اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی ، شاہ رخ خان مصیبت میں پھنس گئے

اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی ، شاہ رخ خان مصیبت میں پھنس گئے

جے پور : (جیو ڈیسک) کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔آئی پی ایل میں کئی میچز ہارنے کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈر کو فتح مل ہی گئی لیکن ٹیم کے بادشاہ مصیبت میں پھنس گئے۔ جے پورکے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں…

مسٹر پرفیکٹ کا ٹی وی شو ، آن ائیر سے پہلے ہی ریکارڈ قائم

مسٹر پرفیکٹ کا ٹی وی شو ، آن ائیر سے پہلے ہی ریکارڈ قائم

ممبئی : (جیو ڈیسک) مسٹر پرفیکٹ کے پہلے ٹی وی شو نے آن آیئر ہونے سے پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ نجی چینل نے عامر خان کے شو ستیے میوجیتے کے ایک دن کے پروموز کے لئے سوا چھ…

فلمی دنیا کی چکاچوند، اجے دیوگن کا معاوضہ 30 کروڑ ہوگیا

فلمی دنیا کی چکاچوند، اجے دیوگن کا معاوضہ 30 کروڑ ہوگیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری ایسی جادوئی نگری ہے جو جمعہ کے جمعہ کسی کو ہیروتو کسی کو زیرو بنا دیتی ہے۔یہاں کون سا اسٹار کب سپر اسٹار اور ڈوپر اسٹار بن جائے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اجے…

انڈر ورلڈ کے موضوع پر بالی وڈ کی 5 فلموں کی عکس بندی جاری

انڈر ورلڈ کے موضوع پر بالی وڈ کی 5 فلموں کی عکس بندی جاری

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی حکومت گینگسٹر سے ہے پریشان لیکن یہ ہی ڈان بنے ہوئے ہیں ممبئی فلم نگری کی شان، انڈر ورلڈ کے موضوع پر بالی وڈ کی پانچ فلموں کی عکس بندی جاری ہے۔ فلم سرکار اور سرکار راج…

جینیفر اینسٹن کے حسن کا راز فاش ہوگیا

جینیفر اینسٹن کے حسن کا راز فاش ہوگیا

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی حسینہ جینیفر اینسٹن کے حسن کا راز فاش ہوگیا ہے، کیونکہ ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے حسن کو برقرار رکھنے کے لئے ہر سال ایک لاکھ بیالیس ہزار آٹھ…

امیتابھ بچن کوایک بارپھر پیٹ کا درد ستانے لگا

امیتابھ بچن کوایک بارپھر پیٹ کا درد ستانے لگا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کوایک بار پھر پیٹ کا درد ستانے لگا۔ آج ممبئی کے سیون ہل اسپتال میں ان کا سی ٹی اسکین کئے جانے کا امکان ہے جہاں دو ماہ قبل ان کا آپریشن کیا…

ہنگر گیمز کا تین سو ملین ڈالر کا کاروبار

ہنگر گیمز کا تین سو ملین ڈالر کا کاروبار

امریکہ : (جیو ڈیسک) ہالی  ووڈ کی ایکشن فلم ہنگر گیمز اپنی ریلیز کے تیسرے ہفتے میں بھی امریکی باکس آفس پر سرفہرست ہے اور اس نے اب تک تین سو ملین ڈالر سے زائد کا کاروبار کیا ہے۔ اٹھتہر ملین ڈالر…

بالی وڈ کا طویل ترین 21 منٹ کا گانا

بالی وڈ کا طویل ترین 21 منٹ کا گانا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل اسٹار پلس کے میوزیکل پروگرام ( وائس آف انڈیا) سے شہرت کا سفر شروع کرنے والے سنگر اور میوزک کمپوزر توشی صابری اب ایک نیا ریکارڈ بنانے جارہے ہیں۔ ان کی خواہش اور بھرپور…

نکی مہناج کی نیویارک میں پرفارمنس

نکی مہناج کی نیویارک میں پرفارمنس

نیویارک : (جیو ڈیسک) نیو یارک کے ٹائم اسکوائر میں رونقیں بکھیر دیں نکی منہاج کے کانسرٹ نے۔۔۔۔۔لوگ نکی کے زبر دست پرفارمنس پر جھوم اٹھے۔۔۔۔۔ ہزاروں لوگ نکی منہاج کے گانے اور پر فارمنس دیکھنے نیو یارک کے ٹائم اسکوائر میں…

بالی وڈ کی معروف جوڑی شاہ رخ اور جوہی ایک بار پھر ساتھ ساتھ

بالی وڈ کی معروف جوڑی شاہ رخ اور جوہی ایک بار پھر ساتھ ساتھ

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی وڈ کی معروف جوڑی شاہ رخ اور جوہی ایک بار پھر اکھٹے ہو رہے ہیں لیکن کسی فلم کے لئے نہیں ایک اشتہار کے لئے۔ دو دہائیوں تک بالی وڈ کو سپر ہٹ فلمیں دینے والی یہ…

نامور امریکی صحافی، مائیک ویلس انتقال کرگئے

نامور امریکی صحافی، مائیک ویلس انتقال کرگئے

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے شہرہ آفاق براڈکاسٹر و صحافی، مائیک ویلس ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 93برس تھی۔ ٹیلی ویژن کے ابتدائی ایام میں انھوں نے بے حد مقبول کردارادا کیے۔ سی بی ایس نیٹ ورک کی…

بولڈ گرل جیکلین فرنینڈس، ریس ٹو کیلئے مارشل آرٹ سیکھیں گی

بولڈ گرل جیکلین فرنینڈس، ریس ٹو کیلئے مارشل آرٹ سیکھیں گی

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکٹرس جیکلین فرنینڈس فلم۔۔ ریس ٹو۔۔کے لئے مارشل آرٹ کی ٹریننگ لینے برازیل جائیں گی۔ جیکلین فرنینڈس نے مرڈر ٹو میں بولڈ اداکاری کرکے اپنی خوبصورتی سے شائقین کا چین لوٹا۔ اس کے بعد آرہی ہیں…

لالی ووڈ ڈرامہ کوئین میرا نے فیشن ڈیزائنر بننے کا فیصلہ کرلیا

لالی ووڈ ڈرامہ کوئین میرا نے فیشن ڈیزائنر بننے کا فیصلہ کرلیا

لاہور : (جیو ڈیسک) لالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین میرا نے ایکٹنگ کے بعد فیشن ڈیزائنر بننے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارہ میرا کو بھی خبروں میں رہنے کا اس قدر شوق ہے کہ ہر بار کوئی نہ کوئی ایسا کام کر جاتی ہیں…

ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا کی پاکستان آمد

ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا کی پاکستان آمد

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلم ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا پاکستان پہنچ گئے ہیں بھائی کی شادی کے باعث لاہور میں ہونیوالے فلم کے پریمیئر میں شرکت نہ کرسکے۔ پاکستان اور بھارت میں بیک…

وینا ملک کا ارمان، دولہا امیتابھ بچن جیسا ہو

وینا ملک کا ارمان، دولہا امیتابھ بچن جیسا ہو

ممبئی : (جیو ڈیسک) کنٹروورسی کوئن وینا ملک کو چاہیے بالی ووڈ بگ بی جیسا دبنگ لائف پارٹنر۔۔ فلم شعلے کا ری میک بننے کی خبر کیا پھیلی ، وینا ملک کے دل کے ارمان بھی جاگ اٹھے۔وینا ملک نے فلم کے…

اداکارہ ریما نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا

اداکارہ ریما نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا

لاہور : (جیو ڈیسک) معروف اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے شادی کے بعد پاکستان آتے ہی اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے مگر فی الحال انہوں نے اپنی پاکستان آمد کو میڈیا سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔ ریما خان امریکہ…

اداکارہ ریما کی شادی کے چار ماہ بعد وطن واپسی

اداکارہ ریما کی شادی کے چار ماہ بعد وطن واپسی

لاہور : (جیو ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اور فلمساز ریما خان چار ماہ بعد میکے لوٹی ہیں۔ وطن واپسی کے بعد ولیمے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ریما خان کی شادی اٹھارہ نومبر کو امریکا میں ہارٹ سرجن ڈاکٹر شہاب سے ہوئی…

امیتابھ بچن کیٹی پیری کے آٹو گراف کی تلاش میں

امیتابھ بچن کیٹی پیری کے آٹو گراف کی تلاش میں

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کو گلوکارہ کیٹی پیری کے آٹوگراف چاہیئے۔ بگ بی کی مقبولیت کا یہ حال ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی خواہش ہے کہ ان کا آٹوگراف مل جائے، مگر…

ودیا بالن: دنیا کی سو بااثر شخصیات میں شامل

ودیا بالن: دنیا کی سو بااثر شخصیات میں شامل

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اولالاگرل ودیا بالن دنیا کی سو بااثر خواتین میں شامل ہوگئیں۔ ودیا بالن کی فلم ڈرٹی پکچرز نے امریکیوں کو بھی متاثر کردیا۔ امریکی میگزین کے سروے کے مطابق ودیا بالن نے فلم ڈرٹی پکچر…

سو سال سے ادھوری داستاں، تیری میری کہانی

سو سال سے ادھوری داستاں، تیری میری کہانی

بھارت : (جیو ڈیسک) پریانکا چوپڑا فلم سات خون معاف کے بعد فلم تیری میری کہانی میں تیس مختلف کرداروں میں نظرآئیں گی۔ یہ ایک جوڑے کی ادھوری محبت کی داستاں ہے جو سب سے پہلے انیس سو دس میں برطانوی دورحکومت…

ممبئی: فلم ڈینجیرس عشق کے فرسٹ لک کی رونمائی

ممبئی: فلم ڈینجیرس عشق کے فرسٹ لک کی رونمائی

ممبئی: (جیو ڈیسک) کرشمہ کپور بھارتی فلم نگری سے طویل عرصے آؤٹ رہنے کے بعد ہدایت کار وکرم بٹ کی فلم ڈینجرس عشق میں لیڈ رول کے ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ کرشمہ کی فلم کے فرسٹ لک کی رونمائی ممبئی…

کترینہ دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گاؤں کی گوری بننا چاہتی ہیں

کترینہ دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گاؤں کی گوری بننا چاہتی ہیں

بھارت: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کو بھی لگ گیا دبنگ ٹو کا چسکا، دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے کی گائوں کی گوری بننا چاہتی ہیں۔ سلو بھائی کی فلم دبنگ نے جو شاندار کامیابی حاصل کی، اسے دیکھتے…

افیئرز کی ملکہ وینا ملک کا دماغ ساتویں آسمان پر

افیئرز کی ملکہ وینا ملک کا دماغ ساتویں آسمان پر

بھارت : (جیو ڈیسک)وینا ملک بھارت کیا جا پہنچی ان کا دماغ بھی ساتویں آسمان پر چلا گیا ہے کہتی ہیں کہ اپنی فلموں میں ہیرو کا کردار بھی خود ہی نبھائیں گی انہیں اپنی فلموں میں ہیرو کی انٹری پسند نہیں۔بالی…

بھارت میں ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کے خلاف فلم جنت ٹو

بھارت میں ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کے خلاف فلم جنت ٹو

بھارت: (جیو ڈیسک) ہتھیاروں کی غیر قانونی خرید وفروخت کے خلاف بالی ووڈ فلم جنت ٹو کی پروموشن میں عمران ہاشمی سرگرم ہو گئے۔ بالی ووڈ ایکٹر عمران ہاشمی فلم جنت ٹو کے میوزک کی لائونچنگ کے وقت کافی پرجوش لگ رہے…