ڈیڈ لائن ختم، طاہرالقادری آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ڈیڈ لائن ختم، طاہرالقادری آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ڈاکٹر طاہر القادری کی ڈید لائن ختم ہو گئی ہے وہ آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، دوسری جانب پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ…

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے متحدہ کے ڈپٹی کنوینیر ڈاکٹر فاروق ستار…

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

حکومت کی اتحادی جماعتوں نے لانگ مارچ پر ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے چودھری شجاعت کو ٹاسک دے دیا جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما متحدہ قومی موومنٹ سے بات چیت کریں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت اور وزیر اعظم…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شہر میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 13 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے۔ کراچی میں محض چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف…

قائداعظم برطانوی شہری تھے، تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا

قائداعظم برطانوی شہری تھے، تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ لانگ مارچ میں ہر صورت شرکت کریں گے چاہیے کچھ بھی ہو جائے۔ انہوں نے کہا کیا پیپلز پارٹی ،مذہبی اور دیگر جماعتوں نے لانگ مارچ نہیں کئے، حکومت میں آج…

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی(جیوڈیسک)بلاول ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش تمام مسائل کو مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ بلاول ہاؤس کراچی…

کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک

کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں 67 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ شام کے بعد علمدار روڈ پر ہونے والے دو بم دھماکوں میں اڑتیس افراد ہلاک…

سوات . تبلیغی مرکز میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سوات . تبلیغی مرکز میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سوات میں تبلیغی مرکزمیں دھماکے کے نتیجے میں 17 افرادجاں بحقاور 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مینگورہ سے چھ کلومیٹر دور تختہ بند روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں جمعرات کی شام ایک بڑا اجتماع جاری تھا…

تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری ۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی جاری

تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی گولہ باری ۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی جاری

کوٹلی … لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے پاک فوج کے حوالدار محی الدین شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹرمیں بھارتی فوج نے بلا اشتعال گولہ باری کی جس…

کوئٹہ : باچا خان چوک پر دھماکہ،10 افراد جاں بحق،30 زخمی ہوگئے

کوئٹہ : باچا خان چوک پر دھماکہ،10 افراد جاں بحق،30 زخمی ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں باچا خان چوک میں دھماکے سے 10 افراد جاں جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔باچا خان چوک مین بازار میں دھماکہ ہوا جس سے 10 افراد جاں جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد…

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت بارے پاکستان سے سخت احتجاج کیا ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے…

مستونگ لیویز کی کارروائی ، فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

مستونگ لیویز کی کارروائی ، فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

مستونگ (جیوڈیسک)مستونگ لیویز کی کارروائی ، لیویز اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار ، اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ طفیل بلوچ نے ذرائیع کو بتایا کہ لیویز فورس کو خفیہ اطلاع ملنے پر مستونگ میں پڈنگ آباد…

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مل کر باہمی تنازعات حل کریں امریکا دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے…

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، مسلح افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر اور سیاسی رہنماء حبیب جالب کے بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسمنگی روڈ کے علاقے غیر آباد میں مسلح افراد کی…

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 45 سالہ شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق طارق اکبر سمن آباد میں اپنی دکان بند کر کے موٹرسائیکل پر گھر جا رہا…

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی انتخابی اصلاحات کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔ لاہور میں منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے 23 دسمبر کے جلسہ عام…

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام آباد ملاقات کے…

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ ملزم کراچی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ کراچی سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن بلدیہ…

توقیر صادق ، شاہ رخ جتوئی دبئی پولیس کی تحویل میں، ایک ساتھ بھیجا جائیگا

توقیر صادق ، شاہ رخ جتوئی دبئی پولیس کی تحویل میں، ایک ساتھ بھیجا جائیگا

دبئی(جیودیسک)دبئی توقیر صادق اور شاہ رخ جتوئی دونوں دبئی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملزمان کو 48گھنٹوں میں ایک ساتھ پاکستان بھیجا جائے گا۔ نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ توقیر…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے جوہر آباد میں ایک شخص محمود احمد برکاتی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا جو بعد…

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے دوران فوج کو گاڑیاں ، ٹیلی فون اور دیگر تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ کراچی ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے حوالے سے اجلاس کے…

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مبینہ دہشت گرد تھا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی۔ رات گئے ہونے والے…

الطاف حسین شام 5 بجے ڈرون دھماکا کرین گے

الطاف حسین شام 5 بجے ڈرون دھماکا کرین گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین آج شام 5 بجے عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے عہدیداران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں سیاسی ڈرون دھماکے کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔ کراچی سے جاری بیان میں ایم…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، توانائی بحران اور ایل پی جی ایئر غور کیا جائیگا۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں بیس بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے…