آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے نقائص بتائیں، قائم علی شاہ

آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے نقائص بتائیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس سے متعلق نوٹیفکیکشن جلد جاری ہو گا ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے اس کے…

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر آصف علی زرداری اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیو یارک پہنچ گئے، وہ کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور عبد اللہ حسین ہارون نے صدر آصف…

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی(جیوڈیسک)شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ بیشتر اہلکاروں کوطبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا.زیر علاج اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ کراچی کے شہید بے نظیر بھٹو…

پاکستانی وزیر کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستانی وزیر کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا (جیوڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر غلام احمد بلور کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا پاکستانی وفاقی وزیر ریلوے غلام کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہنا…

گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دیا جائے ، وزیر اعظم

گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دیا جائے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والھ وسلم کی شان میں گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دے۔ گستاخی رسول کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون بنوانے کی کوشش…

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو ئے، قائد آباد میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور کپڑے کا مغوی تاجر بازیاب ہو گیا۔ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب ٹریفک حادثہ میں…

وارث شاہ کا 214 واں عرس آج سے شروع

وارث شاہ کا 214 واں عرس آج سے شروع

جنڈیالہ شیر خان (جیوڈیسک) دنیا کو ہیر رانجھا کی لازوال داستان سے روشناس کرانے والے معروف صو فی شاعر وارث شاہ کا 214 واں عرس آج شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہو گا۔تین روزہ عرس تقریبات کے دوران…

لاڑکانہ : سیلابی ریلے سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع

لاڑکانہ : سیلابی ریلے سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں سیلابی ریلا شہداد کوٹ کی تحصیل قبو سعید خان سے گزر رہا ہے جس سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔قمبر شہداد کوٹ ضلع میں کچے کے علاقہ سے شدید سیلابی ریلا گزر رہا ہے…

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں نہر کا بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آ گئی

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں نہر کا بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آ گئی

لاہورمیں ٹھوکرنیازبیگ کیقریب نہرکاحفاظتی بند ٹوٹنے سے قریبی آبادی زیرآب آگئی۔ ریسکیو کے مطابق قطار بند روڈ کے قریب نہر میں پانی کا بڑا ریلا آ گیا جس سے نہر کنارے قیام پذیرخانہ بدوشوں کی آبادی زیر آب آ گئی اورکئی افراد…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے عشق…

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بطور سفیر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رچرڈ اولسن کا شمار امریکی صدر باراک اوباما کے قابل اعتماد سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ سینٹ کی منظوری کے بعد وہ آئندہ چند روز…

زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، عبد اللہ حسین ہارون

زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، عبد اللہ حسین ہارون

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ امریکا کو گستاخانہ فلم جیسے شرمناک اقدامات کو روکنا ہو گا، عالمی سطح پر موجود زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی…

امریکہ جوتے کی نوک پر

امریکہ جوتے کی نوک پر

ایک پاکستانی وکیل نے بدھ کے روز اسلام آباد میں امریکی پرچم کو اپنے جوتے کیساتھ لپیٹ کر احتجاج کیا۔ اس احتجاج کی ویڈیو کو یورپ کے تمام ٹی وی چینلز پر Top Story نیوز میں بار بار دیکھایا گیا Post by…

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے جاری ہیں اور آج بھی علی الصبح ہونے والے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں ایک گاڑی پر…

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

روجھان مزاری(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 4،4لاکھ روپے او ر خوراک کی فراہمی کیلئے10 کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کرتے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مد…

اسلام آباد: اقوام متحدہ کا دہرا معیار ہے، رضا ربانی

اسلام آباد: اقوام متحدہ کا دہرا معیار ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سینٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں آپریشن کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو ملکر کر نا ہے امریکہ کو اس حوالے سے دباؤ ڈالنے…

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیئے جائیں، وزیراعظم

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت این ایچ اے کے اجلاس میں وزیراظم نے صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی منیادوں پر مکمل کر نے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اجلاس میں وزیراعظم را جہ پرویز اشرف کا کہنا…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں

نصیر آ باد(جیوڈیسک)پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقلی کے لئے ہیلی کاپٹر اور کشتیوں سے مدد لی جا رہی ہے۔ نصیر آ باد ڈویژن میں پاک فوج کے جوان ریلیف…

وزیر داخلہ کا زخمی کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی کا حکم

وزیر داخلہ کا زخمی کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 62افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولی کلینک ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

رمشا مسیح کیس: پولیس نے چالان عدالت میں پیش کردیا

رمشا مسیح کیس: پولیس نے چالان عدالت میں پیش کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں پولیس نے چالان عدالت میں پیش کردیا. ڈسٹرکٹ اٹارنی نے چالان پر اختلافی نوٹ تحریرکیا۔ رمشا مسیح کیس کے تفتیشی افسرکی جانب سے آج کیس کا چالان عدالت میں پیش کیا گیا جس پر تحفظات کا اظہار…

اسلام آباد میں آج بھی ہائی الرٹ، 62 افراد گرفتار کیے گئے: آئی جی

اسلام آباد میں آج بھی ہائی الرٹ، 62 افراد گرفتار کیے گئے: آئی جی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سیکورٹی آج بھی ہائی الرٹ ہے۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کل کے مظاہروں کے دوران باسٹھ افراد گرفتارکئے گئے ،،لوٹ مار کرنے والے آٹھ ڈاکو بھی پکڑے گئے۔ اسلام آباد میں کسی بھی ہنگامی صورتحال…

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، پولیس نے حب ریور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا۔ پولیس حکام کے…

خلائی شٹل اینڈیور لاس اینجلس پہنچا دی گئی

خلائی شٹل اینڈیور لاس اینجلس پہنچا دی گئی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) خلائی شٹل اینڈیور لاس اینجلس پہنچادی گئی ہے۔ جہاں وہ اپنی آخری آرام گاہ ۔کیلی فورنیا سائنس میوزم کی زینت بنائی جائے گی۔پچہتر ٹن وزنی خلائی شٹل اینڈیور کو ایک جیٹ پر لاد کر کیلی فورنیا پہنچایاگیا۔ ہزاروں افراد…

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

پاکستان (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ۔ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور…