نیو یارک : پاکستان کشمیر کے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، صدر زرداری

نیو یارک : پاکستان کشمیر کے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، صدر زرداری

نیویارک(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے۔پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ نیویارک میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ…

دوسرا گستاخ رسول پیدا ہوا تو اس کے قتل کیلئے بھی انعام دونگا،بلور

دوسرا گستاخ رسول پیدا ہوا تو اس کے قتل کیلئے بھی انعام دونگا،بلور

پشاور وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف انعام کا اعلان ذاتی حیثیت سے کیا ہے۔ پارٹی نے اس حوالے سے کوئی شوکاز نوٹس نہیں بھیجا ہے۔ وہ پشاورمیں میڈیا سے گفت…

شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

انقرہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات کی۔ ترک صدر اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔…

ملک بھر سمیت کراچی میں بھی گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج

ملک بھر سمیت کراچی میں بھی گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج

ملک بھرمیں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں آج نماز جمعہ کے بعد مختلف علاقوں میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے تحت احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ مظاہروں کے باعث ریڈ زون وزیراعلی ہاس، گورنر ہاس اور…

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر نئے حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو اکتوبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے میں بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید دس افراد جاں بحق ہوئے۔مجلس وحدت المسلمین نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر…

بلوچستان میں کوئی ڈیتھ سکواڈ نہیں، حکام کا مشترکہ جواب

بلوچستان میں کوئی ڈیتھ سکواڈ نہیں، حکام کا مشترکہ جواب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج بھی ہماری ہے اس کے باوجود بلوچستان کے حالات روز بروز خراب ہو رہے…

گوجرانوالہ : نوسر باز خاتون ہسپتال سے 5 ماہ کا بچہ لے اڑی

گوجرانوالہ : نوسر باز خاتون ہسپتال سے 5 ماہ کا بچہ لے اڑی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ایک نوسرباز خاتون سوشل سیکورٹی ہسپتال میں زیراعلاج خاتون کا پانچ ماہ کا اکلوتا بیٹا اغوا کرکے فرار ہو گی۔ کامونکی کی رہائشی صفیہ بی بی جو سوشل سیکورٹی اسپتال میں کئی دنوں سے زیر اعلاج تھی اس کے…

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کئے ہمارے 6 نکات کو شیخ مجیب الرحمان کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے…

پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور : میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید

پشاور(جیوڈیسک) سینکڑوں بم ناکارہ بنانے والا سینئر اہلکار حکم خان پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا۔ شرپسندوں نے باڑہ شیخان میں فرنٹئیر روڈ پر دو بم نصب کر رکھے تھے۔ حکم خان نے ایک بم ناکارہ…

افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ حنا ربانی

افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ حنا ربانی

نیویارک(جیوڈیسک)وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ڈرون حملے غیرقانونی ہیں جبکہ افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ نیویارک میں سیمینار سے خطاب اور انٹرویو میں حناربانی کھر کا کہنا تھا کہ دہشت…

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح ہے: صدر زرداری

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح ہے: صدر زرداری

نیویارک(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح اور میرے خاندان کا ذاتی مشن ہے، انشا اللہ جلد پاکستان پولیو سے پاک ملک ہوگا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کی…

گستاخانہ فلم پر احتجاج، لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

گستاخانہ فلم پر احتجاج، لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

لاہور(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کو روکنے کیلئے وفاقی پولیس اور انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کردیا ہے۔لاہور میں بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔ شہر میں امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے جائیں…

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ مخالف مظاہروں کی وجہ سے پاکستان امریکا عسکری قیادت کی طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئر مین یو ایس جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل…

لاس اینجلس : گستاخ فلم کا پروڈیوسر گرفتار

لاس اینجلس : گستاخ فلم کا پروڈیوسر گرفتار

لاس اینجلس(جیوڈیسک)گستاخ فلم بنانے والے امریکی پروڈیوسر نکولا بیسلے نکولا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس پروڈیوسر کو امریکی ریاست لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا ہے اور آج کسی وقت عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ اس گستاخ فلم کیخلاف…

گستاخ فلمساز کو قتل کرنا واجب ہے،فردوس عاشق اعوان

گستاخ فلمساز کو قتل کرنا واجب ہے،فردوس عاشق اعوان

وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے غلام احمدبلور کی طرف سے گستاخ رسول کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی حمایت کردی۔ کہتی ہیں گستاخانہ فلم بنانے والے کو قتل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند، مگر خرچہ جاری

ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند، مگر خرچہ جاری

اسلام آبادقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند پڑے ہیں لیکن ان کی دیکھ بھال پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اسلام آباد میں…

کچھ لوگوں کو برداشت نہیں کہ کوئی اور لاہور میں جلسہ کرے،شیخ رشید

کچھ لوگوں کو برداشت نہیں کہ کوئی اور لاہور میں جلسہ کرے،شیخ رشید

لاہورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو برداشت نہیں ہو رہا کہ کوئی اور لاہور میں جلسہ کرے،پنجاب حکومت کو خبردار کرتے ہیں کہ جلسوں میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ای سی پی :سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس

ای سی پی :سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس جاری ہے،تاہم ایم کیو ایم اجلاس میں شریک نہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی…

بلوچستان میں قیام امن،اخترمینگل کانقطہ نظرسنیں گے،یاسین آزاد

بلوچستان میں قیام امن،اخترمینگل کانقطہ نظرسنیں گے،یاسین آزاد

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسین آزادنے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کا مسئلہ دیگر صوبوں سے مختلف ہے اور اس کیلئے حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے ہونگے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نیکہا سردار اختر…

جنرل کیانی کا دورہ روس پروگرام کے مطابق ہوگا، وزارت دفاع

جنرل کیانی کا دورہ روس پروگرام کے مطابق ہوگا، وزارت دفاع

پاکستان(جیوڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی آئندہ ماہ کے اوائل میں پروگرام کے مطابق روس کا دورہ کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ پاکستان کی منسوخی اور چار ملکی سربراہ کانفرنس موخر ہونے کے بعد قیاس آرائیاں…

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پارلیمنٹ کی مدت اٹھارہ مارچ کو پوری ہوگی جس کے بعد نگراں حکومتیں قائم کی جائیں گی۔ وہ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعدوزیر اطلاعات…

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں اب تک 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے ۔پولیس نے آج بھی…

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور خصوصا سیاسی جماعتوں کیلیے بنائے…