لسبیلہ : گڈانی کراس پر ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

لسبیلہ : گڈانی کراس پر ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ کے قریب گڈانی کراس پر ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گڈانی کراس کے مقام پر کراچی سے تر بت جا نے وا لی کوچ ہائی روف سے ٹکرا گئی جس میں چھ افراد جاں بحق…

فیض احمد فیض کو بچھڑے 28 برس بیت گئے

فیض احمد فیض کو بچھڑے 28 برس بیت گئے

انسانیت سے پیار پر مبنی اپنی شاعری سے نصف صدی کوگرفت میں لینے والے عظیم شاعر فیض احمد فیض کو بچھڑے اٹھائیس برس بیت گئے۔ سماجی معاملات ،سیاسی طلاطم یا پھر بات ہو رومانیت کی ،انکا کلام بے زبانوں کی زبان بن…

بچوں کے حقوق کا عالمی دن ، ملک بھر میں تقریبات

بچوں کے حقوق کا عالمی دن ، ملک بھر میں تقریبات

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے بچوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار اور واک کا اہتما م کیا گیا ہے۔ لیکن چائلڈ لیبر میں شامل بچے اس دن کی اہمیت سے بے…

چوہدری نثار کو ان کی قیادت نے پہچان لیا ہے ، رحمان ملک

چوہدری نثار کو ان کی قیادت نے پہچان لیا ہے ، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ ہر فیصلے میں قیادت کی مرضی شامل ہوتی ہے، چوہدری نثار کی زبان چلتی ہے، دماغ نہیں۔ اپوزیشن لیڈر کو تعلیم حاصل کرنی چاہئے۔ وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری نثار…

بلوچستان : ہڑتالی ڈاکٹروں کے کلینک سیل ، پاک فوج کی خدمات طلب

بلوچستان : ہڑتالی ڈاکٹروں کے کلینک سیل ، پاک فوج کی خدمات طلب

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت نے پاک فوج کے چالیس ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کر لیں ۔ ہڑتالی ڈاکٹروں کی نجی کلینک سیل کر دیے گئے۔ سرکاری ہسپتالوں کے اوپی ڈیز اور آپریشن تھیٹر بند ہونے سے ہزاروں مریضوں کو مشکلات کا…

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن 13 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے داود گوٹھ میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران علاقے کا محاصرہ کرکے خواتین…

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

پاکستان: غزہ کے خلاف بربریت اور جارحیت قابل مذمت

اسلام آباد پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کے ملک نے ہمیشہ فلسطینیوں کے موقف کی حمایت کی ہے، اور ان کے بقول غزہ کے خلاف اسرائیل کی حالیہ بربریت اور جارحیت کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔…

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سی این جی کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سی این جی کی موجودہ قیمتیں 5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے اور اوگرا کو قابل قبول فارمولا بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کام میں…

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے عسکری جدوجہد اور خودکش حملوں کو غیر شرعی قراردیا ہے۔ قبائل کے مستقبل کا فیصلہ قبائلی عوام کو اعتماد میں لیئے بغیر صدر یا حکومت…

میرے قافلے پر حملے میں طالبان نہیں امریکا ملوث ہے، قاضی حسین

میرے قافلے پر حملے میں طالبان نہیں امریکا ملوث ہے، قاضی حسین

نوشہرہ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ میرے قافلے پر حملے میں طالبان نہیں امریکا ملوث ہے، پاکستان اور افغانستان میں بیرونی مداخلت ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔ نوشہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق امیر…

‘صدر نے سندھ اسمبلی سے خطاب کیا تو یوم سیاہ منائیں گے’

‘صدر نے سندھ اسمبلی سے خطاب کیا تو یوم سیاہ منائیں گے’

کراچی میں پیر پگارا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر صدر آصف زرداری سندھ اسمبلی سے خطاب کریں گے تو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ کراچی میں کنگری ہاس میں قوم پرست رہنماں قادر مگسی اور ایاز…

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی میں گیلانی کے اقدامات کی توثیق کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا بل منظور کر لیا۔ مسلم لیگ نون نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی نے تجارتی تنظمیوں کی رجسٹریشن اور…

کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہیے، خورشید شاہ

کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہیے، خورشید شاہ

وفاقی وزیرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی نہیں بلکہ کھلی دہشتگردی ہورہی ہے کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہے۔ پارلمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم اوراے این پی…

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو قیادت منتخب کرنے کا خواب پورا کر دیا ، میاں سجاد ناصر

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو قیادت منتخب کرنے کا خواب پورا کر دیا ، میاں سجاد ناصر

لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا کہ حکومت تحر یک انصاف کے پارٹی الیکشن میں روڑے اٹکا کر اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ تمام سیاسی…

بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے: چیف جسٹس

بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے۔ریکوڈک کا معاملہ اسمبلی میں لے جانا چاہیے تھا۔ ریکوڈک کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ…

حکومت کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی لگوانے کیلئے عدالت پہنچ گئی

حکومت کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی لگوانے کیلئے عدالت پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 11 محرم الحرام تک موٹر سائیکل پر پابندی لگوانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ محکمہ کی طرف سے عدالت عالیہ میں دائر نظرثانی کی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ موٹر…

ڈاکٹروں نے بلوچستان کے نجی و سرکاری ہسپتالوں میں کام بند کر دیا

ڈاکٹروں نے بلوچستان کے نجی و سرکاری ہسپتالوں میں کام بند کر دیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں گورنر ہاوس کے سامنے احتجاج کرنیوالے ڈاکٹروں سے ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے شیلنگ کر دی اور لاٹھی چارج کے بعد 8 ڈاکٹر گرفتار کر لیے۔ ڈاکٹروں نے احتجاجا بلوچستان کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی بھی…

ڈی ایٹ ممالک :وزیر اعظم نے تجارتی نمائش کا افتتاح کر دیا

ڈی ایٹ ممالک :وزیر اعظم نے تجارتی نمائش کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ڈی ایٹ ممالک کی تجارتی نمائش کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف ملکوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا بھی دورہ کیا۔ اسلام آباد میں ڈی ایٹ ممالک کی تجارتی نمائش…

پاکستان اسرائیل کے بدترین مظالم کے خلاف آواز اٹھائے: نواز شریف

پاکستان اسرائیل کے بدترین مظالم کے خلاف آواز اٹھائے: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ موبائل یا موٹر سائیکل پر پابندی لگانے کی بجائے ملزموں کو پکڑنا چاہیے۔ اسرائیل کے بد ترین مظالم کیخلاف پاکستان آواز اٹھائے ۔اس معاملے میں امریکی کردار مناسب نہیں۔ لاہور…

مہمند ایجنسی : قاضی حسین احمد کے قافلے پر خاتون کا خود کش حملہ

مہمند ایجنسی : قاضی حسین احمد کے قافلے پر خاتون کا خود کش حملہ

مہمند ایجنسی(جیوڈیسک)مہمند ایجنسی میں سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے قافلے خود کش حملہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ قاضی حسین احمد جلسہ عام سے خطاب کے لیے پشاور سے مہمند ایجنسی جارہے تھے علاقہ گندو کے قریب خود کش…

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے جبکہ بائیس نومبر کو سربراہ کانفرنس میں کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈیلوپلمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق چار روزہ…

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کرلیا…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، سیکورٹی ہائی الرٹ کے باوجود نامعلوم افراد نے ایک ٹرک جلا دیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے افغان کیمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…

پاکستان کے دشمن کراچی میں امن نہیں چاہتے ، شرجیل میمن

پاکستان کے دشمن کراچی میں امن نہیں چاہتے ، شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں ملوث افرادپاکستان باالخصوص کراچی میں خو شحالی نہیں چاہتے۔ حیدر آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پا کستان…