لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے منہاج القرآن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم کے موقع پر عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت دیدی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طاہر القادری…

بلوچستان ، خسرہ سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ

بلوچستان ، خسرہ سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) سیکریڑی صحت بلوچستان نصیب اللہ بازئی نے کہا کہ صوبے میں صحت کی سہولتوں کی بہتری اور خسرہ کی وبا پر قابو پانے کیلئے اقدامات کو یقینی بنائیں گے۔ کوئٹہ میں اعلی سطح کے اجلاس میں خسرہ کی وبا کے…

کامران فیصل کی ہلاکت، سپریم کورٹ آج سے کیس کی سماعت کریگی

کامران فیصل کی ہلاکت، سپریم کورٹ آج سے کیس کی سماعت کریگی

سپریم کورٹ آج کامران فیصل کی موت کے کیس کی با ضابطہ سماعت کرے گی، رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت روکنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کامران فیصل کی موت قتل تھا یا…

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، حکومتی مداخلت پر سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے مقدمے سے قتل کی دفعہ نکال کر دیت کی دفعہ شامل کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ جاوید اوڈھو…

ن لیگ کے سابق ایم این اے سردار سیف کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل

ن لیگ کے سابق ایم این اے سردار سیف کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل

وزیراعلی پنجاب کے سینئرمشیر سردار ذوالفقار کھوسہ کے صاحبزادے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سردار سیف کھوسہ اور سابق ایم این اے راؤ قیصر علی خان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑتوڑ کا…

الیکشن کمیشن کی انتخابی اصلاحات بل مسودے کی منظوری

الیکشن کمیشن کی انتخابی اصلاحات بل مسودے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات بل کے مسودے کی منظوری دے دی، انتخابات میں جعل سازی کرنے والے کو پانچ سال قید کی سزا ہو گی، گیارہ نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا گیا۔ اسلام آباد چیف الیکشن…

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ایشیا اور بحر الکاہل کے سکیورٹی امور کیلئے پرنسپل معاون نائب سیکرٹری دفاع پیٹر لیوے نے ملاقات کی۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ…

سیاسی قیادت بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے پر متفق ہے، ملک

سیاسی قیادت بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے پر متفق ہے، ملک

ااسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے دہشتگردوں کی موجودگی کا ادراک پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی قیادت بھی بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے کے لیے متفق…

الیکشن کمیشن کا اجلاس لانگ مارچ اعلامیے کا جائزہ

الیکشن کمیشن کا اجلاس لانگ مارچ اعلامیے کا جائزہ

الیکشن کمیشن(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کرنے والے حکومتی ارکان کو کل طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلا س ہوا جس میں لانگ مارچ اعلامیے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

چارسدہ : موٹر وے انٹرچینج کے قریب دھماکا

چارسدہ : موٹر وے انٹرچینج کے قریب دھماکا

چارسدہ (جیوڈیسک)چارسدہ میں موٹر وے انٹرچینج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں موٹر وے انٹرچینج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے…

لیسکو کا عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکو کا عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد سلیم کا کہنا ہے کہ لیسکوکی حدودمیں 12 ربیع الاول کے موقع…

ڈاکٹر شاہ نواز قتل، پشاور کے 3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال

ڈاکٹر شاہ نواز قتل، پشاور کے 3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گزشتہ روز لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹر امراض چشم ڈاکٹر شاہ نواز کے قتل کے خلاف پر اونشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے3 تدریسی اسپتالوں میں ایک روزہ ہڑتال کی۔ پر اونشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی3 تدریسی…

میرے بچوں نے بہترین آپشن بلاول بھٹو کو چن لیا، گورنر پنجاب

میرے بچوں نے بہترین آپشن بلاول بھٹو کو چن لیا، گورنر پنجاب

لاہور(جیوڈیسک) لاہورپنجاب کے گورنر مخدوم احمدمحمود نے کہاہے کہ ان کے بچوں کے پاس اپنے مستقبل کیلئے مریم نواز،حمزہ شہباز، بلاول بھٹو اور مونس الہی کی شکل میں آپشنز موجودتھے، انہوں نے سب سے بہتر ین آپشن بلاول بھٹو کو چن لیا۔…

رینٹل پاور کیس کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

رینٹل پاور کیس کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

  اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل کے ساتھیوں، اہل خانہ اور عوام نے تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے،…

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ نیب موجودہ حکومت کا دم چھلا بن چکی ہے ، نیب کی قیادت سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں۔ ثبوت ہونے کے باوجود 10…

لاہور: ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

لاہور: ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

لاہور(جیوڈیسک) لاہورڈیفنس لاہور کے ایچ بلاک میں ریسٹورنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ  14افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر اس قدر زوردار دھماکے سے پھٹا کہ قریبی دکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ایس…

سپریم کورٹ نے کامران فیصل کی موت پر سماعت کیلئے الگ بنچ بنا دیا

سپریم کورٹ نے کامران فیصل کی موت پر سماعت کیلئے الگ بنچ بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب افسر کامران فیصل کی موت پر رجسٹرار کے نوٹ کو پٹیشن میں بدل کر سماعت کے لیے الگ بنچ بنا دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کامران فیصل کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے…

کشمیر میں فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد

کشمیر میں فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد

کشمیر(جیوڈیسک)کشمیراقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان مارٹن نیسرکیnesirky نے ایک بیان میں کہی۔ ترجمان نے…

سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے ایم این اے سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سیف الدین نے پپلز پارٹی کے رہنمائوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمیولیت کا اعلان کیا۔ پریس…

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینیٹ میں کراچی میں قتل و غارت اور امن و امان کی مخدوش صورتحال کے خلاف مسلم لیگ نواز نے سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ جے یو آئی کے اراکین نے بلوچستان میں گورنر راج اور ہنگامی حالت کے خلاف ایوان سے…

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے فوجیوں اور بیورو کریٹس کو کام سے روکنے کے لیے درخواست جلد سماعت کے لیے منظور کر لی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فوجی افسران اور بیور کریٹس کے پاس ملک اہم…

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

  اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی آرڈیننس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 148 کے تحت امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں لیکن اختیارات نہیں۔ سپریم کورٹ میں سندھ…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پانچ ارب نو کروڑ ننانوے لاکھ روپے اضافی طلب کئے ہیں۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزارت قانون کی جانب…

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل ہو گیا۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے آوٹ ڈور چلانے کے لئے سینئرز کو طلب کر لیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے آوٹ ڈور کے باہر…