حکومت سندھ آسٹریلیوی بھیڑیں خریدنے کو تیار ہے، انور منصور

حکومت سندھ آسٹریلیوی بھیڑیں خریدنے کو تیار ہے، انور منصور

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کو آج بتایا گیا کہ حکومت سندھ اس بات پر بھی تیار ہے کہ آسٹریلیا سے درامد کی جانے والے 22 ہزار بھیڑوں کی قیمت خرید اور ان پر عائد ہونے والی کسٹم دیوٹی اور ٹیکس مالک کو…

شہباز شریف کی دہری شہریت کا کوئی ثبوت نہیں: راجہ ریاض

شہباز شریف کی دہری شہریت کا کوئی ثبوت نہیں: راجہ ریاض

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی دہری شہریت کا کوئی ثبوت نہیں افواہوں پر تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

دہری شہریت کیس، سپریم کورٹ نے وسیم قادر کی رکنیت بحال کر دی

دہری شہریت کیس، سپریم کورٹ نے وسیم قادر کی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)دہری شہریت کیس میں نااہل ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی وسیم قادرکی رکنیت بحال کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بیگم شہناز شیخ کے خلاف حقائق چھپانے پر فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد…

ملالہ پرحملے کے شبے میں گرفتار 25 افراد کو چھوڑ دیا گیا

ملالہ پرحملے کے شبے میں گرفتار 25 افراد کو چھوڑ دیا گیا

سوات(جیوڈیسک) سوات میں ملالہ یوسفزئی پر حملے کے بعد حراست میں لئے گئے افراد میں سے دو چوکیداروں سمیت پچیس افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوات میں ملالہ اور اس کی ساتھیوں پر حملے کے بعد پولیس نے مختلف…

جعلی ڈگری کیس، سید عاقل شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

جعلی ڈگری کیس، سید عاقل شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

خیبرپختونخوا(جیوڈیسک)جعلی ڈگری کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل سید عاقل شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جعلی ڈگری کیس میں سید عاقل شاہ کو ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں آج طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش…

ملالہ کا صحت یابی کی طرف سفر جاری، قوت مدافعت سے ڈاکٹر متاثر

ملالہ کا صحت یابی کی طرف سفر جاری، قوت مدافعت سے ڈاکٹر متاثر

باہمت اور پرعزم ملالہ یوسف زئی کی صدمے سے بحالی اور قوت مدافعت سے کوئین الزبتھ اسپتال کے ڈاکٹر بہت متاثر ہیں اور اس کی صحت بارے میں پرامید ہیں ۔ملالہ یوسف زئی کی حالت میں بہتری آ رہی ہے لیکن صحت…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو بدامنی نے گھیر رکھا ہے، ٹارگٹ کلنگ نے آج مزید 3 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔شہر روزگار میں موت کا کاروبار عروج پر ہے پاکستان کی…

پیسوں کی تقسیم میں پوری فوج ذمہ دار نہیں: سپریم کورٹ

پیسوں کی تقسیم میں پوری فوج ذمہ دار نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت صدر ریاست کا سربراہ ہوتا ہے کسی پارٹی کا نہیں۔ ماضی میں صدر نے آئی جے آئی کی حمایت کی۔ صدر کی حمایت ان کے حلف کی نفی تھا۔…

امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین رواں ہفتے پاکستان کا دور ہ کرینگے

امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین رواں ہفتے پاکستان کا دور ہ کرینگے

امریکا(جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین ترکی کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وہ رواں ہفتے پاکستان بھی آئیں گے. اپنے دورے کے دوران مارک گراسمین انقرہ میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس میں…

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے غیرملکی دورے سے وطن واپس پہنچتے ہی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف نے گذشتہ رات وطن واپس پہنچتے ہی ن لیگ کے سیکرٹیریٹ…

پاکستان میں پہلی بار آج قومی ووٹر ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان میں پہلی بار آج قومی ووٹر ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) تاریخ میں پہلی بار آج پاکستان میں قومی ووٹرڈے منایا جارہا ہے۔اس موقع پر ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے مرکزی ، صوبائی اور ضلعی دفاتر میں تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں شہری بھی شرکت کریں گے ۔…

ایس ایم ایس سے ووٹ کی تصدیق بڑا کام ہے: چیف جسٹس

ایس ایم ایس سے ووٹ کی تصدیق بڑا کام ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹ کی تصدیق کا نظام بنا کر بہت بڑا کام کیا ہے۔ووٹرز ڈے کے موقع پر الیکشن کمیشن اور نادرا حکام نے…

حید رآباد : خیبر میل سے ممنوعہ بور کا بھاری اسلحہ برآمد

حید رآباد : خیبر میل سے ممنوعہ بور کا بھاری اسلحہ برآمد

حیدر آباد (جیوڈیسک)حیدر آباد میں کسٹم حکام نے خیبر میل پر چھاپہ مار کر ممنوعہ بور کا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحہ کراچی سے بک کرایا گیا تھا جسے کسٹم حکام نے حیدر آباد سٹیشن پر خفیہ اطلاع پر قبضے میں…

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس میں آج اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ دو روزہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن اور بلوچستان کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا جا رہا ہے۔کانفرنس میں ملک اور خطے کی سیکورٹی صورتحال کا بھی…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایم آئی کے سابق بریگیڈئیر حامد…

ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام دیا جائے : انجلینا جولی

ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام دیا جائے : انجلینا جولی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کی مہاجرین کے حوالے سے خصوصی سفیر انجلینا جولی نے دہشت گردوں کے حملے کا شکار ہو کر برطانیہ کے ہسپتال پہنچنے والی 14 سالہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کوامن کا نوبل انعام دینے…

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عیدالاضحی پر ہر چھوٹے بڑے کی جانوروں کی خریداری میں دلچسپی کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ خواتین اپنی تیاریاں بھول گئی ہیں، بچوں اور خواتین کی عید شاپنگ نے بازاروں کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔ عید ہو یا کوئی اور…

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر…

پیدائشی پاکستان ہوں ، عدالت راجہ کیخلاف کارروائی کرے : شہبازشریف نے بیان جمع کرادیا

پیدائشی پاکستان ہوں ، عدالت راجہ کیخلاف کارروائی کرے : شہبازشریف نے بیان جمع کرادیا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوہری شہریت کیس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنابیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیاہے اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت کو گمراہ کرنے ، جھوٹے الزامات لگانے پر راجہ ریاض کیخلاف کارروائی کی جائے ۔عدالت…

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں گرفتار ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایک گرفتار اہلکار نے جیل جانے سے پہلے کہا کہ بیکری ملازم سے اس کا ذاتی…

ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

سوات (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے سیدو شریف میں ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی طالبہ کائنات کی عیادت کی اور ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا۔ رحمان ملک کہتے ہیں شمالی وزیرستان میں آپریشن کا کوئی فیصلہ نہیں…

برطانوی ڈاکٹر ملالہ کی صحت یابی کے لیے پُرامید

برطانوی ڈاکٹر ملالہ کی صحت یابی کے لیے پُرامید

برمنگھم(جیوڈیسک)ملالہ کی موت سے جنگ جاری ہے، برطانوی ڈاکٹر ملالہ کی صحت یابی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ ملالہ برمنگھم کے ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ سات سمندر پار کا یہ سفر بیہوشی میں ہی کٹ گیا۔ کوئین الزبتھ ہسپتال کے ڈاکٹروں…

دریائے سوات پر نصب لفٹ ٹوٹ گئی، 7 افراد ڈوب گئے

دریائے سوات پر نصب لفٹ ٹوٹ گئی، 7 افراد ڈوب گئے

سوات(جیوڈیسک)سوات کے علاقے بحرین میں دریائے سوات پر نصب لفٹ ٹوٹنے سے بچوں سمیت 7 افراد ڈوب گئے،ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے بحرین میں دریائے سوات پر نصب لفٹ ٹوٹنے سے 7 افراد کے…

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں پاکستان کی بیٹی پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی۔ باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ خطے کو دہشت گردی اور…