ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ارسا ایڈوائزری (جیوڈیسک) ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔ ربیع سیزن میں پانی کی تقسیم سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔چیئرمین ارسا مظہر علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکریٹری آبپاشی، ڈائریکٹرریگولیشن اور…

مطالبات کی منظوری ، ایم کیو ایم کا حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم

مطالبات کی منظوری ، ایم کیو ایم کا حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم

پاکستان (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے یقین دہانیوں کے باوجود مطالبات پورے نہیں کئے، تین دن کے اندر ہمارے مطالبات پورے کئے جائیں۔ زرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری…

سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا

سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)حکومت کی جانب سے سوئس حکام کو لکھے گئے خط کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔خط کا مسودہ وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں پیش کیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

صدرزرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدرزرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر زرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکا آئے ہوئے صدر زرداری کی امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات ہوئی جس میں گستاخانہ فلم، غلام…

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا، کل وزیر قانون عدالت میں پیش کریں گے، قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکومتی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ کے متن کو حتمی شکل سابق چئیرمین…

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی تھی اور انہیں پچیس ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا عبوری حکم…

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے تحت بنیادی مراکز صحت مقامی حکومت کے ماتحت ہوں گے۔ عمران خان نے کہا کہ میاں نواز شریف نے شوکت خانم اسپتال کیلئے 50 کروڑ روپے دینے…

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

نیویارک صدر آصف زرداری نے ہلیری کلنٹن سے ملاقات میں کہا ہے کہ گستاخانہ فلم پر پاکستانی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، امریکا اس بات کا احساس کرے، اظہار رائے کے نام پر کسی کو عالمی امن خراب کرنے…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے کل دبئی میں مذاکرات ہوں گے ۔آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات تیس ستمبر تک جاری رہیں گے۔ان مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی کارکردگی اور…

وزیر ریلوے کا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں : دفتر خارجہ

وزیر ریلوے کا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں : دفتر خارجہ

پاکستان ریلوے (جیوڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیرریلوے غلام احمد بلورکا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ معظم احمد خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم کے پروڈیوسرکے سرکی قیمت لگانا وزیر ریلوے کا ذاتی بیان ہے۔ غلام احمد…

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں سے ناروا سلوک سے متعلق ایف آئی اے، امیگریشن، سول ایوی ایشن اور او پی ایف کے سربراہان کو مشترکہ اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ…

پیپکو کی 5 روپے 12 پیسے تک بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

پیپکو کی 5 روپے 12 پیسے تک بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

پیپکو (جیوڈیسک) سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 87 پیسے سے 5 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ نیپرا سیپکو کی درخواست کی سماعت آٹھ اکتوبرکو کرے گا۔نیپرا کے مطابق سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے…

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے رحمن ملک کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی ہے۔چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی…

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، ملوں کی پیداواری صلاحیت صرف 30 فیصد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں یومیہ 7 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے…

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

احمد مختار کے بڑے بھائی چودھری احمد سعید مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار کے بڑے بھائی چوہدری احمد سعید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز…

نیٹو کنٹینرز کیس: وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر سے جواب طلب

نیٹو کنٹینرز کیس: وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر سے جواب طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کیس میں وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر اور ریفرنس دائر نہ ہونے پر نیب سے کل تک جواب طلب کر لیا۔ جسٹس خلجی کا کہنا ہے کہ نیب نیٹوکیس میں ایسے تحقیقات کر…

برطانیہ سے ڈی پورٹ 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ سے ڈی پورٹ 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد غیرقانونی طورپر برطانیہ داخل ہوئے۔ ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں زیادہ ترطلبا ہیں۔ برطانوی حکام…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نیایکس سروس مین ایسوسی ایشن کی آرمی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ کراچی بار کے وکیل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے گاڑی میں موجود بہنوئی زخمی ہوگئے ۔ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں ملزموں نے…

کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا بادی موسم خوشگوار

کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا بادی موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صبح کے وقت کالی گھٹائیں چھاگئیں۔ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دوسری طرف ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز بھی موسم…

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے مزید 3 نئے کیس

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے مزید 3 نئے کیس

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی برادری اور حکومت کی تما م ترکوششوں کے باوجود پولیو کا خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔ ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آ گئے۔ جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو…

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری

پاکستان(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم کہیں پرتشدد واقعات پیش نہیں آئے اور عاشقان مصطفیٰ نے پر امن جلوس نکال کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ گستاخانہ فلم ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ…

پاکستانی نژاد ہادیہ تاجک ناروے کی پہلی مسلم خاتون وزیر مقرر

پاکستانی نژاد ہادیہ تاجک ناروے کی پہلی مسلم خاتون وزیر مقرر

ناروے(جیوڈیسک)ناروے میں پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون کو وزیر ثقافت مقرر کر دیا گیا۔ ناروے کے وزیر اعظم جینز اسٹولٹن برگ نے اسی ہفتے اپنی کابینہ میں رد وبدل کیا ہے اور اس میں پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کو وزارت ثقافت…

ایم کیو ایم نے غلام احمد بلور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم نے غلام احمد بلور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے غلام احمد بلور کے انتہا پسندانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غلام احمد بلور اپنے انتہا پسندانہ الفاظ واپس لیں یا اپنی وزارت…