کا جمگھٹا

لاہور: (جیو ڈیسک) لالی ووڈ کوئین ریما خان نے امریکہ میں رخصتی کے چھ ماہ بعد لاہور میں اپنے ولیمہ کی تقریب منعقد کر کے دوستوں اور عزیز و اقارب کے شکوے ختم کر دئیے۔ دل کے ڈاکٹر نے کبھی سوچا بھی…

پاکستانی دلکش اداکارہ رانی کی آج انیسویں برسی منائی گئی

پاکستانی دلکش اداکارہ رانی کی آج انیسویں برسی منائی گئی

لاہور: (جیو ڈیسک) کہتے ہیں ناکامی، کامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی ہے اور یہ کہاوت اداکارہ رانی پر فٹ آتی ہے ۔ پاکستان کی دلکش اداکارہ رانی کو بھی پہلے پہل ناکامی کا منہ کئی بار دیکھنا پڑا یکے بعد دیگرے…

جے پور : مشرقی ملبوسات کی جدید انداز ڈیزائن

جے پور : مشرقی ملبوسات کی جدید انداز ڈیزائن

جے پور: (جیو ڈیسک) بھارت کے شہر جے پور میں ہونے والے فیشن شو میں ماڈلز نے جدید انداز میں ڈیزائن کئے گئے روایتی مشرقی ملبوسات کی نمائش کی۔ اکشے کمار سوناکشی سنہا نے بھی ریمپ پر دھوم مچادی۔ پنک سٹی جے…

فلم کی تشہیر کیلئے رابرٹ پٹنسن کی کانز فلم فیسٹول آمد

فلم کی تشہیر کیلئے رابرٹ پٹنسن کی کانز فلم فیسٹول آمد

کانز : (جیو ڈیسک) ٹوائیلائیٹ اسٹار رابرٹ پٹنسن پہنچ گئے ہیں کانز فلم فیسٹول ۔ جہاں وہ کریں گے اپنی نئی فلم کوسموپو لِس کی پروموشن۔ فلم ٹوائیلائیٹ اسٹار نے رابرٹ پٹنسن کو سچ میں بنا دیا سپر اسٹار۔ ایک کے بعد…

کانز فلم فیسٹول میں ستارے اتر آئے

کانز فلم فیسٹول میں ستارے اتر آئے

کانز : (جیو ڈیسک) کانز فلم فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب میں فلم کاسموپولیز اور لیبیا کے حالات پر مبنی ڈاکومینٹری دی اوتھ آ ف توبرک کی تشہیر کی گی۔ اس موقع پر کاسمو پولیز فلم کے مرکزی کرادر راپرٹ پیتنسن اور…

شاہ رخ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی پر معافی مانگ لی

شاہ رخ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی پر معافی مانگ لی

جے پور : (جیو ڈیسک) شاہ رخ نے آئی پی ایل میچ میں سگریٹ پینے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی اور جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈر کے شریک مالک…

کانز فلم فیسٹول میں ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین کی آمد

کانز فلم فیسٹول میں ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین کی آمد

کانز: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ ایکٹرس نکول کڈمین کانز فلم فیسٹول میں مداحوں کے جھرمٹ اور کیمروں کی فلیشز سے چمک اٹھیں۔ کانز فلم فیسٹول میں یوں تو روز ہی سجتا ہے رنگا رنگ میلہ مگر آج جب ہالی ووڈ ایکٹرس نکول…

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی زندگی پر فلم بنے گی

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی زندگی پر فلم بنے گی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی زندگی پربنے گی فلم۔ جس میں کیٹی پیری کی گلیمراورچکاچوند سے بھرپورزندگی دکھائی جائے گی۔ امریکی گلیمر گرل کیٹی پیری کے مداحوں کے لئیہے یہ خاص خبر ۔۔کہ اب تک کیٹی پیری نے سونگز…

بالی ووڈ اولالاگرل ودیابالن کو ہے ڈبل رول کی تلاش

بالی ووڈ اولالاگرل ودیابالن کو ہے ڈبل رول کی تلاش

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اولالا گرل ودیا بالن کا ایک روپ ہی شائقین فلم کو ہلا کے رکھ دیتاہے کہ ودیابالن کوہوئی خواہش ڈبل رول میں آنے کی۔ ہاٹ گرل ودیابالن کے چرچے ہیں ہر طرف عام۔ کوئی ان…

لیجنڈ کامیڈین رنگیلا،ہررنگ نرالا،انداز جدا

لیجنڈ کامیڈین رنگیلا،ہررنگ نرالا،انداز جدا

لاہور: (جیو ڈیسک) لالی ووڈ کی تاریخ میں کئی ایسے فنکارآئے ، جن کے انداز تھے جداگانہ ایسے ہی ایک اداکار۔ سعید خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور باڈی بلڈرکیا بعد میں انہوں نے فلمی پوسٹرز پینٹ کرنا شروع کردیئے. پینٹنگ…

امیتابھ بچن کی پہلی ہالی ووڈ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

امیتابھ بچن کی پہلی ہالی ووڈ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے اینگری اولڈ مین امیتابھ بچن کی پہلی ہالی ووڈ فلم ۔ دا گریٹ گیٹس بے۔ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ آخرکار امیتابھ بچن نے ہالی ووڈ میں قدم رکھ ہی لیا۔ ہالی ووڈ فلم دا گریٹ…

لال ساڑھی میں دو چھمک چھلو۔۔نقل یا اتفاق؟؟

لال ساڑھی میں دو چھمک چھلو۔۔نقل یا اتفاق؟؟

ممبئی : (جیو ڈیسک) راون کی چھمک چھلو کا خمار فلمی شوقین کے ذہنوں سے اترا نہیں تھا کہ اب دبنگ گرل بھی چھمک چھلو کے روپ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ اور وہ بھی لال ساڑھی میں۔ شاہ رخ کی…