ساتھیوں کے قتل کے خلاف بلوچستان بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

ساتھیوں کے قتل کے خلاف بلوچستان بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) خضدار اور مستونگ میں دو ڈاکٹروں کے قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ہے جس کے باعث او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز بند ہیں۔ خضدار میں گذشتہ روز ڈاکٹر داد عزیز اور مستونگ میں…

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ دروازہ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ وزیر قانون ایاز سومرو کے گھر کے باہر اور میر پور میں ایم پی اے کے گھر سے دھماکا خیز مواد…

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اعجاز احمد چوہدری پر مشتمل دو رکنی بنچ آج ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرے گا ۔ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبد الباسط نے سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں قبائلی جھگڑے کے تصفیے کے لیے 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ کے سربراہ رکن بلوچستان اسمبلی طارق مسوری اور لڑکیوں کو کل طلب کر لیا ہے۔گزشتہ روز بلو…

سرگودھا : 4 دکانوں پر چھاپے ، ایک لاکھ 80 ہزار بوگس سمیں برآمد

سرگودھا : 4 دکانوں پر چھاپے ، ایک لاکھ 80 ہزار بوگس سمیں برآمد

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں پولیس نے 4 دُکانوں پر چھاپے مار کر ، ایک لاکھ 80 ہزار بوگس سمیں برآمد کر لیں ۔ 8 ملزموں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔سرگودھا پولیس نے توپ چوک ، نوری گیٹ ، بلاک نمبر 12میں واقع…

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے جسٹس فرخ عرفان خان اور جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل ڈویژن…

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میںاعلی سطح کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں دہری شہریت سے متعلق احکامات نظر انداز کرنے کے معاملے پرغور کیا جائیگا۔الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹا ئرڈ…

عمران خان رابطہ کرکے آتے تو اپنا مہمان بناتے،فضل الرحمان

عمران خان رابطہ کرکے آتے تو اپنا مہمان بناتے،فضل الرحمان

– جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگر جبر اور ڈرون حملے بند کرائے اور قبائلیوں کے تشکیل دیے گئے جرگے کو اعتماد دلائے تو ملک سے تشدد پسندی اور طالبانائزیشن کا خاتمہ کیا جاسکتا…

ا یبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کی اشاعت روکی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست

ا یبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کی اشاعت روکی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آبادسپریم کورٹ میں ا یبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کی اشاعت روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ شہری شاہد اورکزئی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد میں امریکی میرینز کے…

حکومت کا 2002 سے پہلے کے کرپشن مقدمات دفن کرنے کا منصوبہ

حکومت کا 2002 سے پہلے کے کرپشن مقدمات دفن کرنے کا منصوبہ

قومی احتساب کمیشن کا بل 2012 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، مسلم لیگ نون اور عوامی نیشنل پارٹی نے بل کی مخالفت کر دی۔ وزیر قانون فاوق ایچ نائیک نے قومی احتساب کمیشن کا بل پیش کیا تو مسلم لیگ…

ضمنی انتخابات : پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان

ضمنی انتخابات : پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان

پنجاب(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ قائد اعظم نے ضمنی انتخابات کے لئے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کردیا۔ چھ میں سے چار حلقوں میں قاف لیگ پیپلزپارٹی کی حمایت کرے گی جبکہ دو حلقوں میں پیپلزپارٹی قاف لیگ کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی ۔…

دہری شہریت : مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

دہری شہریت : مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک)مبینہ طور پر دہری شہریت رکھنے پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف درخواست نوشا ب اے خان ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔ جس میں موقف اختیار…

کوئٹہ : زرغون روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی

کوئٹہ : زرغون روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں قیام امن خواب ہو کر رہ گیا۔ کوئٹہ میں آج بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ بلوچستان میں بد امنی کی روز بروز بگڑتی صورت حال…

ڈیرہ بگٹی: خاندانی جھگڑا ختم کرانے کیلئے 13 لڑکیاں ونی کردی گئیں

ڈیرہ بگٹی: خاندانی جھگڑا ختم کرانے کیلئے 13 لڑکیاں ونی کردی گئیں

ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک)ڈیرہ بگٹی میں رکن بلوچستان اسمبلی کی سربراہی میں جرگے نے خاندانی جھگڑا ختم کرانے کے لیے تیرہ بچیوں کو ونی کر دیا ہے۔ کرم خان مسوری اور روشن خان مسوری کے درمیان جھگڑے نے قبائلی تصادم کی شکل اختیار کر…

حکومت کمزور اپوزیشن کی بدولت سمندر پار پاکستانیوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ چوہدری امجد اقبال

حکومت کمزور اپوزیشن کی بدولت سمندر پار پاکستانیوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ چوہدری امجد اقبال

دبئی(طاہر منیر طاہر)پاکستان تحریک انصاف یواے ای کے رہنماء چوہدری امجد اقبال امجد نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت ‘کمزور اپوزیشن کا فائدہ اٹھاکر نہ صرف اندرون ملک عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے بلکہ اب اس سے سمندر پار…

بیرون ملک مقیم پاکستانی محب وطنی ہیں اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ نواز شریف

بیرون ملک مقیم پاکستانی محب وطنی ہیں اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ نواز شریف

پیرس ( زاہد مصطفی اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی محب وطنی ہیں اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، دہری شہریت والوں کو ووٹ کا حق دینے…

بلوچستان، حکومت حالات درست کرنے میں سنجیدہ نہیں: چیف جسٹس

بلوچستان، حکومت حالات درست کرنے میں سنجیدہ نہیں: چیف جسٹس

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ صوبے میں لوگ قتل ہو رہے ہیں۔ پولیس اور ایف سی کیا کر رہی ہے۔ حکومت بد امنی ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں…

چار ارب61 کروڑ روپے کے10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

چار ارب61 کروڑ روپے کے10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پاکستان(جیوڈیسک)سینٹرل ڈیولپنگ ورکنگ پارٹی نے چار ارب اکسٹھ کروڑ روپے مالیت کے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر ندیم الحق کی صدارت میں ہوا، جس میں اڑتیس…

پنجاب حکومت کو سیلز ٹیکس اکٹھا کرنے کا اختیار مل گیا

پنجاب حکومت کو سیلز ٹیکس اکٹھا کرنے کا اختیار مل گیا

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب حکومت کو ہوٹلز، اخباری اشتہارات اور فرنچائز کاروبارسے سیلز ٹیکس اکٹھا کرنیکا اختیار مل گیا اوراٹھارویں ترمیم کی روشنی میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بجائے پنجاب ریونیو اتھارٹی سیلز ٹیکس اکھٹا…

توقیرصادق کا موٹروے سے اسلام آباد فرار ہونے کا انکشاف

توقیرصادق کا موٹروے سے اسلام آباد فرار ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق چئیرمین اوگرا توقیرصادق کا موٹروے کے راستے لاہور سے اسلام آباد فرارہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ موٹر وے حکام کی جانب سے نیب ٹیم کو گرفتاری کی اجازت نہ مل سکی۔ اسلام آباد سے آئی ہوئی نیب کی ٹیم…

خیرپور : پی پی جلسے پر فائرنگ کیخلاف ضلع بھر میں ہڑتال، سندھ میں سوگ

خیرپور : پی پی جلسے پر فائرنگ کیخلاف ضلع بھر میں ہڑتال، سندھ میں سوگ

خیر پور میرس میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ سے سات افراد کے جاں بحق ہونے پر ضلع بھر میں مکمل ہڑتال ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں پانچ روزہ سوگ کے اعلان کے بعد، تما م سیاسی…

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر: زلزلے کی آج ساتویں برسی، تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی

آزاد کشمیر(جیوڈیسک)آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلے کو آج سات برس مکمل ہوگئے۔ لوگ تلخ یادوں کو بھلا نہیں پائے۔ تعمیر نو کے منصوبے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین آج بھی پریشان ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صج آنے والے زلزلے…

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیر پور (جیوڈیسک) خیر پور میں وزیر اعلی سندھ کی بیٹی ایم این اے نفیسہ شاہ کے جلسے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے دوران 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیر پور میں وزیر…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں خاتون جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے جبکہ آرام باغ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ سچل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز جہا نزیب اورعرفان کو گرفتار کر…