لاہور:ثقافتی موسیقی میلے کا دوسرے روز پوٹھوہاری نائٹ کا انعقاد

لاہور:ثقافتی موسیقی میلے کا دوسرے روز پوٹھوہاری نائٹ کا انعقاد

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور میں جاری ثقافتی موسیقی میلے کے دوسرے روز پوٹھوہاری میوزک نائٹ منعقد کی گئی پوٹھوہاری فنکاروں نے پرفارم کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے الحمرا ہال میں جاری پوٹھوہاری میوزک نائٹ میں…

بڈھا ہو گیا اب ایکشن فلمیں نہیں کروں گا،جیکی چن

بڈھا ہو گیا اب ایکشن فلمیں نہیں کروں گا،جیکی چن

کانز : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو تو 70 کے پیٹے میں بھی خود کو کہتے ہیں بڈھا ہو گا تیرا باپ لیکن جیکی چن کو لگتا ہے کہ وہ ایکشن فلموں کے لئے اب بوڑھے ہو چکے ہیں۔۔ ہانگ کانگ میں…

کرکٹر آصف کا کیرئیر بھی وینا ملک نے خراب کیا، ڈولی بندرا

کرکٹر آصف کا کیرئیر بھی وینا ملک نے خراب کیا، ڈولی بندرا

لاہور : (جیو ڈیسک) بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا نے کہا ہے وہ وینا ملک کو کڑا جواب دیں گی۔ کرکٹر آصف کا کیرئیر بھی وینا ملک نے خراب کیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا…

کرینہ کی فلم ہیروئن کا پرومو اختلافات کے باعث تاخیر کا شکار

کرینہ کی فلم ہیروئن کا پرومو اختلافات کے باعث تاخیر کا شکار

بالی وڈ : (جیو ڈیسک)بالی وڈ کرینہ کپور کی فلم ہیروئن کا پرومو ہدایت کار مدھر بھنڈارکر اور پروڈسر کے درمیان اختلافات کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ہیروئن کا پرومو یکم جون کو ریلیز ہونا تھا۔ اس…

بھارت : ڈولی بندرا نے اتارا وینا پر غصہ ، پاکستان میں

بھارت : ڈولی بندرا نے اتارا وینا پر غصہ ، پاکستان میں

بھارت کی بگ باس فیم اداکارہ ڈولی بندرا پاکستان پہنچتے ہی اداکارہ وینا ملک پر برس پڑیں ،بال ٹھاکرے نے وینا کو بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی اداکارہ ڈولی بندرہ نے کہا ہے کہ فنکار کسی بھی ملک کا سفیر…

جینفر لوپیز دنیا کی سب سے زیادہ بااثر سلیبرٹی

جینفر لوپیز دنیا کی سب سے زیادہ بااثر سلیبرٹی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ جنیفر لوپیز ۔ دنیا کی سب سے زیادہ بااثر سلیبرٹی بن گئی ہیں۔امریکی میگزین فوربزکے مطابق بیالیس سالہ جنیفر لوپیزکی سو بااثر سلیبرٹیز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن ہے۔ گزشتہ برس امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ڈانسر…

کانز: فلمی دنیا کے سب سے بڑے فیسٹول کا رنگارنگ آغاز

کانز: فلمی دنیا کے سب سے بڑے فیسٹول کا رنگارنگ آغاز

کانز : (جیو ڈیسک) فرانس کے شہر کانز میں دنیا کے سب سے بڑے فلمی فیسٹول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز ہوگیا ۔ خوبصورت ساحلی شہر میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کی میزبانی فلم دی آرٹسٹ کی اداکارہ بیری نائس بیجو نے کی…

اداکارہ کیتھرین رسل کا مسلسل ایک ہی کردار بنا ورلڈ ریکارڈ

اداکارہ کیتھرین رسل کا مسلسل ایک ہی کردار بنا ورلڈ ریکارڈ

لاس اینجلک: (جیو ڈیسک) گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والی اسٹیج تھیٹرکی اداکارہ کیتھرین رسل گزشتہ پچیس سالوں سے ایک ہی کردار پیش کرنے والی اداکارہ ہیں۔ اسٹیج پر پرفارم کرنے سے کیتھرین کو اتنی محبت اور انسیت…

بالی ووڈ ڈان ایک کے بعد ایک تنازعے کا شکار

بالی ووڈ ڈان ایک کے بعد ایک تنازعے کا شکار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان کیلئے دوہزار بارہ کچھ زیادہ اچھا نہیں جارہا۔ رواں سال جنوری سے اب تک شاہ رخ خان ایک کے بعد ایک تنازعے کا شکارہوئے۔ رواں سال ڈان ہیں اِن منفی خبروں میں،ایکشن ، ماردھاڑ ،…

اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں نہیں ہوں سوناکشی کا اقرار

اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں نہیں ہوں سوناکشی کا اقرار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اقرار کرتی ہیں کہ وہ اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں۔ بالی ووڈ میں سیدھی سادھی سی ودیا بالن کے اچانک اوولالا گرل بننے کے بعد مقابلہ سخت ہوگیا۔ جس کے بعد ایک…

کرسٹین اسٹیورٹ شیطان کا کردار نبھانے کی خواہشمند

کرسٹین اسٹیورٹ شیطان کا کردار نبھانے کی خواہشمند

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) ویمپائر بننے کے بعد ہالی ووڈ ایکٹرس کرسٹین اسٹورٹ شیطان کا کردار نبھانے کی خواہش مند ہیں ۔ اپنی پہلی ہی فلم ٹوائیلائیٹ ساگا سے کامیابی کے آسمان کو چھونے والی کرسٹین اسٹیورٹ نے منفرد کردار اداکئے ہیں۔…

گوری شاہ رخ سے ناراض تقریبات کا بائیکاٹ

گوری شاہ رخ سے ناراض تقریبات کا بائیکاٹ

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھیل اور فلمی میدان میں تو آگے بڑھ رہے ہیں لیکن نجی زندگی کا پہیہ کچھ الٹا ہی چلتا دکھائی دے رہا ہے۔ بالی ووڈ نگ آج کل ہر جگہ اکیلے اکیلے نظرآرہے…

بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں

بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں نظرآئیں گے۔ بالی ووڈ آئٹم سونگز سے عوام ہوگئے بور ، اس لئے اسے نیا روپ دینے کیلیے کرینہ کپور نے بھی…

فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا کانز فلمی میلہ سج گیا

فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا کانز فلمی میلہ سج گیا

فرانس: (جیو ڈیسک) روشنیوں کے ملک فرانس میں سجایا گیا ہے میلہ دنیا بھر کی فلموں کا۔ جہاں ہورہا ہے فلموں کا کانٹے دار مقابلہ۔ پینسٹھویں کانز فلم فیسٹول کے لئے بچھ گیا ہے ریڈ کارپٹ۔ انتظار ہے فلمی ستاروں کا۔ مگر…

بس چلے تو بیٹی کی جلد شادی کردوں، سری دیوی

بس چلے تو بیٹی کی جلد شادی کردوں، سری دیوی

ممبئی: (جیو ڈیسک) چار برس کی عمر سے اداکاری کر نے والی مس ہوا ہوائی نہیں چاہتیں کہ ان کی بیٹی شوبز کی دنیا میں قدم رکھے۔ بھارتی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سری دیوی کا کہنا تھا کہ وہ…

جکارتہ: لیڈی گاگا کا کنسرٹ کھٹائی میں پڑگیا

جکارتہ: لیڈی گاگا کا کنسرٹ کھٹائی میں پڑگیا

جکارتہ: (جیو ڈیسک) مشہور پاپ سنگر لیڈی گاگا کا انڈونیشیا میں ہونے والے کنسرٹ کھٹائی میں پڑنے والا ہے کیونکہ پولیس نے کنسرٹ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ جکارتہ میں تین جون کو ہونے والے کنسرٹ کے لئے اب…

بریڈ پٹ کیلئے انجلینا جولی نے ہیلی کاپٹر خرید لیا

بریڈ پٹ کیلئے انجلینا جولی نے ہیلی کاپٹر خرید لیا

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) بریڈ پٹ کی محبت میں ہالی ووڈ ایکشن گرل انجلینا جولی نے ایک ملین ڈالرز کا ہیلی کاپٹر خرید لیا۔ بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی شادی کی تیاریاں زوروں پر ہیں ۔ ایکشن گرل انجلینا جولی کافی…

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن بنیں گے دیسی ہیملٹ

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن بنیں گے دیسی ہیملٹ

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن بنیں گے دیسی ہیملٹ شیکسیئرکے یادگار ڈرامے ہیملٹ کو فلمی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔ شیکسپیئر کے ڈراموں کو ہالی ووڈ میں فلمی شکل میں کئی بار پیش کیا جاچکا ہے۔ اسی دیکھا…

ور اسٹائل فنکار علاؤالدین کو بچھڑے 29 برس ہو گئے

ور اسٹائل فنکار علاؤالدین کو بچھڑے 29 برس ہو گئے

لاہور: (جیو ڈیسک) عوامی اداکار کہلائے جانے والے ور اسٹائل فنکار علاؤالدین کو ہم سے بچھڑے آج29 برس ہو گئے ہیں۔کئی دہائیوں تک پاکستانی سلور اسکرین پر راج کرنے والے علاؤالدین کی یادیں تازہ کررہے ہیں۔علاؤالدین ایسا فنکار تھا ،جس کا نایاب…

مدرزڈے،مشترکہ گیت پاکستان بھارت سمیت دنیابھرمیں ریلیز

مدرزڈے،مشترکہ گیت پاکستان بھارت سمیت دنیابھرمیں ریلیز

پاکستان : (جیو ڈیسک) مدرز ڈے کے مو قع پر ملک کے معروف فنکاروں نے ماں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مشترکہ گیت ریکارڈ کرایا جو پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ر یلیزکر دیا گیا ہے۔گیت کو عمر شریف…

استاد شوکت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی

استاد شوکت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی

لاہور: (جیو ڈیسک) نیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد شوکت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایوان اقبال لاہور میں محفل موسیقی منعقد کی گئی، معروف فنکاروں نے لائیو پرفارم کر کے عظیم میوزیشن کی یاد تازہ کی۔ طبلہ نواز استاد…

اپنا تھیٹر پلے پاکستان میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں،انوپم کھیر

اپنا تھیٹر پلے پاکستان میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں،انوپم کھیر

دبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنا تھیٹر پلے پاکستان میں پرفارم کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کو ویزہ نہیں ملا۔آج کل وہ دبئی میں اپنے پلے ،کچھ بھی ہو سکتا ہے…

برطانیہ میں سجا رونقوں بھرا ورلڈ پریمئیر شو فلم دی ڈکٹیٹر کا

برطانیہ میں سجا رونقوں بھرا ورلڈ پریمئیر شو فلم دی ڈکٹیٹر کا

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سجا رونقوں بھرا ورلڈ پریمئیر شو فلم دی ڈکٹیٹر کا۔ جس میں ہالی ووڈ کے مشہور و معروف فنکاروں نے شرکت کی۔ فلم دی ڈکٹیٹر کہا نی ہے جمہوریت کی جنگ کی جس میں زندگی کے…

مسٹر پرفیکٹ ٹی وی کے بعد اب ریڈیو پر بھی

مسٹر پرفیکٹ ٹی وی کے بعد اب ریڈیو پر بھی

ممبئی : (جیو ڈیسک) اپنے پہلے ہی ٹی وی شو سے لوگوں کی آنکھیں کھولنے والے مسٹر پرفیکٹ اب ریڈیو پر بھی آواز کا جادو جگائیں گے۔ بھارت میں ٹی وی شو ستیا میں وجیتے کی پذیرائی سمیٹنے والے عامر خان نے…