نصیر الدین شاہ کا خفیہ دورہ

نصیر الدین شاہ کا خفیہ دورہ

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ پاکستان کے پانچ روزہ خفیہ دورے کے بعد وطن واپس چلے گئے۔ انہوں نے کہا وہ فلم انڈسٹری کو سہارا دینے پاکستان آئے۔ شاہ جی نے اپنے دورے کے دوران لاہور کے طلبا کو لیکچر…

اٹلی: فیشن ویک نئے ڈیزائن واسٹائل کے ساتھ جاری

اٹلی: فیشن ویک نئے ڈیزائن واسٹائل کے ساتھ جاری

اٹلی میں جاری فیشن ویک میں سال دوہزار بارہ کے نت نئے ڈیزائنز منظرعام پر آرہے ہیں۔ اٹلی کے دارالحکومت میلان میں ان دنوں خوب رونق ہے۔ روز نئے انداز اور فیشن سامنے آتے ہیں۔ ان میں سرخ، اور سیاہ رنگ کو…

امیتابھ بچن اسپتال سے گھر پہنچ گئے

امیتابھ بچن اسپتال سے گھر پہنچ گئے

بالی وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن طویل عرصہ اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر پہنچ گئے۔ بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے زریعے چکا چوند کر نے والے میگا اسٹار امیتابھ بچن ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے…

ودیابالن مداح سے خوفزدہ،پولیس کوگھر بلالیا

ودیابالن مداح سے خوفزدہ،پولیس کوگھر بلالیا

بالی ووڈاداکارہ ودیا بالن کو ایک مداح نے خوفزدہ کردیا۔جس پر اوولالا گرل کو مدد کے لئے پولیس بلانی پڑگئی۔ ودیا بالن نے جب سے ڈرٹی پکچر میں اداکاری کی ، ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔ایسا ہی ایک دیوانہ…

بگ باس سیزن 5کا گرینڈ فنالے

بگ باس سیزن 5کا گرینڈ فنالے

اے آروائی ڈیجیٹل پر رئیلٹی شو بگ باس سیزن فائیو کا گرینڈ فنالے آج پیش کیاجائے گا۔ پچپن کیمرے ،چودہ ہفتے، ایک گھر اور اس میں رہنے والے چودہ مختلف افراد جی ہاں یہ ہے قصہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر پیش…

چھوٹے نواب، سیف علی خان اپنے غصے پر شرمندہ، معافی مانگ لی

چھوٹے نواب، سیف علی خان اپنے غصے پر شرمندہ، معافی مانگ لی

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو اپنے غصے پر شرمندہ ہیں ، کہتے ہیں انسان ہوں غلطی ہوجاتی ہے۔ سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں، غصہ حماقت سے شروع ہوکر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا سیف…

منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے،اداکارہ میرا

منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے،اداکارہ میرا

لالی ووڈکوئین میرا جی کے شوہرہونے کے دعویدار عتیق الرحمن کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تو وہ غصے میں آگئیں اور جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے۔عتیق الرحمن کون ہوتے ہیں ان پر…

اٹلی:سرد موسم میں گرم ملبوسات سے سجا فیشن شو

اٹلی:سرد موسم میں گرم ملبوسات سے سجا فیشن شو

اٹلی کے سرد موسم میں گرم ملبوسات کے فیشن شو نے تقریب پرجوش کردی ۔ ٹھنڈی شاموں میں دھواں اڑاتی چائے کے ساتھ فیشن کے شائقین کاانتظار ختم ہوا۔اور ریمپ پر آگئیں حسینائیں نت نئے کلیکشن کے ساتھ۔سال دوہزاربارہ کے رنگوں میں…

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال پیار ہوگیا

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال پیار ہوگیا

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال لو ہوگیا۔ ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔یہ کہانی ہے گاں کیایک کڑی۔۔مِنی کی جس کی ایک جھلک دیکھنے کو سب ہوتے ہیں بیقرار۔۔مگر گاں کی گوری ۔منی پر ڈورے پھینکنے والے…

جوڑی بریکرزکل نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

جوڑی بریکرزکل نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک اور تہلکہ انٹرٹینمنٹ لارہے ہیں باکس آفس کا ریکارڈتوڑنے۔۔۔ فلم جوڑی بریکرز۔رومانس اورکامیڈی سے بھرپور یہ فلم چوبیس فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ ایسے لوگ جواپنی گرل فرینڈ سے پریشان ہوں اور تعلق توڑنا چاہتے…

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلموں کے ری میک بھی ہٹ

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلموں کے ری میک بھی ہٹ

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلموں کی کامیابی کا حال دیکھئے۔سالوں بعد ری میک بنے،وہ بھی ہٹ ہوگئے۔امیتابھ بچن کی دوفلمیں انیس سو اٹھہترکی ڈان اورانیس سو نوے کی اگنی پتھ کی آگ آج تک جل رہی ہے۔فلم ڈان نے…

معاشرتی رویوں کے بارے میں نئی ڈرامہ سیریل، سبز قدم

معاشرتی رویوں کے بارے میں نئی ڈرامہ سیریل، سبز قدم

معاشرتی رویوں کے بارے میں بنایا جانے والا ڈرامہ سیریل سبز قدم آج سے اے آروائی ڈیجیٹل پر پیش کیا جارہا ہے۔ جب قسمت کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں دے دیا جائے تو پھر معاشرہ برائیوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔…

سیف علی خان کا حقیقی ایکشن کامظاہرہ، تاجر کی ناک توڑدی

سیف علی خان کا حقیقی ایکشن کامظاہرہ، تاجر کی ناک توڑدی

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے حقیقی زندگی میں بھی ایکشن کا مظاہرہ کیا اور ایک شہری کی ناک پر دے مارا مکہ، جو موجود تھا اس ہوٹل میں جہاں سیف اور کرینہ بھی تھے۔ واقعہ اس وقت پیش…

عتیق الرحمان کا اداکارہ میرا کے منگیتر کو لیگل نوٹس

عتیق الرحمان کا اداکارہ میرا کے منگیتر کو لیگل نوٹس

ادکارہ میر اکے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے ادکارہ میرا کے منگیتر کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ منگنی غیر شرعی اور ملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عتیق الرحمان کے وکیل وقار اے شیخ کی جانب سے بھجوائے گے نوٹس میں موقف…

اسامہ بن لادن پر بننے والی فلم کی شوٹنگ بھارت میں ہوگی

اسامہ بن لادن پر بننے والی فلم کی شوٹنگ بھارت میں ہوگی

القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی زندگی پر بنائی جانے والی ہالی ووڈ فلم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان کے بجائے بھارت میں بنائی جائے گی۔ سال دوہزار گیارہ کی سب سے بڑی خبر اسامہ بن لادن کی ہلاکت تھی۔…

تامل گانے نے اکشے کمار اور شاہ رخ خان کو لڑوادیا

تامل گانے نے اکشے کمار اور شاہ رخ خان کو لڑوادیا

بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار اور کنگ خان کے درمیان جنگ جاری ہے۔ مگر یہ لڑائی تامل گانے کولاواری دی کے حقوق خریدنے کیلئے ہے۔ تامل گانے کولاواری دی کسی کو سمجھ آئے نہ آئے ، مشھور ضرور ہوگیا۔ اس گانے کی…

آسکرایوارڈزکی دوڑمیں شامل فلموں کی ایک جھلک

آسکرایوارڈزکی دوڑمیں شامل فلموں کی ایک جھلک

آسکرایوارڈزکا میلہ ابھی سجا نہیں مگر اس کی تیاریاں خوب زوروشورسے جاری ہیں۔آسکر ایوارڈکی دوڑ میں بیسٹ فلم کا ایوارڈجیتنے لئے کون کون سی فلمز شامل ہیں۔ لاس اینجلس میں لگنے والا ہے دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ ۔۔جس کے…

آسکرایوارڈز: نامزد فلموں میں پہنے گئے ملبوسات کی نمائش

آسکرایوارڈز: نامزد فلموں میں پہنے گئے ملبوسات کی نمائش

آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں شامل فلموں میں پہنے گئے ملبوسات کی لاس اینجلس میں نمائش کی گئی۔ آسکر ایوارڈزکے لئے نامزد فلموں میں استعمال کئے گئے ملبوسات کو لاس اینجلس فیشن انسٹیٹیوٹ میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔ سب سے…

بالی وڈ فلم گٹو کے لیئے برلن فلم فیسٹول کا ایوارڈ

بالی وڈ فلم گٹو کے لیئے برلن فلم فیسٹول کا ایوارڈ

بچے کی معصوم خواہشات پر مبنی فلم گٹوکو برلن فلم فیسٹول میں بیسٹ فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ غریب بچے کے خواب بھی کتنے معصوم ہوتے ہیں۔ وہ کبھی گلیوں میں ٹوٹے ہوئے کھلونوں سے کھیلتے ہیں اور کبھی پھٹی ہوئی کتابوں…

دپیکا نے کترینہ کے بعد کرینہ کپورکا بھی فلم سے پتہ صاف کردیا

دپیکا نے کترینہ کے بعد کرینہ کپورکا بھی فلم سے پتہ صاف کردیا

سانولی سلونی سی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کترینہ کیف کے بعد کرینہ کپور کابھی پتہ صاف کردیا۔ لگتاہے بالی ووڈ ایکٹرس دپیکا پڈوکون پر قسمت خوب مہربان ہے۔ اس لئے پہلے پہل تو کترینہ کی جگہ دو تامل فلموں میں رجنی کانت…

انڈیا فیشن شو، بالی ووڈ اداکاروں کے جلووں نے چار چاند لگادیئے

انڈیا فیشن شو، بالی ووڈ اداکاروں کے جلووں نے چار چاند لگادیئے

انڈیا فیشن شو میں بالی ووڈادکاروں کے جلووں نے فیشن کو چار چاند لگا دیئے۔ انڈیا فیشن ویک کے دوسرے دن منفرد اور جدید انداز کے ڈیزائنز دیکھنے کو ملے۔ کسی نے مغربی رنگ کو مشرق میں ملایا تو کہیں مشرقی ملبوسات…

سابق شوہر عتیق کی میرا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ضد

سابق شوہر عتیق کی میرا کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ضد

میرا تو کیپٹن نوید شہزاد سے شادی کا خواب پورا کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،مگر ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے انہیں نئی شادی کرنے پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ٹھان لی ہے۔ ان کے وکیل…

ستاروں بھری شام زی سنی ایوارڈز اے آر وائی ڈیجیٹل پرآج رات 8 بجے

ستاروں بھری شام زی سنی ایوارڈز اے آر وائی ڈیجیٹل پرآج رات 8 بجے

ستاروں بھری شام لئے رنگا رنگ زی سنی ایوارڈزشو اے آر وائی ڈیجیٹل پر آج پیش کیا جائے گا۔ تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ایک ایسی شام جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کٹخنی بلی پریانکا…

میراکی اونچی اڑان، پائلٹ کا دل مٹھی میں لے لیا

میراکی اونچی اڑان، پائلٹ کا دل مٹھی میں لے لیا

آخر کارمیراکو پتی مل ہی گیا۔ میرا پائلٹ نوید شہزاد سے بیاہ رچائیں گی، دیوانوں کا انتظار مایوسی میں بدل گیا۔ لالی ووڈ کوئین میرا نے پیا گھر سدھار نے کا فیصلہ کرلیا، مگر میرا کی اونچی اڑان دیکھئے، اپنی ادائوں سے…