میٹرو بس مشن ہے ، غریبوں کو اشرافیہ کی سہولیات ملیں گی ، شہباز شریف

میٹرو بس مشن ہے ، غریبوں کو اشرافیہ کی سہولیات ملیں گی ، شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ ایک منصوبہ نہیں مشن ہے ،غریب لوگوں کو اشرافیہ سے بہتر پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات میسر آئیں گی ۔وزیر اعلی کے ہمراہ چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ حسان ،ایم…

کلرکہار ، دیر بالامیں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ،40 زخمی

کلرکہار ، دیر بالامیں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ،40 زخمی

کلرکہار (جیوڈیسک) پشاورسے رائے ونڈ جانے والی بس موٹروے پر کلرکہارکے قریب حادثے کا شکارہوئی۔بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔ چالیس زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔ ۔دوسری جانب میت لے کرجانے والی…

اصغر خان کیس کے فیصلے پر عمل کیا جائے ، عمران خان

اصغر خان کیس کے فیصلے پر عمل کیا جائے ، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس اور بلوچستان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت عمل کیا جائے۔ امریکہ کے کندھوں پر بیٹھ کر انہیں اقتدار میں آنا کسی صورت…

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے دنیا بھر میں رہنے والے تیس لاکھ پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات سے قبل ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ اجلاس میں وزارت قانون کو باقاعدہ طورپر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طورپر…

راؤ شکیل کی تقرری ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات طلب

راؤ شکیل کی تقرری ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات طلب

ایف آئی اے (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کی تقرری سے متعلق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے تفصیلات مانگ لیں۔ایف آئی اے کی طرف سے لکھے گئے خط میں…

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر سیون اے میں لیدر فیکٹری کی پہلی منزل پر رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں اور ایک بازرنے ایک گھنٹے بعد آگ پرقابو پالیا۔ کولنگ کے دوران آگ دوبارہ بھڑک اٹھی،…

چترال : جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

چترال : جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

چترال (جیوڈیسک) چترال میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔یرخون سے چترال آنے والی مسافر جیپ میرو کے مقام میں بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔ جیپ میں تیرہ مسافر سوار…

نواز شریف سے تعلقات ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے : چودھری شجاعت

نواز شریف سے تعلقات ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے : چودھری شجاعت

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ تعلقات اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکے ۔ ن لیگ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری برادران سے تعلقات اسی…

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

وزارت مذہبی امورنے حج پروازوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ کو بھی شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے حج پروازوں میں 24 گھنٹے سے بھی زائد تاخیر کی وجوہات…

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز تو کراچی امن قائم نہ کر سکے مگر شہر میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ نشتر روڈ سے دو بوری بند لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی۔ ماڑی پور اور کورنگی کے علاقے…

الطاف حسین کی حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت

الطاف حسین کی حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے قاصر ہیں تو مستعفی ہو…

حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنماء اور سابق تعلقہ سٹی ناظم حیدر آباد جلیل الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، فائرنگ کے دوسرے واقعے میں دو سگے بھائی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایم کیو ایم سیکٹر بی…

بلوچستان : ایف سی کو دیے گئے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع

بلوچستان : ایف سی کو دیے گئے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال میں بہتری کے لیے ایف سی کودئیے جانے والے اختیارات میں ایک ماہ کی مزید توسیع کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔شہر میں ایف سی کو انسداد دہشت گردی کی…

بونیر میں خود کش حملہ : سربراہ امن لشکر سمیت 6 افراد جاں بحق

بونیر میں خود کش حملہ : سربراہ امن لشکر سمیت 6 افراد جاں بحق

بونیر (جیوڈیسک) بونیر میں خود کش حملے کے نتیجے میں امن لشکر کے سربراہ سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بونیر کے علاقے ڈگر میں امن لشکر کے دفتر کے باہر موٹر سائیکل سوار نے امن لشکر کے سربراہ…

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس پر عملدر آمد کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا گیا ۔ فیصلے کے مطابق غیرملکی تارکین کو شہر سے نکالنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عدالتیں پیرول پر رہا 35 قیدیوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی بدامنی کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پرعمل ہوگا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان کہتے ہیں کہ طالبان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ…

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر منظور وٹو نے کہا ہے کہ شریف برادران پر کرپشن ثابت ہوچکی ہے لہذا وہ اقتدار چھوڑ دیں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شریف اکیڈمی جرمنی کا منٹو کے صد سالہ جشن ولادت پر ”سعادت حسن منٹوایوارڈ ”دینے کا اعلان

شریف اکیڈمی جرمنی کا منٹو کے صد سالہ جشن ولادت پر ”سعادت حسن منٹوایوارڈ ”دینے کا اعلان

پاکستان(APNA انٹر نیشنلانجم بلوچستانی)لاہور بیورو اور ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی کے مطابق پاکستان، یورپ اور دنیا بھر میں فرو غ ِعلم و ادب کے لئے کوشاں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کے چیف ایگزیکٹئو، معروف شاعر شفیق مراد…

نوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

نوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

نوشہرہ (جیوڈیسک) الیکشن قریب آتے ہی سیا سی سرگرمیوں میں تیزی آتی جارہی ہے ۔سیاسی جماعتیں جلسوں کے ذریعے اپنی قوت کا مظاہر ہ کررہی ہیں۔ نوشہرہ میں اے این پی بڑا عوامی اجتماع کررہی ہے جس کے لئے شہرمیں جوش وخروش…

تین نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے : شہباز شریف

تین نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے : شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔اس دن ایک ڈکٹیٹر نے محض اقتدار بچانے کیلئے غیر آئینی اقدام کیا۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا…

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جاری ہے جس میں سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست پر غور کیا جارہا ہے۔ لاہور میں…

شاہ کوٹ : پولیس کا مبینہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

شاہ کوٹ : پولیس کا مبینہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

شاہ کوٹ (جیوڈیسک) شاہ کوٹ کے تھانہ صدر میں چوری کے مقدمہ کا ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا ۔ داھارو والی کے رہائشی شہزاد کو تھانہ صدر پولیس نے تین روز قبل چوری کے مقدمہ میں شک کی…

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب کر لیا گیا جس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کابینہ کے ارکان سے ملاقات کرینگے۔ پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر صادق عمرانی نے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ۔ جاری اعلامیہ…

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی امن و امان کیس، عبوری حکم آج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج عبوری حکم نامہ جاری کرے گا۔ شہر میں امن کے لئے ٹھوس ہدایات کی توقع ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پچھلی سماعت کے دوران پولیس نے پیرول پر رہا…