دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے راولپنڈی، کراچی اور کوئٹہ میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے…

کراچی : 2 بم نا کارہ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی : 2 بم نا کارہ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں ایک دن کے دوران دہشت گردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیئے گئے، بم ناکارہ بنا کر شہر کو تباہی سے بچا لیا گیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں پانچ کلو گرام وزنی بم ملا جس کے بعد…

کراچی: رینجرزکے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

کراچی: رینجرزکے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے جبکہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد فورتھ شیڈول میں نامزد کالعدم تنظیموں کے افراد کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی میں دہشت گردی کی…

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو جائے گا۔ امریکا اس معاملے میں دونوںملکوں پر دباؤ نہیں ڈال سکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود احمدی…

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی، (جیوڈیسک)محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کے خطرے کے باعث کراچی، کوئٹہ، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختون خوا اور بلوچستان…

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے جی ٹی روڈ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو بم ناکارہ بنا دئیے۔نشتر آباد کے علاقہ میں سکندر خان خلیل پل کے نیچے نامعلوم دہشت گردوں روڈ کنارے ڈیوائیڈر میں بم نصب کر رکھا تھا…

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ صدر آصف زرداری کی طرف سے شرکاء  کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ڈی ایٹ کانفرنس کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں نائیجیریا کے صدر گڈلک جوناتھن انڈونیشیا کے صدر صوصیلو…

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدر کے پاس کوئی اختیار نہیں: سپریم کورٹ

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدر کے پاس کوئی اختیار نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ججز تقرری کیس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فریقین سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس انور کاسی اور جسٹس ریاض کے درمیان سینیارٹی کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ ججز تعیناتی کیس کی سماعت جسٹس…

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی شہباز شریف نے لاہور میں کلمہ چوک انڈر پاس منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں منصوبے پہ ایک ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز…

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیموں نے مبینہ خودکش بمبار کا سر اور فنگر پرنٹس حاصل کرلیے۔راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں محرم کے جلوس میں دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ٹیموں نے…

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکا جمرود بائی پاس کے قریب ہوا جس میں نیٹو کنٹینر کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔…

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی اورنگی دھماکوں پر مذمت

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی اورنگی دھماکوں پر مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اورنگی ٹاؤن قطراسپتال کے قریب دھماکے کی نواز شریف، عمران خان، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پر…

سینیٹ میں دہری شہریت کا بائیسواں ترمیمی بل پیش ہونے کا امکان

سینیٹ میں دہری شہریت کا بائیسواں ترمیمی بل پیش ہونے کا امکان

سینیٹ کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج شام چار بجے دوبارہ ہوگا جس میں دہری شہریت کے حوالے سے بائیسواں ترمیمی بل پیش ہونے کے امکانات ہیں۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چیرمین سید نیر حسین بخاری کریں گے۔ ذرائع…

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ آگسٹا آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات لوٹی گئی رقم واپس لینے کا عوام کے پاس بہترین موقع ہیں۔ ارفع کریم…

کراچی : دھماکوں کے بعد سکیورٹی سخت، 2 افراد گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی : دھماکوں کے بعد سکیورٹی سخت، 2 افراد گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دھماکوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ملزموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے۔ سی آئی ڈی نے دو مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔ ملزموں کے قبضے سے بارود اور اسلحہ برآمد۔ ملزموں کو نامعلوم مقام پرمنتقل…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس مقابلے کے بعد تین مبینہ ڈاکو گرفتار اور سی آئی ڈی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ تیموریہ تھانے کے حدود میں…

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاقی دالحکومت میں تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ آج کھلی رہے گی۔ سپریم کورٹ کیطرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق کیس کی…

شہریوں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، الطاف حسین

شہریوں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، الطاف حسین

صدر، وزیر اعظم اور سیاسی راہنماؤں نے پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر کو ملک کا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کراچی اور راولپنڈی دھماکوں کی مذمت کر تے ہو ئے…

سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کردیا

سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کر دیا۔ پروڈکشن کاسٹ، بجلی کے بل اور جائزمنافع کو حق قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غیاث پراچہ کا…

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ نائیجیریا، انڈونیشیا ,مصر اور ایران کے صدور اورترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستا ن پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس کے سلسلے میں سربراہان مملکت…

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔ایس ایچ او جانی خیل اپیل خان معمول کی گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ…

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکہ محر الحرام کے جلوس میں ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ…

بلوچستان : سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال جاری، مریض پریشان

بلوچستان : سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال جاری، مریض پریشان

بلوچستان (جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی تیسرے روز بھی بند ہیں۔ مغوی ڈاکٹر سعید احمد خان کی بازیابی کے لیے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے مابین سرد جنگ جاری ہے۔ اب تک60 سے زائد ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسسز…

کوئٹہ : بم دھماکے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کوئٹہ : بم دھماکے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک) شہباز ٹائون میں دھماکے سے تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بیس سے زائدافراد زخمی ہوگئے ۔بم ایک سائیکل میںنصب کیا گیا تھا .سی ایم ایچ ہپستال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے .دھماکے میں پندرہ کلو…