شامی فوج کی ترکی پر گولہ باری قابل مذمت ہے : پاکستان

شامی فوج کی ترکی پر گولہ باری قابل مذمت ہے : پاکستان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے شا می فوج کی طرف سے ترکی کے علاقے میں بلااشتعال گولہ باری کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر خارجہ احمد داد اوگلو نے بدھ کی شام…

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے ہیں ۔ روس کی سول اور عسکری قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی اپنے دورے میں روس کے چیف آف جنرل اسٹاف نیکولائے مکے روف سمیت…

سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح پر

سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح پر

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح تریسٹھ ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔ آل سندھ صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ…

سابق چیرمین اوگرا گورنر ہاوس میں روپوش ہیں، رانا ثنا اللہ

سابق چیرمین اوگرا گورنر ہاوس میں روپوش ہیں، رانا ثنا اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق چیرمین اوگرا گورنر ہاوس میں روپوش ہیں انہیں حوالے نہ کیا گیا تو پولیس گورنر ہاوس میں داخل ہوجائے گی۔ ترجمان گورنر ہاوس نے الزامات کو بے…

دہری شہریت کیس : رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کی رکنیت معطل

دہری شہریت کیس : رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کی رکنیت معطل

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے دہری شہریت کے الزام میں رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کی رکنیت معطل کر دی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دہری شہریت رکھنے والوں کی کوئی فہرست نہیں، صرف سنی سنائی باتوں پرمبنی کچھ…

آرمی چیف نے بلوچستان میں سیاسی عمل کی حمایت کر دی

آرمی چیف نے بلوچستان میں سیاسی عمل کی حمایت کر دی

پاکستان(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے سیاسی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے روس کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے…

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کو حاضری سے استثنی مل گیا

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کو حاضری سے استثنی مل گیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے رحمان ملک کو توہین عدالت کیس میں حاضری سے استثنا دے دی۔ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ رحمان…

بلوچ عوام کو اب بھی حقوق نہ ملے تو ملک نہیں رہے گا : طلال بگٹی

بلوچ عوام کو اب بھی حقوق نہ ملے تو ملک نہیں رہے گا : طلال بگٹی

لاہور(جیوڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبر بگٹی نے حکمرانوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام کے ساتھ زیادتیاں بند نہ کی گئیں اور انھیں ان کے جائز حقوق اب بھی نہ دیے گئے تو پھر…

شہباز دہری شہریت رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن تحقیقات کرے: راجہ ریاض

شہباز دہری شہریت رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن تحقیقات کرے: راجہ ریاض

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی دہری شہریت کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں راجہ ریاض کا کہنا…

تمام قبائل سے بات ہوگئی، وزیرستان ضرور جائیں گے،عمران خان

تمام قبائل سے بات ہوگئی، وزیرستان ضرور جائیں گے،عمران خان

تحریک انصاف (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تمام قبائل سے بات ہوگئی ہے وزیرستان ضرور جائیں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ جو کافی عرصے سے وزیرستان جانے کی بات کر رہے تھے آج میڈیا سے گفتگو میں…

سپریم کورٹ : وفاق نے دہری شہریت پرجواب جمع کرا دیا

سپریم کورٹ : وفاق نے دہری شہریت پرجواب جمع کرا دیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)وفاق نے دہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جس میں بتایا کیا گیا ہے رحمان ملک نے کبھی نہیں کہا ان کے پاس اراکین اسمبلی کی دہری شہریت کے بارے میں معلومات ہیں۔ وفاق کا جواب…

لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں : لاہور ہائیکورٹ

لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں : لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد خالد محمود خان قرار دیا ہے کہ لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں اور انھیں زائد یونٹ ڈالتے ہیں۔ یہ انتہائی کرپٹ لوگ ہیں جب تک یہ جیل نہیں جائیں گے تب…

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر بروز جمعہ صبح دس بجے طلب کرلیا، موجودہ اسمبلی کا یہ 46 واں اجلاس ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس میں جاری…

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روس (جیوڈیسک)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لووروف آج دو روزہ دورے پر پاکستان آ رہے ہیں۔ دفترخارجہ کے مطابق روسی وزیرخارجہ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ روسی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انہی…

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قوم پرستوں نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے سوا کچھ نہیں دیا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی نظام…

لندن : شہباز شریف کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات

لندن : شہباز شریف کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات

لندن (جیوڈیسک) لندن میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ کی ملاقات میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔مفاہمتی یاد داشت کے مطابق برطانیہ پنجاب حکومت کے اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی کی تربیت فراہم کرے گا جبکہ دہشت گردی…

سپریم کورٹ : دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ آج طلب

سپریم کورٹ : دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ آج طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ رحمان ملک کو آج طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے ایک…

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ تین افراد کی لاش برآمد ہوئی ہیں دوسری جانب رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ…

سیلاب : کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینیں 23 روز بعد بھی بحال نہ ہو سکیں

سیلاب : کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینیں 23 روز بعد بھی بحال نہ ہو سکیں

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے چلنے والی دو ٹرینیں جو سیلاب کے باعث بند ہوئی تھیں 23 ویں روز گزرنے کے باوجود بھی بحال نہیں ہوسکیں ۔9 ستمبر کوبلوچستان کے نصیرآباد ڈویژن میں آنے والے سیلاب کے باعث ڈیرہ اللہ یار اور دیگر…

انتخابات پر پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات آج ہونگے

انتخابات پر پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات آج ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ق کے درمیان ضمنی الیکشن اورعام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مذاکرات آج ہوں گے ۔ مسلم لیگ ق کی طرف سے پنجاب کے بعض حلقوں میں یکطرفہ طورپر ٹکٹوں کااعلان کردیا گیا ہیجس پرپیپلزپارٹی کے…

آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

ُپاکستان آرمی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج روس پہنچ رہے ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمر پیوٹن، روسی وزیر دفاع اور دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔موجودہ حالات میں آرمی چیف کے دورہ روس کو غیر معمولی…

بلوچستان مسئلے پر گرینڈ الائنس کی حمایت کرینگے : نواز شریف

بلوچستان مسئلے پر گرینڈ الائنس کی حمایت کرینگے : نواز شریف

پنجاب (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ایشو میں میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں، بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اگر کسی گرینڈ الائنس کی ضرورت پڑی تو ہم اس کی مکمل حمایت…

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر گلوکار علی ظفر نہال

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر گلوکار علی ظفر نہال

پاکستان کے مایہ ناز گلوکارعلی ظفر کا کہنا ہے کہ انھیں یقین تھاکہ پاکستان آسٹریلیا سے ضرور جیتے گا اسی لیے وہ سری لنکا میچ دیکھنے پہنچے تھے۔انھوں نے یہ بات خصوصی گفتگو میں کہی ۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی:بھارت جنوبی افریقہ کو…

ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں کمی

ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں کمی

گرمی کی شدت میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر دو ہزار سات سو پانچ میگاواٹ رہ گیا۔وزارت پانی و بجلی کے مطابق اس وقت ملک بھر میں بجلی کی طلب ساڑھے چودہ ہزار میگاواٹ جبکہ…