ایفی ڈرین کوٹہ کیس : سپریم کورٹ نے وعدہ معاف گواہ رضوان کو طلب کر لیا

ایفی ڈرین کوٹہ کیس : سپریم کورٹ نے وعدہ معاف گواہ رضوان کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں وعدہ معاف گواہ رضوان کوطلبی نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود لوگوں کوہراساں کرنے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔چیف جسٹس افتخارمحمد…

ہمارے تو فیصلوں پر عمل نہیں ہوتا، سفارشات کیا کریں: سپریم کورٹ

ہمارے تو فیصلوں پر عمل نہیں ہوتا، سفارشات کیا کریں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) زنا بالجبرکے مقدمات میں تفتیش بہتر بنانے کیلیے سپریم کورٹ میں سفارشات پیش کر دی گئیں۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ ہم سفارشات کیسے کریں۔ ہمارے تو فیصلوں پربھی عمل نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری…

نواب اسلم رئیسانی کی وزیراعظم پرویز اشرف سے ملاقات

نواب اسلم رئیسانی کی وزیراعظم پرویز اشرف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان کے وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ انھوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھرپورتعاون کرنے کیلئے ہدایات…

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں بلدیاتی نظام کے قانون کی منظوری کے بعد سندھ کی قوم پرست اور دیگر سیاسی جماعتیں پیر پگاڑا کی قیادت میں متحد ہو گئیں ہیں، سندھ بچا تحریک نے نئے نظام کے خلاف بھرپور جدوجہد کا عزم کیا ہے۔ مسلم…

نوابشاہ : بلدیاتی نظام، پولیس مظاہرین جھڑپوں میں 1شخص ہلاک

نوابشاہ : بلدیاتی نظام، پولیس مظاہرین جھڑپوں میں 1شخص ہلاک

نواب شاہ(جیوڈیسک)نواب شاہ میں بلدیاتی نظام کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کی جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے ۔ مشتعل مظاہرین نے تھانے کو آگ لگا دی۔ نئے بلدیاتی نظام کے خلاف نواب شاہ میں قوم…

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کل روس روانہ ہونگے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کل روس روانہ ہونگے

پاکستان(جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کل بدھ کو چار روزہ دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی آرمی چیف کا روس کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ حکام کے مطابق پاک فوج کے…

پی پی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کل مذاکرات ہونگے

پی پی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کل مذاکرات ہونگے

لاہور(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ قائد اعظم کے درمیان ضمنی الیکشن اور عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے کل لاہور میں مذاکرات ہوں گے۔ مسلم لیگ قائد اعظم کی طرف سے پنجاب کے بعض حلقوں میں یکطرفہ طورپر ٹکٹوں کا اعلان کردیا…

رحمان ملک کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

رحمان ملک کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)رحمان ملک کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ محمود اخترنقوی کی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قراردے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اورامین نہیں رہے۔ آرٹیکل 62…

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نیب کو حکم دیا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق جہاں بھی ہیں انہیں گرفتار کریں۔ پراسیکیوٹر نیب کا کہنا ہے کہ توقیر صادق لاہور میں روپوش ہیں۔سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد…

کراچی : مختلف علاقوں میں دستی بموں سے حملے

کراچی : مختلف علاقوں میں دستی بموں سے حملے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹان اور منگھو پیر میں کاروباری مراکز پر دستی بموں سے حملے کیے گئے ۔پولیس مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں بھینس کالونی موڑ کے قریب سیمنٹ ڈپو پر دستی بم پھینکا گیا جبکہ منگھو پیر میں…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ کھارادر میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار بھی دم توڑ گیا۔کراچی کے علاقے نانک واڑا پان منڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب گزشتہ…

نواز شریف بلوچستان میں امن کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلا لیں گے : کائرہ

نواز شریف بلوچستان میں امن کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلا لیں گے : کائرہ

لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بلوچستان میں امن و امان کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلانے کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ میڈیا سے…

لندن : دور آمریت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لندن : دور آمریت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دور آمریت نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور غریب عوام کو سہولیات کی فراہمی اگر جرم ہے تو وہ ہزار بار کریں گے ۔لندن میں برطانوی پاکستانی…

قرضوں کی ادائیگی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

قرضوں کی ادائیگی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد نے حکومت پاکستان کے ساتھ قرضوں کی ادائیگی کے معاملے پر اسلام آباد میں مذاکرات کا آغاز کر دیا۔ آئی ایم ایف کے وفد نے چیف مشن جیفری فرینکس کی قیادت میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ…

بلوچستان کے معاملات ہاتھ سے نکل رہے ہیں : ظفراللہ جمالی

بلوچستان کے معاملات ہاتھ سے نکل رہے ہیں : ظفراللہ جمالی

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ اختر مینگل سے نواز شریف عمران خان اور منور حسن کی ملاقاتیں صرف انتخابی کھیل ہے ۔ زرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا کہ…

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 3 روسی کمپنیوں سے معاہدے

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 3 روسی کمپنیوں سے معاہدے

روس(جیوڈیسک)روس پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے پر تول رہا ہے۔ اسٹیل مل کے قیام میں مدد کرنے والی روسی کمپنی اس کی پیداواری استعداد بڑھانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گی۔ تیازپرام ایکسپورٹ کمپنی نے پاکستان کو اسٹیل مل لگانے میں…

تحریک طالبان پاکستان نے عمران خان کو سیکورٹی کی پیشکش کردی

تحریک طالبان پاکستان نے عمران خان کو سیکورٹی کی پیشکش کردی

پاکستان (جیوڈیسک) برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے عمران خان کو سیکورٹی فراہم کرنے کی پیش کش کردی ہے ۔پاکستانی طالبان نے قبائلی علاقے میں امن مارچ پر ان کو حفاظت کی پیش کش کی ہے۔اخبار کے مطابق…

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی زیرصدارت قوم پرست جماعتوں کے اجلاس میں نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت کی گئی ۔پیر پگارا کا کہنا ہے کہ سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔راجہ ہاؤس کراچی میں…

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی سندھ کیمختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں سیٹرانسپورٹ غائب ہے۔نامعلوم شرپسند عناصر نے رات گئے سپر ہائی وے بائی پاس پر کوئلے…

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے انتخابی میدان میں مل کر اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔یہ فیصلہ صدرزرداری اور الطاف حسین کی ملاقات میں کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا…

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں گرفتار مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ اپنے بیان سے مکر گئے، دانش اور خرم نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ جواد عباس نے رمشا مسیح کیس میں…

نیب کو سپریم کورٹ کے فیصلوں پر انکوائری کا اختیار نہیں: چیف جسٹس

نیب کو سپریم کورٹ کے فیصلوں پر انکوائری کا اختیار نہیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا چیئرمین اوگرا عمل درآمد کیس سے متعلق نیب کی رپورٹ پر اظہار عدم اطمینان، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نیب کو سپریم کورٹ کے فیصلوں پر الگ سے انکوائری کا اختیار نہیں ہے۔ چیف…

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ (جیوڈیسک)سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس2012 سندھ اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ آرڈی نینس صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو کی جانب سے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے آرڈی نینس نامنظور، نامنظور کے نعرے لگائے جبکہ اس سے…

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکہ کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔حنا ربانی کھر امریکہ سے براہ راست پرواز کے ذریعہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہہنچی اور میڈیا سے ملے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔ حنا ربانی کھر…