گلوکار و اداکار علی ظفر نئے روپ میں

گلوکار و اداکار علی ظفر نئے روپ میں

ممبئی: (جیو ڈیسک) فلم تیرے بن لادن کی شاندار کامیابی کے بعد علی طفر آرہے ہیں نئے روپ میں۔ گلوکار و اداکار علی ظفر کی بالی ووڈ میں انٹری ایسی جاندار ہوئی کہ ان کی قسمت ہی کھل گئی۔ علی ظفر نے…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ11 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ11 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے

لاس ایجلس: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشھور زمانہ جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ گیارہ اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ خوش قسمت فلمی ستارے اس دن ڈبل مسرتیں سمیٹیں گے۔ ایک اپنی شادی کی اور دوسری اپنے…

عامر خان کے بیٹے بھی کرکٹ میچ کا انعقاد کرینگے

عامر خان کے بیٹے بھی کرکٹ میچ کا انعقاد کرینگے

ممبئی: (جیو ڈیسک) بھارت میں آئی پی ایل کا انعقاد کامیاب ترین قرار دیا جاسکتا ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کا اثر اب بالی ووڈ سیلیبرٹی شخصیت کے بچوں پر بھی پڑرہا ہے اور…

لندن: میوزیکل بینڈز کیلئے انوکھی جیکٹس

لندن: میوزیکل بینڈز کیلئے انوکھی جیکٹس

لندن: (جیو ڈیسک) لندن میں ایک برطانوی کمپنی نے انوکھی جیکٹس تیار کی ہیں جو کہ روشنی دیتی ہیں۔جی ہاں کیونکہ ان جیکٹس میں برقی قمقمے لگائے گئے ہیں ۔برطانوی کمپنی کی تیار کردہ ان جیکٹس کو میوزیکل بینڈز کیلئے تیار کیا…

جنت 2عمران ہاشمی کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی،ڈائریکٹر

جنت 2عمران ہاشمی کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی،ڈائریکٹر

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ فلمزڈرٹی پکچر اور مرڈر ٹو نے تو عمران کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا ہی ہے، فلم ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ جنت 2 عمران ہاشمی کے کیرئیر کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی۔ جنت…

عامرخان ایوارڈ فنکشن میں شرکت کے لئے رضامند

عامرخان ایوارڈ فنکشن میں شرکت کے لئے رضامند

ممبئی: (جیو ڈیسک) کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔مسٹر پرفیکٹ نے ناں ناں کر کے بالاخر ایوارڈ فنگشن میں شرکت کی حامی بھر لی۔ عامر خان کل دادا صاحب پھالکے اکیڈمی ایوارڈ میں شریک ہوں گے۔ اکیڈمی ایوارڈ کے آرگنائزر اشوک شیکھر…

بیجنگ میں سجا موسیقی کا میلہ

بیجنگ میں سجا موسیقی کا میلہ

بیجنگ: (جیو ڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا آغاز اسٹابیری میوزک فیسٹول کا جس کا لطف اٹھانے پہنچ رہے ہیں موسیقی کے دیوانے جوق در جوق۔ شہرہ آفاق بینڈ بیٹلز کے مشہور گانے اسٹرابری فیلڈز فور ایور سے متاثر ہوکر رکھے…

مینا کماری کو مادھوری کا سلام، گانا تھارے رہیو پر رقص کریں

مینا کماری کو مادھوری کا سلام، گانا تھارے رہیو پر رقص کریں

ممبئی: (جیو ڈیسک) مادھوری ڈکشت فلم بینوں کے دل کی دھڑکنیں ایک بار پھر بڑھانے والی ہیں۔ دھک دھک گرل نے بالی ووڈ لیجنڈ مینا کماری کو ٹریبوٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو فلمیں سائن کرنے والی امریکا ریٹرن اداکارہ…

عابدہ پروین عارضہ قلب کے باعث نئی دہلی کے اسپتال میں داخل

عابدہ پروین عارضہ قلب کے باعث نئی دہلی کے اسپتال میں داخل

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے باعث نئی دہلی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔صوفیانہ کلام اور لوک کلام کی گائیکی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے…

پر فیکٹ خان اب ایڈز پر بننے والی فلم میں نظر آئیں گے

پر فیکٹ خان اب ایڈز پر بننے والی فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی وڈ کے پرفیکٹ خان اب ایڈز پر بننے والی فلم میں کام کریں گے ۔ڈائریکٹر پریا درشن نے مسٹر پرفیکٹ کو اپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے،پریادرشن ان دنوں اپنی فلم کمال دھمال…

فلم مقدر کا سکندر کی ریمیکس بنانے کی تیاریاں

فلم مقدر کا سکندر کی ریمیکس بنانے کی تیاریاں

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ میں مچی ہوئی ہے ریمیکس کی دھوم اور ایسے میں سامنے آیا ہے کہ آنجہانی  پروڈیوسر، ڈائریکٹر پرکاش مہرا کے صاحبزادے اپنے والد کی فلم مقدر کا سکندر کی ریمیک بنانے کا  ارادہ  رکھتے ہیں۔ سامنے…

ہالی ووڈ: کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ: کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز گیارہ مئی کو ریلیز ہوگی۔محبت میں ناکامی تو بڑے بڑوں کو طیش میں ڈال دیتی ہے لیکن اگر یہی محبت کسی چڑیل کو ایک انسان سے ہوجائے اور توجہ نہ…

بالی ووڈ کی فلم تیز بری طرح فلاپ ہوگئی

بالی ووڈ کی فلم تیز بری طرح فلاپ ہوگئی

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی فلم تیز پر لگائے گئے کروڑوں روپے ڈوب گئے، فلم فلاپ ہوگئی ہے۔ فلم تیز نے باکس آفس پر بالکل بھی تیزی نہیں دکھائی اور فلاپ ہوگئی ۔ فلم پر کروڑوں روپے لگائے گئے لیکن…

امیتابھ کو مجھ پر بھروسہ ہے: گوپال ورما

امیتابھ کو مجھ پر بھروسہ ہے: گوپال ورما

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارت کے بے حد مقبول ترین اداکار امیتابھ بچن دو برس کے وقفے بعد ہدایت کار رام گوپال ورما کے ساتھ کام کریں گے۔ رام گوپال ورما کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو ان پر پورا بھروسہ ہے۔…

امیتابھ بچن ریکھا کے ساتھ کام کرنے کو پھر تیار

امیتابھ بچن ریکھا کے ساتھ کام کرنے کو پھر تیار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے مقبول اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے امکانات کا اظہار کیا ہے۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران جب امیت جی سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ اپنے ماضی کی…

آج دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی : (جیو ڈیسک) خوشی ہو یا غم انسان اپنے جذبات کا اظہار رقص کی صورت میں کرتا ہے اور اگر رقص کی بات کریں تو وجنتی مالا کو کون بھول سکتا ہے جن کے ڈانسنز کی نقل آج بھی کی جاتی…

ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج دکھائی جارہی ہے

ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج دکھائی جارہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) مقبولیت کے آسمان کو چھوتا ہوا ڈرامہ سیریل کافر اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے۔منفرد موضوع پر مبنی ڈرامہ سیریل کافرکی آخری قسط آج پیش کی جائے گی۔ کافر اور باطن کی جنگ میں کس کی ہوگی…

سپر ہیروز فلم ایونجرز کا پہلے دن باکس آفس پر چار لاکھ ڈالر کا بزنس

سپر ہیروز فلم ایونجرز کا پہلے دن باکس آفس پر چار لاکھ ڈالر کا بزنس

نیویارک : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ  سپر ہیروز کی فلم ایونجرز  نے پہلے دن ہی باکس آفس پر کامیا بی کے جھنڈے گا ڑتے ہو ئے چار لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے ۔ اس شا ند ار کامیا بی کے…

جی آئی جو، ری ٹیلی ایشن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

جی آئی جو، ری ٹیلی ایشن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

نیویارک : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن پیکڈ فلم جی آئی جو سلسلے کی نئی فلم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، تاہم فلم کی تشہیر شروع کردی گئی ہے۔ ڈووین جونسن المعروف دی روک ریسلنگ رنگ میں ہو یا سلور…

عمران ہاشمی کی نئی فلم شنگھائی کے گانے کی ویڈیو جاری

عمران ہاشمی کی نئی فلم شنگھائی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی : ( جیو ڈیسک) این جی ٹی اپنی فلموں کے ہر گانے میں ٹہلتے نظر آتے بالی ووڈ ہیرو عمران ہاشمی اب ہدایتکار دیباکر بینرجی کی سنسنی خیز فلم شنگھائی میں جم کر ڈانس کر رہے ہیں۔ اس فلم کے گانے…

ادا کارہ شبنم اورروبن گھوش کولائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیاگیا

ادا کارہ شبنم اورروبن گھوش کولائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیاگیا

لاہور : ( جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ادا کارہ شبنم اورروبن گھوش کولائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا،لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ شبنم اورروبن گھوش لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے حقدار تھے،انھوں…

باخبرسویرا میں دونوں منتخب جوڑیوں کا نکاح

باخبرسویرا میں دونوں منتخب جوڑیوں کا نکاح

پاکستان : ( جیو ڈیسک) باخبر سویرا کے شادی محلہ میں دونوں منتخب جوڑیوں کا نکاح کر دیا گیا۔ رخصتی آج رات ناظرین آج کے پروگرام میں براہ راست دیکھ سکیں گے۔ شادی محلہ میں منتخب جوڑیوں کی تمام رسومات باخبر سویرا…

نیویارک: فریدہ پنٹو کی فلم ترشنا کا فلم فیسٹول میں پریمئر

نیویارک: فریدہ پنٹو کی فلم ترشنا کا فلم فیسٹول میں پریمئر

نیویارک : (جیو ڈیسک) اداکارہ فریدہ پنٹو کی نئی ہالی ووڈ فلم ترشنا کا ٹریبکا فلم فیسٹول میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا ۔ نیو یارک میں جاری فلم فیسٹول میں ترشنا فلم کی اسکریننگ کی گئی۔ جس میں فریدہ پنٹو مر کزی…

لالی ووڈ کی تباہی،ذمہ دار اداکار، ہدایتکار اور فلمساز ہیں، شبنم

لالی ووڈ کی تباہی،ذمہ دار اداکار، ہدایتکار اور فلمساز ہیں، شبنم

لاہور : (جیو ڈیسک)ماضی کی معروف اداکارہ شبنم کہتی ہیں پاکستان کے فلمی اسٹوڈیوز کی یاد انہیں بہت ستاتی ہے۔ لالی وڈ کی تباہی کے ذمے دار اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز ہیں۔اداکارہ شبنم اور لازوال دھنوں کے خالق موسیقار روبن…