پاکستانی امداد ڈاکٹر شکیل کی رہائی سے مشروط کرنے کا بل مسترد

پاکستانی امداد ڈاکٹر شکیل کی رہائی سے مشروط کرنے کا بل مسترد

امریکا/ پاکستان (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے پاکستان کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کا بل اکثریت رائے سے مسترد کردیاہے۔بل ریپلیکن سینیٹر رینڈ پال کی طرف سے پیش کیا گیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ…

پاکستان میں احتجاج پر تشویش ہے، امریکی وزیر خارجہ

پاکستان میں احتجاج پر تشویش ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم قابل نفرت ہے، لیکن پاکستان میں احتجاج پر بھی تشویش ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھرکا کہنا ہے توہین آمیزفلم سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔وزیرخارجہ حناربانی کھر نے واشنگٹن میں…

جلا گھیرا سوچی سمجھی سازش تھی ، رحمان ملک

جلا گھیرا سوچی سمجھی سازش تھی ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پر تشدد احتجاج پرامن ہوسکتا تھا، گھیرا جلا سوچی سمجھی سازش تھی۔ امریکی سفارتخانے پرحملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا…

کراچی : ٹرانسپورٹروں کا آج بسیں نہ چلانے کا اعلان

کراچی : ٹرانسپورٹروں کا آج بسیں نہ چلانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹرانسپورٹروں نے ہنگامہ آرائی اورتشدد کے واقعات کے باعث آج مسا فر گا ڑیا ں نہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔آل کراچی ٹرانسپورٹرز اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کے مطابق شہر میں ہنگامہ آرائی کے واقعات سے ٹرانسپورٹر…

کراچی : شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کراچی : شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اطراف کی فیکٹریوں کو بھی خالی کر انے کا حکم دے دیا۔آئل فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے شہر…

امریکا سے امداد کی بجائے تجارت چاہتے ہیں، حنا ربانی کھر

امریکا سے امداد کی بجائے تجارت چاہتے ہیں، حنا ربانی کھر

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا سے امداد کی بجائے تجارت چاہتے ہیں، طور خم پشاور روڈ امریکا تعمیر کرے گا۔ امریکا کے ساتھ انرجی، واٹر، اکنامک اور ڈیفنس ورکنگ گروپس پرپیش رفت ہوئی…

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے جاری ہیں اور آج بھی علی الصبح ہونے والے حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔میڈیا کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں ایک گاڑی پر…

کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ نماز جمعہ کے بعد مذہبی،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جو کہ راہوالی چوک سے ہوتی ہوئی گوجرانوالہ شہر پہنچیں جہاں ٹائر بھی نذر آتش کئے گئے۔ مظاہرین نے امریکی…

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں “لبیک یا رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہے۔ پاکستان میں چند شہروں…

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

کراچی گستاخانہ فلم کے خلاف دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں پرتشدد احتجاج جاری ہے، جہاں مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔دارلحکومت اسلام آباد میں مظاہرین تمام رکاوٹوں توڑتے ہوئے ریڈ زو ن میں داخل…

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

پاکستان نے امریکہ اسلام مخالف فلم بنانے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی اور فلم کو فوری طور پر یو ٹیوب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگ لینڈ کو طلب کر…

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

توہین آمیز فلم کے خلاف لاکھوں زندہ دلان لاہور نے اپنے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار وفاداری کیلئے تحریک منہاج القرآن لاہور کی عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شرکت کی۔ شیر…

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک بھر میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں حساس مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت بڑھا دیا گیا۔ وفاقی دارلحکومت میں جمعرات ہونے والے احتجاج کے بعد قانون نافذ…

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

امریکی گستا خا نہ فلم کے خلاف آج ملک بھر میں ہو نے والے مظاہروں کی طرح پشاور میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اہم شاہراہوں اور راستوں کو کنٹینرز لگا کر رات گئیبند کر دیا گیا۔ ان میں صو…

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پاکستان نے اقوام متحدہ پر واضح کیا ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر تحریری یا زبانی حملہ برداشت نہیں کرسکتے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب حسین ہارون نے اقوام متحدہ کے جنرل…

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف آج پاکستان میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایاجا رہا ہے اور پوری قوم متحد ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں سے…

پاکستانی چینلز پر امریکی فلم کے خلاف مہنگے اشتہارات

پاکستانی چینلز پر امریکی فلم کے خلاف مہنگے اشتہارات

امریکی سفارت خانے نے ان اشتہارات کو عوام کی آگاہی کے لیے کیا جانے والا اعلان قرار دیا ہے پاکستان کے ٹی وی چینلز امریکی صدر باراک اومابا کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز…

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے…

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

کراچی پولیس نے ارکان پارلمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے والوں میں سے ایک کوبھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے کراچی پولیس نے ارکان پارلیمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست…

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

وفاقی وزرا رحمان ملک اور قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے۔ مظاہرین میں کالعدم تنظیم کے کارکن بھی شریک تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا…

گستاخانہ فلم سے تعلق نہیں، پرتشدد احتجاج بلا جواز ہیں، امریکی سفارتخانہ

گستاخانہ فلم سے تعلق نہیں، پرتشدد احتجاج بلا جواز ہیں، امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد پاکستان میں امریکی سفارتخانے گستاخانہ فلم کے مواد اور اس میں دیئے گئے پیغام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہمارے عملے اور دفاتر کی حفاظت کیلئے پاکستان حکومت کی…

گستاخانہ فلم پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا،عمران خان

گستاخانہ فلم پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف نے گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فلم کے خلاف ملک بھر میں پر امن احتجاج کیا جائے گا۔ عمران…

توہین آمیز فلم کے خلاف پاکستان کی مذہبی جماعتوں کیطرف سے جمعہ کو احتجاج کال

توہین آمیز فلم کے خلاف پاکستان کی مذہبی جماعتوں کیطرف سے جمعہ کو احتجاج کال

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم کے خلاف احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کر لیا ہے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں سارا…

موجودہ انتخاب کے حوالے سے نااہل نہیں، رحمان ملک

موجودہ انتخاب کے حوالے سے نااہل نہیں، رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے انہیں موجودہ انتخاب کے حوالے سے نا اہل قرار نہیں دیا ہے۔دہری شہریت کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ گذشتہ…