کل تک مہلت دیتا ہوں اسمبلیاں تحلیل کردیں، ڈاکٹر طاہر القادری

کل تک مہلت دیتا ہوں اسمبلیاں تحلیل کردیں، ڈاکٹر طاہر القادری

اسلام آباد… ڈاکٹر طاہر القادر ی نے جلسہ گاہ پہنچ کر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کو 5 منٹ دیتا ہوں، ڈی چوک کے سامنے انتظامات کیے جائیں، اسٹیج وہاں منتقل کرکے خطاب کروں گا، خطاب یہاں نہیں پارلیمنٹ ہاوٴس کے…

طاہرالقادری اپنی شکست تسلیم کرلیں،رحمان ملک

طاہرالقادری اپنی شکست تسلیم کرلیں،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری چالیس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے میں ناکام رہے ہیں، وہ ہار گئے ہیں اپنی شکست تسلیم کرلیں۔ لانگ مارچ کے فضائی جائزہ کے بعد میڈیا سے بات چیت…

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سب ہی سوچ رہے ہیں کہ لانگ مارچ کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ انہوں نے کہا طاہر القادری آئین کی کتاب پکٹر کر غیر آئینی بات کر رہے ہیں۔…

مقبوضہ کشمیر میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف، شہریوں سے ان کی عمریں، نام، ٹیلی فون اور پیشہ جات بارے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں۔ سرینگر: بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ…

منتخب حکومت کو برطرف کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا: رئیسانی

منتخب حکومت کو برطرف کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا: رئیسانی

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں منتخب حکومت کو برطرف کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے ۔ گورنر کے راج کے فیصلے کو بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لندن سے…

شاہ زیب قتل، ملزم شاہ رخ جتوئی نے دوبئی میں گرفتار دیدی

شاہ زیب قتل، ملزم شاہ رخ جتوئی نے دوبئی میں گرفتار دیدی

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے خود کو دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے حوالے کر دیا۔ دبئی: شاہ رخ جتوئی کو آج یا کل پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی…

قبائلی علاقوں میں پولیو مہم، پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی

قبائلی علاقوں میں پولیو مہم، پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی

پشاور قبا ئلی علاقوں میں 3روزہ انسداد پو لیو مہم کیلئے پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ فاٹا کے سیکریٹری سیکیورٹی ڈاکٹر جمال ناصر نے فاٹا سیکریٹریٹ میں پو لیو مہم کا افتتاح کرتے ہو ئے کہا کہ جن قبائلی علاقوں…

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ نئی دہلی میں پریس بریفنگ سے خطاب کر تے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت اپنی مرضی…

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قادری لانگ مارچ کے باعث پاکستان اور آئی ایم ایف کے آج ہونے والے مذاکرات موخرکر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پالیسی سطح پر مذاکرات ہونا تھے تاہم طاہر القادری…

کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈیفنس خیابان اتحاد کے قریب پیٹرول پمپ کی مارٹ شاپ میں اچانک دھماکے سے آگ لگ گئی جس سے مارٹ شاپ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔…

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع چیئرمین پی آئی اے نہیں بن سکتے۔ پی آئی اے کا سربراہ خود مختار ہونا چاہیے۔ پی آئی اے کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

بلوچستان میں گورنر راج پر نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا : پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو گورنر راج پر اعتماد میں نہیں لیا گیا صرف اطلاع دی گئی۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ…

حالات درست کرنے کیلئے بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے : سردار عتیق

حالات درست کرنے کیلئے بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے : سردار عتیق

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج کو کامیاب بنانے اور مزید حلات خراب ہونے سے قبل صوبے کا باقی نظام بھی فوج کے…

واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر ہے : آڈیٹر جنرل

واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر ہے : آڈیٹر جنرل

ملتان (جیوڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا نے کہا ہے کہ دس سال سے صوبائی اور وفاقی محکموں کی آڈٹ رپورٹس ڈسسکس ہی نہیں ہوئیں جس کی وجہ سے واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر…

باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف احتجاج

باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف احتجاج

باغ (جیوڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقوں باغ اور کوٹلی میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کے خلاف ضلع باغ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی…

سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی تدفین شروع ، گورنر راج کے بعد حالات معمول پر آنے لگے

سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی تدفین شروع ، گورنر راج کے بعد حالات معمول پر آنے لگے

کوئٹہ (جیوڈیسک) سانحہ علمدار روڈ کیخلاف احتجاجی دھرنا چار روز بعد مطالبات کی منظوری کے بعد ختم ہو گیا۔ لواحقین نے اپنے پیاروں کی تدفین شروع کر دی۔ گورنر راج کے پہلے دن معمالات زندگی بھی معمول پر آنا شروع ہو گئے۔…

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد راستے میں لانگ مارچ میں شامل ہوتی رہی۔ تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں…

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

کنٹرول لائن پر پاک بھارت فلیگ میٹنگ میں پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ پاک بھارت فلیگ میٹنگ کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر کے علاقے چھکن داباغ میں ہوئی ۔ میٹنگ میں دونوں جانب سے…

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) لانگ مارچ کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ بلیوایریا میں طاہر القادری کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔ لانگ مارچ کا مرکزی جلوس تو ابھی دور ہے تاہم مختلف شہروں سے تحریک منہاج…

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی(جیوڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی جبکہ شہر بھر میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ حکومت نے سندھ پولیس کی درخواست پر کراچی میں تاحکم ثانی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن…

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کے دلوں کی آواز سنیں ، لوگ اب آرمی کو بلانے کی بات کر رہے…

مطالبات منظور، کوئٹہ،میں ہزارہ کمیونٹی کا چار روز سے جاری دھرنا ختم

مطالبات منظور، کوئٹہ،میں ہزارہ کمیونٹی کا چار روز سے جاری دھرنا ختم

کوئٹہ(جیوڈیسک)سانحہ علمدار روڈ پر یکجہتی کونسل نے چار روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے اور گورنر راج کے نفاز کے بعد یک جہتی کونسل کے رہنما عبدالقیوم چنگیزی نے…

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

لانگ مارچ پر اسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک مہناج القران کے لانگ مارچ کے موقع پراسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا۔ وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں آنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے روات سے فیصل ایونیو اور ڈی چوک تک چھ سو…

بلوچستان میں گورنر راج نافذ،ہزارہ برادری کیخلاف مقدمات ختم

بلوچستان میں گورنر راج نافذ،ہزارہ برادری کیخلاف مقدمات ختم

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کا طویل دھرنا رنگ لے آیا،صدر مملکت نے بلوچستان میں گورنر راج کیلئے وزیر اعظم کی سمری پر دستخط کر دیئے جس کے بعد صوبے میں عملی طور پر گورنر راج نافذ ہو گیا۔ وزیر اعظم راجا…