ملیکہ شراوت اور وویک اوبرائے کی نیندیں اڑ گئیں

ملیکہ شراوت اور وویک اوبرائے کی نیندیں اڑ گئیں

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اولڈ آئٹم گرل ملیکہ شراوت اوروویک اوبرائے ہوگئے ہیں بے حد پریشان۔ کچھ دن پہلے تک گردن اکڑائے ، ہنستی مسکراتی میلکہ شراوت کی نیندیں اڑگئی ہیں۔ وویک اوبرائے کے ساتھ جس فلم کا سوچ…

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں عروسی ملبوسات کی نمائش کے تیسرے اور آخری روز قومی کرکٹر ز اور اداکارہ زیبا بختیار نے ریمپ پر واک کی۔ فیشن کی دنیا میں ایک منفرد پہچان رکھنے والا ایک میگا ایونٹ پینٹین برائیڈل کٹور…

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے خلاف اسقاط حمل کرانے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے 23 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایوب خان…

وینا ملک کا امیتابھ جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

وینا ملک کا امیتابھ جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

ممبئی : (جیو ڈئسک) افیئرزکی ملکہ وینا ملک کا امیتابھ بچن جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔جی ہاں رئیلٹی شو۔۔وینا ملک کا وِواہ۔۔۔ بندہوگیا۔ تنازعات کی ملکہ۔۔ وینا ملک کو بھارت میں اتنی پذیرائی ملی کہ انہوں نے وہاں گھر…

اولیور ایوارڈز ماٹیلڈا دی میوزیکل کے نام

اولیور ایوارڈز ماٹیلڈا دی میوزیکل کے نام

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں منعقد ہونیو الے اولیور ایوارڈ ز میں ،ماٹیلڈا دی میوزیکل ،نے ساتواں ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ ماٹیلڈا دی میوزیکل کہا نی ہے بچوں کی جس میں چار بچیوں نے زبر دست پرفارمنس پیش کی۔…

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی عدالت نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ۔ تنظیم سکھ فار جسٹس نے درخوا ست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انیس سو…

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

یونان: (جیو ڈیسک) چین میں ساڑھے بارہ ہزار افراد نے ثقافتی رقص پیش کرکے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔رقص اعضا کی شاعری ہے۔ پیغام ہے محبت کا۔ اور یہی رقص کسی مقصد کیلئے کیا جائے تو کیا ہی بات ہے۔ چین کے صوبے…

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

کراچی: (جیو ڈیسک) ہواز ہو اکٹھے ہوئے پینٹین برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے اور آخری روز ،تین روزہ برائیڈل کٹیور ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔آخری روز کا آغاز کیا گیا ملکی نامی گرامی فیشن ڈایزائنر آصفہ…

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور خواتین پر تشدد کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیا گیا، جس میں معروف فنکارہ شیما کرمانی نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ باغ ابن قاسم میں جیو اور جینے دوکے…

یہ شو مجھے لوگوں کے دلوں سے جوڑنے کا موقع دے گا: عامر خان

یہ شو مجھے لوگوں کے دلوں سے جوڑنے کا موقع دے گا: عامر خان

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفکٹ عامر خان اپنے پہلے ٹی وی شو کے سلسلے میں کافی پرجوش ہیں اور وہ اس کے ذریعے لوگوں تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیں۔ ممبئی میں اپنے شو کے بارے میں میڈیا…

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی نے منگنی کر لی

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی نے منگنی کر لی

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی ترجمان نے ان کی منگنی کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ابھی شادی کی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، انہوں نے…

شاہ رخ خان کی حراست پر امریکی معذرت

شاہ رخ خان کی حراست پر امریکی معذرت

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ نے اداکار شاہ رخ خان کے نیویارک کے ہوائی پر تحویل میں لیے جانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ دِھلی میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ وہ شاہ رخ کو پہنچنے والے تکلیف پر معذرت…

ڈرامہ سیریل میرا سائیں کی شاندار کامیابی کے بعد میرا سائیں ٹو

ڈرامہ سیریل میرا سائیں کی شاندار کامیابی کے بعد میرا سائیں ٹو

پاکستان : (جیو ڈیسک) میرا سائیں کی شاندار کامیابی کے بعد اے آروائی ڈیجیٹل پیش کر رہا ہے میرا سائیں ٹو۔۔ میرا سائیں 2 سیاست کے گورکھ دھندے، شطرنج کی چال، مسکراہٹ کے پیچھے قبیح چہرہ، انتقام کی آگ، بے اعتبار رشتے،…

معروف گلوکار ریکارڈو ارجونا کا ارجنٹائن میں فن کا مظاہرہ

معروف گلوکار ریکارڈو ارجونا کا ارجنٹائن میں فن کا مظاہرہ

بیونس آئرس : (جیو ڈیسک) ارجنٹائن میں معروف گلوکار ریکارڈو ارجونا نے سینتیس ہزار مداحوں کے سامنے فن کا مظاہرہ کیا۔ دارلحکومت بیونس آئرس کے اسٹیڈیم میں گوئٹے مالا کے معروف گلوکار ریکارڈو ارجونا کی پرفارمنس سے مداح خوب لطف اندوز ہوئے…

ہالی وڈ اسٹارز انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کی ہو گئی منگنی

ہالی وڈ اسٹارز انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کی ہو گئی منگنی

ہالی وڈ : (جیو ڈیسک)ہالی وڈ اسٹارز انجیلنا جولی اور بریڈ پٹ نے با لاخر کر ہی ڈالا شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ اور کر لی منگنی۔بریڈپٹ کی ترجمان سنتھیا پیٹ دانتے نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے خبرکی تصدیق…

شائقین فلم کا انتظار ختم ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز ریلیز

شائقین فلم کا انتظار ختم ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز ریلیز

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)شائقین فلم کا انتظار ختم ہوگیا۔ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز آج دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی ہے۔ پاکستان میں مانڈی والا اینٹرٹینمنٹ کے تعاون سے ریلیز کی جارہی ہے۔ ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز…

شاہ رخ خان کو روکنے پر امریکا نے معافی مانگ لی

شاہ رخ خان کو روکنے پر امریکا نے معافی مانگ لی

بھارت: (جیو ڈیسک) اداکار شاہ رخ خان کو امریکا کے نیویارک ائیر پورٹ پر روکے جانے پر حکام نے بھارت سے معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سخت ردعمل کے بعد امریکی حکام نے شاہ رخ خان کو ائیرپورٹ…

ٹائی ٹینک تھری ڈی ورژن کا تہلکہ، پہلے ہفتے6 کروڑ کا بزنس

ٹائی ٹینک تھری ڈی ورژن کا تہلکہ، پہلے ہفتے6 کروڑ کا بزنس

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک نے ایک بار پھر شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ فلم نے پہلے ہی ہفتے میں چھ کروڑکابزنس کرلیا۔ انیس سوستانوے میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائی ٹینک…

پریانکا چوپڑا زنجیرکے ری میک میں جیا بچن کا کردار نبھائیں گی

پریانکا چوپڑا زنجیرکے ری میک میں جیا بچن کا کردار نبھائیں گی

ممبئی : (جیو ڈیسک) فلموں کا ری میک پریانکا چوپڑا کے لئے خوش بختی کی علامت بن چکا ہے۔ ڈان اور اگنی پتھ کی شاندار کامیابی کے بعد انہیں فلم زنجیر کے ری میک کے لیئے سائن کر لیا ہے۔ پرانی زنجیر…

کرینہ کپور کا معاوضہ ،ایک منٹ کے 5کروڑ روپے

کرینہ کپور کا معاوضہ ،ایک منٹ کے 5کروڑ روپے

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور کے نخرے دیکھئے۔ان کا معاوضہ دن بدن بڑھتاہی جارہا ہے۔انہوں ایک کمرشل میں کام کیلئے ایک منٹ کے پانچ کروڑ روپے وصول کرلئے۔ بالی ووڈ میں ریس جاری ہے زیادہ سے زیادہ…

کترینہ کیف دھوم تھری میں ایکشن کرنے سے خوفزدہ

کترینہ کیف دھوم تھری میں ایکشن کرنے سے خوفزدہ

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف رومینس کے بعد پہلی بار ایکشن کرنے سے خوفزدہ ہیں۔ اب تک تو ہاٹ گرل کترینہ کیف کو ہلکے پھلکے رومینٹک اور کامیڈی کیریکٹر ملے مگر اب ان کی جان مشکل میں…

میرا کو صحافیوں کے ساتھ شام گزارنا مہنگا پڑگیا

میرا کو صحافیوں کے ساتھ شام گزارنا مہنگا پڑگیا

کراچی : (جیو ڈیسک) اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے ساتھ شام گزاری، لیکن جب سوالات کی بوچھاڑ شروع ہوئی تو فوراً ہی بھاگ نکلیں۔ کراچی پریس کلب میں میرا کے اعزاز میں کراچی یونین آف جرنلسٹس نے تقریب…

گلوکار احمد رشدی کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے

گلوکار احمد رشدی کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے

لاہور:(جیو ڈیسک) پاکستان کی فلمی موسیقی پر بتیس سال تک راج کرنے والے گلوکار احمد رشدی کی آج انتیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ جنوبی ایشیا کے نامور گلوکار احمد رشدی چوبیس اپریل انیس سو چونتیس کو پیدا ہوئے۔ ان کے فنی سفر…

لوگ بڑے ناموں پر پیسہ ڈبونے کو بھی تیار

لوگ بڑے ناموں پر پیسہ ڈبونے کو بھی تیار

ممبئی : (جیو ڈیسک) ھوسلا کا گھونسلہ، بھیجا فرائی اور ٹریفک سگنل جیسی فلموں میں اپنی اچھی اداکاری سے تعریف بٹورنے والے اداکار رنویر شوری کو بالی وڈ کا موجودہ چلن کچھ راس نہیں آ رہا ہے۔ رنویر کا کہنا تھا کہ یہاں…