میرواعظ کی وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور دیگر سے ملاقاتیں

میرواعظ کی وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور دیگر سے ملاقاتیں

  آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے میرواعظ عمر فاروق کی قیادت میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور اے این پی کے قائد اسفند یار ولی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی اور مسئلہ کشمیر…

رحمان ملک کا دورہ ، بھارت کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار

رحمان ملک کا دورہ ، بھارت کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار

بھارت نے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دورے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ چند دہائیوں میں پاک بھارت اعلی سطح کی ملاقاتوں میں صرف ایک ہی ایسی مثال ملتی ہے۔ بھات کے تین روزہ دورے پر…

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش ، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش ، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہے کہ…

جمرود دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی

جمرود دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی

جمرود (جیوڈیسک) گزشتہ روز جمرود بازار میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جبکہ 67 افراد زخمی ہیں۔ خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں…

پرانی گاڑیوں کی درآمد کا متنازع فیصلہ ، مالکان کو اربوں کا فائدہ

پرانی گاڑیوں کی درآمد کا متنازع فیصلہ ، مالکان کو اربوں کا فائدہ

پرانی گاڑیوں کی درآمد کے متنازعہ فیصلے سے طاقتور مالکان کو اربوں روپے کا فائدہ ہو گا۔ وزیراعظم اور چند وزرا نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ…

خوشاب : پیپلز پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

خوشاب : پیپلز پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

قائد آباد(جیوڈیسک) قائد آباد پیپلز پارٹی آج خوشاب کی تحصیل قائدآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جناح پارک میں ہونے والے عوامی اجتماع میں گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، وفاقی مشیر پٹر ولیم ڈاکٹر عاصم حسین عوام سے خطاب کریں گے…

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا، پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے. ذرائع کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہیکہ پینٹاگون پاکستان کو افغان سرحد پر ایک…

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور: باٹا پور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک) لاھور باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے ڈوگراں بازار میں صبح سات بجے کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے نتیجے…

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں نائن زیرو اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع، الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ، قائد ایم کیو ایم آج تین بجے خطاب کریں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنماں واسع…

رحمان ملک کے بیانات پر ہنگامہ، کرکٹ دورہ متنازع ہوگیا

رحمان ملک کے بیانات پر ہنگامہ، کرکٹ دورہ متنازع ہوگیا

بھارت میں حزب اختلاف نے پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کے لشکر طیبہ کے رہنما حافظ سعید کے حوالے سے بیانات پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی حزب اختلاف نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین ہونے…

ضمنی انتخابات کے نتائج روایتی ہیں، عام انتخابات سے نہ ملایا جائے، جہانگیر بدر

ضمنی انتخابات کے نتائج روایتی ہیں، عام انتخابات سے نہ ملایا جائے، جہانگیر بدر

پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سینٹر جہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج روائتی ہیں، انہیں آنے والے جنرل انتخابات کے ساتھ نہ ملایا جائے۔ پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرا سٹڈیز میں لیکچر دیتے ہوئے سینٹر…

دہشت گردوں کے عزائم پاکستانیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، الطاف حسین

دہشت گردوں کے عزائم پاکستانیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ دھماکوں اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث سفاک دہشت گرد باطل پرست قوتوں کے آلہ کار ہیں۔ لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے…

الطاف حسین اور سپریم کورٹ کا معاملہ تحریری جواب سے ختم ہو جائیگا،گورنر پنجاب

الطاف حسین اور سپریم کورٹ کا معاملہ تحریری جواب سے ختم ہو جائیگا،گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک)گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ الطاف بھائی کا بات کرنے کا اپنا انداز ہے امید کرتا ہوں توہین عدالت کیس میں تحریری جواب داخل ہوگا تو معاملہ ختم ہوجائے گا۔ یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائینسز لاہور کے چوتھے سالانہ…

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا۔ میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے،عاصمہ جہانگیر

الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے،عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک)سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے قانون کے بارباراستعمال سے اس کی افادیت ختم ہوجائے گئی ،البتہ الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے۔ لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے…

فیصل آباد : صنعتوں کو گیس فراہمی بند،ہزاروں مزدور بے روزگار

فیصل آباد : صنعتوں کو گیس فراہمی بند،ہزاروں مزدور بے روزگار

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی دسویں روز بھی بند رہی۔ صنعتی یونٹ بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا…

اوگرا کی سپریم کورٹ سے سی این جی کی عبوری قیمت مقرر کرنے کی استدعا

اوگرا کی سپریم کورٹ سے سی این جی کی عبوری قیمت مقرر کرنے کی استدعا

اوگرا(جیوڈیسک)اوگرا نے سپریم کورٹ سے سی این جی کی عبوری قیمت مقررکرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے 25 اکتوبر کو دیے گئے حقائق کے مطابق قیمت 20 روپے بنتی ہے۔ جسٹس جواد…

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نظام سے سیاسست میں استقلال ، مذہب میں استدلال اور معاشرت میں اعتدال پیدا ہو گا۔ شمریز خان

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نظام سے سیاسست میں استقلال ، مذہب میں استدلال اور معاشرت میں اعتدال پیدا ہو گا۔ شمریز خان

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) تئیس دسمبر 2012 کو مینار پاکستان پر ہونے والے عوامی اجتماع ، سیاست نہیں ریاست بچاؤ میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے منہاج القرآن کے عہدیداران اور وابستگان کی پاکستان راونگی شروع ہو چکی ہے…

ملک میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

پاکستان (جیوڈیسک)آہندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ ، ژوب، قلات ، مکران، مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن اور کشمیر/ گلگت بلتستان مین چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر…

خیبر ایجنسی: کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق، پچاس زخمی

خیبر ایجنسی: کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق، پچاس زخمی

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ جمرود بازار میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر اور بس اسٹینڈ کے قریب دس بج کر پچاس منٹ پر زور…

کراچی : گورنر سندھ نے ڈاکٹر محمد علی شاہ کی عیادت کی

کراچی : گورنر سندھ نے ڈاکٹر محمد علی شاہ کی عیادت کی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزیر اعلی کے مشیر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی ہسپتال میں عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزیر اعلی کے مشیر…

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، ترقیاتی فنڈز نوکریاں اور دیگر مراعات نہ ملنے کا شکوہ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے چارکنی…

پشاور میں حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد ازبک لگتے ہیں : پاک فوج

پشاور میں حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد ازبک لگتے ہیں : پاک فوج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ائیر پورٹ پر حملے کے لئے بارود سے بھری دو گاڑیاں استعمال کی گئیں، حملہ کرنے والے دس دہشت گرد مارے گئے، حملے میں تمام اثاثے محفوظ رہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے…

پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھنے لگی

پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھنے لگی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے لیکن ان کے حقوق کا خیال رکھنا تو دور کی بات ان حقوق کے بارے میں معاشرے میں آگاہی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاکستان میں بزرگ شہریوں کے حقوق…