کامران فیصل کیس : چئیرمین نیب کو نوٹس جاری

کامران فیصل کیس : چئیرمین نیب کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کامران فیصل کیس میں چئیرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیااور آئی جی پولیس، نیب اور پی ٹی اے کو تمام متعلقہ ریکارڈ چھبیس جنوری تک جمع کرانے حکم دے دیا۔ کامران فیصل کیس کی سماعت…

حکومت آخری لمحہ تک کام کرنے کی پابند ہے، قمر الزمان کائرہ

حکومت آخری لمحہ تک کام کرنے کی پابند ہے، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں اور حکومت آخر لمحے تک کام کرنے کی پابند ہیں ،جس میں ترقیاں بھرتیاں ،تبادلے اور قانون سازی سب شامل ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ…

توقیرصادق کو تحفظ دینے والوں کیخلاف ریفرنس دائرکرنی کا حکم

توقیرصادق کو تحفظ دینے والوں کیخلاف ریفرنس دائرکرنی کا حکم

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کوتحفظ دینے والوں کیخلاف ایک ہفتے میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، نیب حکام کہتے ہیں پرویز اشرف اور رحمان ملک پر تحفظ دینے کے الزامات ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا…

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان نے کہا ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان معظم…

مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا کے اسکول میں آگ لگ گئی

مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا کے اسکول میں آگ لگ گئی

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک) بارہ مولامقبوضہ کشمیر کے شہر بارہ مولا کے ایک سیکنڈری اسکول میں اگ لگ گئی، فوج آگ بجھانے میں مصروف ہیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح ساڑھے سات بجے کے قریب اسکو ل میں آگ لگی۔ اطلاع ملتے…

کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی 16 مسافرٹرینیں بحال

کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی 16 مسافرٹرینیں بحال

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ریلوے حکام نے کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی16 مسافر ٹرینیں بحال کردیں۔ یہ ٹرینیں ڈیزل کی کمی کے باعث عارضی طور پر بند کی گئی تھیں۔ جنرل مینجر ریلوے جنید قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈیزل…

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(جیودیسک)پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں ایڈیشنل سیشن جج حملہ کیس میں پولیس نے100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار کرلیا۔ حکام کہتے ہیں سراغ مل گئے ہیں جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احتشام…

اقوام متحدہ نے ایل او سی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

اقوام متحدہ نے ایل او سی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیرسیکٹرمیں بھارت کی جانب سے پاکستانی چوکی پر حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن اور فیلڈ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان آندرے مچل نے برطانوی نشریاتی…

کراچی میں48 گھنٹے بند رہنے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں48 گھنٹے بند رہنے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت48 گھنٹے سی این جی اسٹیشن بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلان کے مطابق سندھ میں منگل…

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اصلاحاتی مسودے میں بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد کسی بھی سرکاری افسر کو تبدیل کرنے کا اختیار بھی مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)…

ایجنسیاں غیر قانونی طور پر کسی کو حراست میں رکھنے پر جواب دہ ہیں۔سپریم کورٹ

ایجنسیاں غیر قانونی طور پر کسی کو حراست میں رکھنے پر جواب دہ ہیں۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسیاں غیر قانونی طور پر کسی کو حراست میں رکھنے پر جواب دہ ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی…

کراچی : مچھرکالونی میں سرچ آپریشن، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : مچھرکالونی میں سرچ آپریشن، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیودیسک)کراچی میں ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی ملی ہیں۔ ڈاکس تھانے کی حدود میں مچھر کالونی اور بنگالی پاڑہ کے…

گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

گوجرہ(جیوڈیسک)گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادچہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ پر پیش آیا۔منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی مسافر بس سے ٹکرا گیا۔جس سے…

سابق چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

سابق چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

اسلام آبا(جیوڈیسک) اسلام آباد سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اوگرا عمل درآمد کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں قائم دورکنی بینچ…

راجہ پرویز اشرف، رحمان ملک، جہانگیر بدر کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا حکم

راجہ پرویز اشرف، رحمان ملک، جہانگیر بدر کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا حکم

اسلام آبا(جیودیسک) اسلام آبادسپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری اور اسے فرار کرانے کے ذمہ داران راجہ پرویزاشرف ، رحمان ملک اور جہانگیر بدر کے خلاف ایک ہفتے میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس…

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نے عید میلاد النبی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متعلقہ حکام کو کہا گیا ہے کہ جلوسوں کی سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔…

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر نوتھیا میں نجی اسکول میں اچانک لگنے والی آگ سے نو معصوم بچے دم گھٹنے سے بے ہوش اور 5 جھلس کر زخمی ہوگئے جن میں دو بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔…

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

لاہور(جیوڈیسک) وائے ڈی اے کی کال پر لاہور اور ملتان کے اسپتالوں میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے اسپتالوں کے احاطے میں وائے ڈی اے نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔ لاہور کے…

دہشت گردی کا خدشہ:آج رات سے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

دہشت گردی کا خدشہ:آج رات سے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں آج رات سے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، راولپنڈی میں بارہ ربیع الاول کے روز موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ ملک…

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا کہ ہے نیب کو موٹو یہی ہے کہ مجرموں کو نہیں پکڑنا۔ چھوٹے لوگوں کو پکڑ لیا جاتا ہے بڑوں کو کچھ کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔…

سانحہ بلدیہ کیس پر گورنر سندھ کا صدر ، وزیراعظم سے فون پر رابطہ

سانحہ بلدیہ کیس پر گورنر سندھ کا صدر ، وزیراعظم سے فون پر رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدر اور وزیر اعظم سے فون پر رابطہ کیا اور سانحہ بلدیہ کیس سے قتل کی دفعات نہ نکالنے کی درخواست کی۔ صدر زرداری نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سانحہ بلدیہ کیس…

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے میں ایک بار پھر ڈیزل بحران پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ریلوے حکام نے چھ ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ لاہور پاکستان ریلوے کو ڈیزل کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ…

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے علماء کی درخواست پر کل گیارہ ربیع الاول کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، سرکاری دفاتر چار دن بند رہیں گے۔ کراچی علمائے کرام نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جلوسوں…

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کیڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل…