بپاشا باسو کی فلم جوڑی بریکر کو بریک لگ گیا

بپاشا باسو کی فلم جوڑی بریکر کو بریک لگ گیا

بپاشاباسوکی بالی ووڈفلم جوڑی بریکر کو ریلیزسے پہلے ہی بریک لگانے کی کوشش کاپی رائیٹ خریدے بغیرفلم بنانے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشاباسو کی فلم کواس وقت بریک لگ گیا۔جب ریلیز سے کچھ دن پہلے ہالی ووڈفلم ہارٹ بریکرز…

نیویارک فیشن ویک کا آغاز

نیویارک فیشن ویک کا آغاز

رنگوں، خوشبووں اور روشنیوں سے سجے نیویارک فیشن ویک کا شاندار آغاز ہوگیا ہے۔ فیشن ویک کی شروعات مارک جیکب کے تیارکردہ خزاں کے ملبوسات سے ہوئی۔ شو کے تھیم ایلس ان ونڈر لینڈ کے مطابق سجے اسٹیج پر غیر معمولی انداز…

میوزک کے ذریعے پاکستان میں امن کا فروغ دینا ہے، ایڈورڈ مایا

میوزک کے ذریعے پاکستان میں امن کا فروغ دینا ہے، ایڈورڈ مایا

رومانیہ کے گلوکار ایڈورڈ مایا نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کانسرٹ کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور ان کا مقصد میوزک کے ذریعے پاکستان میں محبت اور امن کو فروغ دینا ہے۔ ویلنٹائن ڈے پر اسلام…

آخر پپو کا جادو چل گیا

آخر پپو کا جادو چل گیا

فلم جانے تو یا جانے نا سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے اداکار عمران خان کی نئی فلم ایک میں اور ایک تو کی ہر کوئی تعریف کررہا ہے۔ فلم ناقدین نے فلم کی کہانی کی تعریف کے علاوہ عمران خان…

ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا، اکشے کمار

ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا، اکشے کمار

دس سال بعد بھی اسٹنٹ ماسٹر اکشے کمار کی اپنی بیگم ٹوئنکل کھنہ سے محبت کم نہیں ہوتی۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر وہ کہتے ہیں کہ ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتے۔ بھارتی فلموں میں اسٹنٹ کرنے کے…

لاس اینجلس،تحقیقاتی ٹیم کی وٹنی کی دواوں سے ہلاکت کی تردید

لاس اینجلس،تحقیقاتی ٹیم کی وٹنی کی دواوں سے ہلاکت کی تردید

امریکا کے تفتیشی اہلکاروں نے تردید کی ہے کہ معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن کی ہلاکت دواوں کے استعمال سے ہوئی۔ انتظامیہ کے مطابق گلوکارہ کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ گلوکارہ کی لاش کو طیارے کے ذریعے لاس…

بالی ووڈ: ماضی کی سپراسٹار مدھوبالا کی 79 ویں سالگرہ

بالی ووڈ: ماضی کی سپراسٹار مدھوبالا کی 79 ویں سالگرہ

بالی ووڈ پر طویل عرصے تک راج کرنے والی ماضی کی سپراسٹار مدھوبالا کی آج اناسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ مدھوبالا چودہ فروری انیس سو تینتیس میں دہلی میں نواب خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کا پیدائشی نام ممتاز جہاں بیگم…

علی ظفر کے لیے بھارتی سپر اسٹار آف ٹومورو کا ایوارڈ

علی ظفر کے لیے بھارتی سپر اسٹار آف ٹومورو کا ایوارڈ

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھارت کے لئے سپر اسٹار آف ٹومورو بن گئے۔ بالی ووڈ میں فلم تیرے بن لادن سے علی ظفر کی انٹری کامیابی کی کنجی ثابت ہوئی۔ ایک کے بعد ایک ملتی فلموں نے ان کو شہرت…

زرین خان کا سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ سے انکار

زرین خان کا سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ سے انکار

بالی ووڈ ایکٹرس زرین خان وویک اوبرائے کی خاطر سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ کرنے سے انکار کردیا۔ زرین خان کو فلم انڈسٹری میں آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہ ہوئے کہ ان کے پر نکل آئے۔ زرین خان کو…

بافٹاایوارڈز کا میلہ فلم دی آرٹسٹ نے لوٹ لیا

بافٹاایوارڈز کا میلہ فلم دی آرٹسٹ نے لوٹ لیا

تین گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی خاموش فلم دی آرٹسٹ نے بہترین فلم ، ہدایتکار ،اوریجنل میوزک سمیت متعدد کیٹگریز میں ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ رائل اوپیرا ہاس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں ہالی ووڈ کی حسیناں اور اہم شخصیات…

میرا کا ایک بار پھر فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

میرا کا ایک بار پھر فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

اداکارہ میرا نے جہاں فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے وہیں وہ پاکستان کے معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم عشق خدا کی شوٹنگز میں حصہ بھی لے رہی ہیں۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ان کی آئندہ فلموں…

انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا پریمیئر

انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا پریمیئر

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا برلن میں پریمیئر یورپی پریمیئر میں جولی اور پریڈ پٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھادی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایتکاری میں بننے والی…

ایشا دیول کر رہی ہیں منگنی ویلنٹائن کے موقع پر

ایشا دیول کر رہی ہیں منگنی ویلنٹائن کے موقع پر

بالی وڈ میں مچی ہے دھوم شادیوں کی، اب فلم دھوم میں دھوم مچانے والی ایشا دیول کو ہی دیکھ لیں۔ آج کل کر رہی ہیں شادی کی تیاریاں ایشا دیول ویلن ٹائن ڈے سے دو دن پہلے منگنے کی انگوٹھی پہنا…

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پراسرار طور پر ہلاک

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پراسرار طور پر ہلاک

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وٹنی ہیوسٹن کیلی فورنیا کے بیورلی ہلز ہوٹل میں مقیم تھیں جہاں انہیں گریمی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت…

نیویارک میں انوکھا فیشن ویک

نیویارک میں انوکھا فیشن ویک

ریمپ پر عموما خواتین کا کردار زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے لیکن نیو یارک میں جاری ہے انوکھا فیشن ویک مرسیڈیز بینز جس نے سب ہی مداحوں کو حیران کر دیا جب ٹومی ہل فلگر نے دو ہزار بارہ کا کلیکشن میل…

بگ بی کے معدے کا کامیاب آپریشن، حالت بہتر

بگ بی کے معدے کا کامیاب آپریشن، حالت بہتر

بگ بی کے انتیس برس پرانے زخم کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ ان کے بیٹے ابھیشک کا کہنا ہے امیتابھ بچن کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن پچھلے انتیس سال سے معدے کی تکلیف میں مبتلا تھے ان…

بالی ووڈ ہٹ ہاؤس فل کا سیکوئل نمائش کے لئے تیار

بالی ووڈ ہٹ ہاؤس فل کا سیکوئل نمائش کے لئے تیار

سن دو ہزار دس کی سپر ہٹ کامیڈی فلم ہاؤس فل کا سکیوئل ہاؤس فل ٹو دی ڈرٹی پکچرز پانچ اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ ممبئی میں میڈیا بریفینگ کے دوران فلم کے فرسٹ لک کی رونمائی بھی کی گئی۔ فلم…

بافٹا ایوارڈز: دی آرٹسٹ، تیاریاں عروج پر

بافٹا ایوارڈز: دی آرٹسٹ، تیاریاں عروج پر

لندن میں برٹش اکیڈمی آف ,اینڈ ٹیلی وژن ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ اتوار کو سجنے والے میلے میں خاموش فلم دی آرٹسٹ اور ٹنکر ٹیلر سولجر اسپائی کو پذیرائی مل رہی ہے۔ ویسے تو برٹش فلم اکیڈمی ایوارڈز…

بگ بی کو آنتوں کی تکلیف ، آپریشن آج ہوگا

بگ بی کو آنتوں کی تکلیف ، آپریشن آج ہوگا

بالی ووڈ اسٹار بگ بی امیتابھ بچن آنتوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کا آج آپریشن کیا جائے گا پچھلے ہفتے بگ بی کی اس اچانک بیماری کی خبر ابھیشک بچن کو ہوئی جنھوں نے فورا ان کا سی ٹی…

امیتابھ بچن کی پھر سرجری ہوگی

امیتابھ بچن کی پھر سرجری ہوگی

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے جمعرات کو اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ گیارہ فروری کو ان کی سرجری کی جائے گی۔ انہتر سالہ امیتابھ نے یہ واضح طور پر تو نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری ہے لیکن انہوں نے…

بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی کتاب کی تعارفی تقریب

بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی کتاب کی تعارفی تقریب

بالی ووڈاداکارانوپم کھیر نے کلاکار سے لیکھت کا سفر طے کرلیا۔ ان کے ذاتی تجربات پر مبنی کتاب کی تعارفی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔ اپنی جاندار اداکاری سے دلوں کو تسخیر کرنے والے بالی ووڈ ایکٹر انوپم کھیر نے کتاب کا…

مسٹرپرفیکٹ عامر خان، جنت نظیر وادی کشمیر کے حسن سے مسحور

مسٹرپرفیکٹ عامر خان، جنت نظیر وادی کشمیر کے حسن سے مسحور

جنت نظیر وادی کشمیر کے حسن نے بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو مسحور کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کی جھیل میں سیر کرتے ہوئے عامرخان سرد موسم میں بھی انجوائے کرتے نظرآئے۔ کشتی رانی کرتے ہوئے مسٹر پرفیکٹ…

جرمنی میں 2012 فلم فیسٹیول شروع ہو گیا

جرمنی میں 2012 فلم فیسٹیول شروع ہو گیا

دو ہزار بارہ برلن فلم فیسٹیول جرمنی کے دارالحکومت میں شروع۔ میلے کا افتتاح فرانسیسی انقلاب کے متعلق ڈرامے کے پریمیئر سے کیا گیا۔ برلن فلم فیسٹیول دوہزار بارہ کی افتتاحی کی تقریب جس ڈرامے کے پرمیئر سے ہوئی۔ وہ ڈرامہ فرانس…

دل کی بیماریوں سے آگہی کیلیے سرخ لباس فیشن شو

دل کی بیماریوں سے آگہی کیلیے سرخ لباس فیشن شو

نیویارک میں دل کی بیماریوں کے بارے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے منعقد کیا گیاسرخ لباس کا فیشن شو ۔ فیشن شو کی خاص بات تمام ماڈلز کا سرخ لباس پہن کر ریمپ پر واک کرنا تھا۔کرسٹی برنکلے اور گلوکارہ…