کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کیلئے الیکشن کمیشن عملے کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے دستے کراچی پہنچ گئے ہیں، انہتر لاکھ چھبیس ہزارسے زائد ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ صوبائی…

لائن آف کنٹرول کے ساتھ تشدد کے کسی بھی واقعے پر تشویش ہوتی ہے، امریکا

لائن آف کنٹرول کے ساتھ تشدد کے کسی بھی واقعے پر تشویش ہوتی ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ کشمیر میں۔ پاکستانی فوج نے 6 جنوری کولائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعے کی شکایت کی تھی۔ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی اور بھارتی افواج کے درمیان…

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکستان پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر اور معروف معالج ڈاکٹر سید ریاض حسین شاہ کو پشاور کے علاقے ڈبگری میں قتل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر ریاض حسین شاہ معمول کے مطابق ڈبگری میں مشن اسپتال کے قریب واقع…

اسلام آباد ہائیکورٹ : لانگ مارچ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ : لانگ مارچ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے طاہر القادری کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے طاہر القادری کے لانگ مارچ کے خلاف…

سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر اٹارنی جنرل سے 3 ہفتوں میں جامع جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 5 رکنی خصوصی بینچ نے پورٹ قاسم…

کوئٹہ : زیر زمین چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کوئٹہ : زیر زمین چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، برآمد کردہ اسلحے میں دہشت گردی کی کارروائی میں گزشتہ ہفتے جاں بحق پولیس اہلکاروں سے چھینا گیا اسلحہ بھی…

حارث اسٹیل ملز کیس، بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراض طلب

حارث اسٹیل ملز کیس، بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراض طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حارث اسٹیل ملز کی پلی بارگین پر بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراضات طلب کر لئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی حارث اسٹیل مل کے وکیل نے عدالت کو…

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ…

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی طاہرالقادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں، وہ پہلے سیاست میں آئیں اور پھر انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کریں۔ ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے تین روزہ اجلاس…

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک)کراچی شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزموں کو گواہوں نے عدالت میں شناخت کرلیاجبکہ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم شاہ رخ کے والد سکندر جتوئی کی ایک دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جو ڈیشل مجسٹریٹ ساتھ وقار سومرو…

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

لاہور(جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے 45 ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب نے گوجرانوالہ میں ایم ایس پر تشدد کرنے والے اور دیگر 45 ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ اس حوالے سے…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد…

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

  اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، 4 ملزمان پولیس افسران کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد ڈکیتی اور 20 چوری کی وارداتوں کا اعتراف…

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے پیٹرولیم نے ایم ڈی پی ایس او اور ایم ڈی پارکو کے اجلاس میں عدم شرکت پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذیلی کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس…

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

لاہور(جیوڈیسک) سردی کی شدت میں اضافے اور شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں7 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ شیخوپورہ کے علاقہ صفدر آباد کے قریب دھند کے باعث…

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا میں ڈالنے کے لیے “مارچ کا ناٹک” رچایا جا رہا ہے جس کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے…

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد قرار دے…

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ…

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لانگ مارچ سے انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ، چار دن پہلے ہی ریڈ زون سمیت شہر سیل کر دیا گیا۔ دس ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا…

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل کل ، فوج کی تعیناتی آج سے شروع

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل کل ، فوج کی تعیناتی آج سے شروع

کراچی (جیوڈیسک) ووٹر فہرستوں کی تصدیق کیلئے آج سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی جبکہ گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کاعمل کل سے ہو گا۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت کیمطابق نادرا کی جانب سے انتخابی فہرستیں دوبارہ پرنٹ کر…

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے…

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے…

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

 کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر روڈ پر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لیکن تمام ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر روڈ پر ٹرک ڈرائیور سے لوٹ مار کرنے اور پھر انہیں اغوا…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا ، ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی…