کترینہ کیف نظر آئیں گی علی ظفر کی نئی البم میں

کترینہ کیف نظر آئیں گی علی ظفر کی نئی البم میں

بالی ووڈہاٹ گرل کترینہ کیف نے ا پنا  وعدہ پورا کیا۔ فلم میرے برادر کی دلہن کی کامیابی کے بعد ویڈیو البم کی ریکارڈنگ شروع کردی۔یہ بات ہے کچھ عرصہ پرانی جب بالی ووڈمیں علی ظفر کی دوسری فلم میرے برادرکی دلہن…

فرانس فیشن ویک میں ستاروں بھرے ملبوسات سے آغاز

فرانس فیشن ویک میں ستاروں بھرے ملبوسات سے آغاز

فرانس میں فیشن ویک کا آغازہوگیا۔ ستاروں بھرے ملبوسات پہنے ماڈلزنے سیڑھیوں سے ریمپ واک کی۔ فرانس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغازہوگیا۔مغربی ڈیزائنرزکو مشرقی اندازایسا بھایا کہ اپنے کلیکشن کو ستاروں سے بھر دیا۔سلور کلر کی گلیمرس میکسی زیب تن…

کرکٹ کا ایک اوراسٹار ہوا بالی وڈ اسپائس کی ذلفوں کا اسیر

کرکٹ کا ایک اوراسٹار ہوا بالی وڈ اسپائس کی ذلفوں کا اسیر

دنیائے کرکٹ میں نام کمانے والے بھارتی بالرظہیر خان اسیر ہو گئے بالی وڈ کی اداکارہ عیشا کی زلفوں کے ۔اور فیصلہ کر لیا ان کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا۔  ظہیر خان نے پاکستانی کرکٹر محسن خان کے نقش قدم پر…

انڈرورلڈ اویکننگ ،کی ہالی ووڈ باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن

انڈرورلڈ اویکننگ ،کی ہالی ووڈ باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن

ہالی ووڈ کی ویمپائر سیریز کی چوتھی فلم ۔انڈرورلڈ اویکننگ۔ بھی شائقین کو خوف لطف اندوز کررہی ہے اور اس ہفتے باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ اداکارہ کیٹ بکنسیل کی انڈورلڈ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی چوتھی فلم…

اداکارہ ریما نے نئی فلم کےلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی ‘قریبی ذرائع

اداکارہ ریما نے نئی فلم کےلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی ‘قریبی ذرائع

شادی کے بعد امریکہ میں قیام پذیر ہدایتکار و اداکارہ ریما نے نئی فلم کےلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ ریما کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ریما بہت جلد نئی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں اور اس کے…

لندن میں شمیم آراء کی طبیعت سنبھل نہ سکی، بیٹے نے دعا کی اپیل کر دی

لندن میں شمیم آراء کی طبیعت سنبھل نہ سکی، بیٹے نے دعا کی اپیل کر دی

لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ماضی کی نامور اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آراءکی طبیعت سنبھل نہ سکی ۔ انکے صاحبزادے سلمان نے ٹیلیفون پر بتایا کہ انکی والدہ کی طبیعت میں تاحال کوئی بہتری نہیں آئی اور وہ کومے کی…

برازیل کےملبوسات،لاطینی امریکا کےساؤپولو فیشن ویک میں نمایاں

برازیل کےملبوسات،لاطینی امریکا کےساؤپولو فیشن ویک میں نمایاں

برازیل کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے کئے موسم سرماکے نت نئے ملبوسات تیار اوران ملبوسات کی رونمائی کے لیے انتخاب کیا گیالاطینی امریکا کے ساپولو فیشن ویک کا ۔ ساپولو فیشن ویک کا آغاز ہوا مشہور زمانہ فیشن برانڈ الیوس کی جینز…

کشور کمار جیسا بننا چاہتا ہوں، علی ظفر

کشور کمار جیسا بننا چاہتا ہوں، علی ظفر

پاکستان کے گلوکار اور اداکار علی ظفر ہندوستانی فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں اور ان کی فلم ’تیرے بن لادن‘ میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف ہوئی تھی۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی گلوکار…

مشہور ہونے کا فائدہ بہت ہے: شاہ رخ خان

مشہور ہونے کا فائدہ بہت ہے: شاہ رخ خان

مشہور بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو اس برس کے سکرین ایوارڈز میں ان کی فلم ڈان ٹو کے لیے سب سے مقبول اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔ شاہ رخ نے اس موقع پر کہا کہ وہ مقبول ہیں اس…

ممبئی: رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ریلیز

ممبئی: رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ریلیز

اداکارآرمڈ ہاون اور بپاشا باسو نے اپنی آنے والی رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ممبئی میں ریلیز کر دیاگیا اس موقع پر دونوں اداکاروں کی موجودگی نے تقریب کو سجا د یا۔ فلم میں مڈ ہاون اور بپاشاباسو ایسے جوڑوں کو…

کاجول کی خوبصورتی کا راز

کاجول کی خوبصورتی کا راز

بالی ووڈ کی اداکارہ کاجول کہتی ہیں کہ وہ اپنی خاندانی زندگی کا پوری طرح سے لطف اٹھا رہی ہیں اور فی الحال کسی بھی فلم میں کام نہیں کر رہی ہیں۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران جب کاجول سے ان کی…

جرمنی اور برازیل میں رنگا رنگ فیشن ویک

جرمنی اور برازیل میں رنگا رنگ فیشن ویک

جرمنی اور برازیل میں موسم سرما کے ملبوسات کے فیشن ویک جاری ہیں۔ ماڈ لز نے ریمپ پر رنگ بکھیرے ویسے تو جرمنی اور برازیل میں ہونے والے دونوں فیشن ویکس دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں مگر برازیل کے دارالحکومت سا پالو…

فلم اسٹار میرا، چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے

فلم اسٹار میرا، چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے

فلم اسٹار میرا نے لاہور کے چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے ہیں وہ ایک سال تک ان بچو ں کی کفالت کریں گی۔ میرا نے فی بچہ ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے سالانہ کے حساب سے چڑیا…

آئٹم سونگ میں بپاشا باسو کا نام شامل

آئٹم سونگ میں بپاشا باسو کا نام شامل

بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی اداکارہ بپاشا باسو کا نام اب آئٹم سونگ میں شامل کر دیا گیا۔ بیڑی جلاتے جلاتے بپاشا باسو آئٹم سونگزکی جان بن گئیں۔ جس کے بعد بپاشا کے کریڈٹ پر منفرد ریکارڈ بھی قائم ہوگیا۔ فلمی…

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ : دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ : دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے

لندن فلم کرٹکس سرکل ایوارڈ میں خاموش فلم دی آرٹسٹ نے تین میدان مار لیے۔ فلم دی آرٹسٹ نے بہترین فلم، بہترین ہدایتکار اور بہترین اداکار کے ایوارڈ حاصل کرلیے۔ ہالی ووڈ کی خاموش فلموں کے دور کی اس فلم نے گولڈن…

پریانکا چوپڑا اور ریتک روشن اگنی پتھ کی پروموشن میں مصروف

پریانکا چوپڑا اور ریتک روشن اگنی پتھ کی پروموشن میں مصروف

پریانکا چوپڑ اور ریتھک روشن اپنی فلم اگنی پتھ کی پروموشن کے لئے دبئی پہنچ گئے۔ ایک چھوٹا لڑکا جس کے سامنے اس کے بے گناہ باپ کو گائوں والے قتل کردیتے ہیں۔ مگر وہی لڑکا ایک دن گائوں والوں کے لئے…

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز بارہ فروری کو لندن میں ہورہے ہیں۔ فلم ایوارڈز کیلیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا ہے۔ تین گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی فلم ۔دی آرٹسٹ۔ کو بافٹا ایوارڈز کی بارہ کیٹگریز میں نامزد کیاگیا ہے۔ گولڈن گلوب ایوارڈز میں…

جرمنی:فیشن ویک موسم سرما ملبوسات کی نمائش

جرمنی:فیشن ویک موسم سرما ملبوسات کی نمائش

برلن فیشن ویک میں موسم سرما کے نرم گرم ملبوسات کا فیشن ویک شروع ہوگیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں ان دنوں خوب ہلچل مچی ہوئی ہے جہاں ایک کے بعد ایک ڈیزائنر فیشن کے سیلاب میں ڈوبتا جارہا ہے۔ اس بار…

جان ابراہام کی اپنی دوست پریانکا مروا سے شادی کی افواہ

جان ابراہام کی اپنی دوست پریانکا مروا سے شادی کی افواہ

بالی ووڈ میں دلوں کے کھیل کھیلنے والے اداکارجان ابراہام کی اپنی دوست پریا سے شادی کی خبریں گردش میں ہیں۔ بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی بپاشا باسو اچانک آٹھ سال بعد جان کے دل سے اتر گئیں۔ اور پھر ان…

کیٹ ونسلیٹ مرد کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

کیٹ ونسلیٹ مرد کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

ہالی ووڈایکٹرس کیٹ ونسلیٹ گولڈن گلوب ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد مرد کا کرداراداکرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ فلم ٹائیٹینک سے عروج پانے والی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے رومینس سے بھرپورکردارتو اچھی طرح نبھائے۔ اب انہیں خواہش ہے ایسے کیریکٹر کو ادا…

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں سے ملاقات کر کے ان کی آخری خواہش پوری کی۔ موذی مرض میں مبتلا تین پاکستانی بچوں محمد شیروز، محمد انس اور حبیبہ رضوان نیاپنی آخری خواہش پوری کرنے کیلئے ممبئی کا…

چین، فیشن ویک میں منفرد ملبوسات اور اسٹائل نے نئے ٹرینڈ سیٹ کردیئے

چین، فیشن ویک میں منفرد ملبوسات اور اسٹائل نے نئے ٹرینڈ سیٹ کردیئے

چین میں ہانگ کانگ فیشن ویک میں منفرد ملبوسات اور اسٹائل نے نئے ٹرینڈ سیٹ کردیئے۔ جلدی جلدی میک اپ کرتے اور منفرد روپ میں جلوہ گر ہونے والے یہ ماڈلز چین میں گھریلو فیشن ڈیزائنرزکا کلیکشن پیش کرنے کے لئے بے…

پریا نکا چوپڑا، زی سینما ایوارڈز کی میزبان بن گیئں

پریا نکا چوپڑا، زی سینما ایوارڈز کی میزبان بن گیئں

پریانکا چوپڑا زی سینما ایوارڈز کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی یہ ان کے لئے چیلنج بھی ہے کہ وہ تنہا میزبان ہوں گی اس تقریب کی۔ قسمت کو ہر فیلڈ میں آزمانا ہی فنکاروں کی فنکاری ہے۔ ایسا ہی کچھ کر رہی…

کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی

کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی

بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی فلمی شائقین کو پسند آ گئی۔ شرارت اور ہلے گلے سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو میں عمران اور کرینہ کی ایکٹنگ اتنی پسند آئی کہ فلموں کا ڈھیر…