آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

کور کمانڈر کانفرنس (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں جاری ہے۔کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوج کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ…

عوامی تحریک ، سندھ بچا کمیٹی آج ہڑتال کریں گی

عوامی تحریک ، سندھ بچا کمیٹی آج ہڑتال کریں گی

سندھ (جیوڈیسک) عوامی تحریک اور سندھ بچا کمیٹی نے بلدیاتی نظام کے خلاف نے آج ہر صورت ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا، کراچی میں ریڈ زون کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کے مطابق سندھ…

آئی این سی بی کی پاکستان میں ایفی ڈرین کی بڑھتی ہوئی طلب پرتشویش

آئی این سی بی کی پاکستان میں ایفی ڈرین کی بڑھتی ہوئی طلب پرتشویش

آئی این سی بی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ کے وفد نے راولپنڈی میں انسداد منشیات فورس سے ایفی ڈرین کوٹے کے غیرقانونی استعمال کے بارے میں سوالات کئے۔اے این ایف کے ڈائریکٹرلیگل اخترعباس کے مطابق انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ کے دورکنی…

شہنشاہ مزاح ، لہری دنیا فانی سے کوچ کر گئے

شہنشاہ مزاح ، لہری دنیا فانی سے کوچ کر گئے

شہنشاہ مزاح (جیوڈیسک) معروف اداکار لہری کی ڈیرھ ماہ قبل طبیعت خراب ہو گئی تھی جس کے باعث انہیں ایک نجی اہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔ اداکار کی طبیعت میں بہتری نہ آنے کے باعث وہ آج مداحوں کو افسردہ چھوڑ…

وادی تیراہ : ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،5 رضا کار جاں بحق

وادی تیراہ : ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،5 رضا کار جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں رضا کاروں کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا کے نتیجہ میں 5 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔تحصیل لنڈی کوتل بازار ذقہ خیل میں توحید اسلام امن تنظیم کے رضاکار معمول کے گشت پر تھے کہ…

ایف آئی اے نے فیکٹری میں آگ لگنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایف آئی اے نے فیکٹری میں آگ لگنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی کی فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کراچی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے رات گئے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کر کے نقصان…

سانحہ کراچی پر قوم سوگوار ، 289 گھرانوں میں صف ماتم

سانحہ کراچی پر قوم سوگوار ، 289 گھرانوں میں صف ماتم

کراچی (جیوڈیسک) قومی سانحہ پر کراچی میں ہر طرف اداسیوں کے ڈیریہیں، آگ کا دریا سب کچھ فنا کر گیا۔ 289گھرانوں میں صف ماتم بچھ چکی ہے۔ چھتیس گھنٹے بعد بھی لواحقین پیاروں کی تلاش میں در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر…

بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کا ہولناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے، الطاف حسین

بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کا ہولناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے، الطاف حسین

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاون میں فیکٹری میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ میں بڑی تعداد میں معصوم محنت کشوں کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے اوراس پر میرادل خون کے آنسو رو رہا…

رینجرز نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردیں

رینجرز نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردیں

سندھ (جیوڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان کے مطابق رینجرز کے افسران اور جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا۔ اس سلسلے…

ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

نیلسن ( پ ر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چئیر مین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وائس چئیر مین سالار ممتازاحمد چشتی اور سکریٹری جنرل محمد آعظم پر مشتمل ایک سہ رکنی وفد نے ہاؤس آف کامنز…

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب ریور روڈ پر گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 111 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ آگ پر 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا.بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر…

آئین کے مطابق انتخابات مارچ میں ضرور ہوں گے، کائرہ

آئین کے مطابق انتخابات مارچ میں ضرور ہوں گے، کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہرکام آئین کے تحت کریں گے،آئین کے مطابق انتخابات مارچ میں ضرورہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ قانون سازی کیلئے…

بلدیاتی الیکشن کوآئندہ حکومتوں پرچھوڑ دیا جائے، فضل الرحمن

بلدیاتی الیکشن کوآئندہ حکومتوں پرچھوڑ دیا جائے، فضل الرحمن

جے یو آئی ایف (جیوڈیسک)جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عام انتخابات بروقت کرانا حکومت کی آئینی زمہ داری ہے۔ انتخابات میں کوئی تاخیری حربہ استعمال نہیں ہونا چاہے بلدیاتی الیکشن کوآئندہ حکومتوں پرچھوڑ دیا…

سانحہ لاہور : جاں بحق 20 افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

سانحہ لاہور : جاں بحق 20 افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ کے علاقے کھوکھرٹان میں جوتوں کی تیاری میں استعمال ہونے والاسلوشن بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 22 افراد میں 20 کی لاشیں ورثاکے حوالے کردی گئی ہیں۔بندروڈ کے علاقے کھوکھرٹاون…

نئے صوبوں سے متعلق کمیشن کا مستقبل غیر یقینی

نئے صوبوں سے متعلق کمیشن کا مستقبل غیر یقینی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں نئے صوبوں پرکمیشن کا مستقبل غیریقینی ہو گیا۔مسلم لیگ ن کے بعد اے این پی اور جے یو آئی نے بھی کمیشن کی آئینی حیثیت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔وزیر قانون فارو ق نا ئیک نے اجلاس…

سبی : بارشوں سے 2 بچے جاں بحق ،2 شدید زخمی

سبی : بارشوں سے 2 بچے جاں بحق ،2 شدید زخمی

سبی (جیوڈیسک) سبی میں حالیہ بار شوں میں مکان کی چھت گر نے سے دو بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے جبکہ کئی علاقے زیر آب آگئے ۔متعدد شاہراہیں بند اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔تیز بارشوں کے…

چینی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، صدر

چینی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی اقتصادی حمایت اور امداد کی بہت قدر کرتا ہے۔ایوان صدر میں چائنہ فانڈیشن برائے انٹرنیشنل سٹڈیز کے چیئرمین زونگ ڈینگ ژونگ سے گفتگو میں صدر نے کہا کہ…

اسلام آباد : لڑکی سے زیادتی کا الزام، ایف آئی اے افسر سمیت 3 گرفتار

اسلام آباد : لڑکی سے زیادتی کا الزام، ایف آئی اے افسر سمیت 3 گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کیالزام میں ایف آئی اے کیا فسرسمیت تین افرادکو گرفتارکر لیا۔ لڑکی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی کہ اسے ملازمت کا جھا نسہ دے کر لاہور سے بلایا گیا اور عصمت دری…

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر…

پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ

پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے آئندہ سات روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرلیا، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ…

آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر زرداری سے ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ مختصر سرکاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر ، اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی ، اس میں پاک…

نگران حکومت اپوزیشن ،حکومت کی مشاورت سے بنے گی ،نوازشریف

نگران حکومت اپوزیشن ،حکومت کی مشاورت سے بنے گی ،نوازشریف

لاہورمسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے،فرینڈلی اپوزیشن سے وہ سلوک نہیں ہوتاجوزرداری صاحب نے ہمارے ساتھ کیا،سندھ کے معاملے پرپوری قوم کواعتمادمیں لیناچاہیے،ایسے کام کاکیافائدہ جس سے سندھ کے عوام بھی مطمئن نہ…

ملک اسحاق کی ضمانت پر رہائی کا حکم

ملک اسحاق کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد۔ سپاہ صحابہ کے سربراہ ملک اسحاق کو لاہور کی ایک ضلعی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور کی ذیلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نثار احمد نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پانچ…

حکمرانوں سے چھٹکارہ پائے بغیر ملکی سلامتی ممکن نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر

حکمرانوں سے چھٹکارہ پائے بغیر ملکی سلامتی ممکن نہیں: ڈاکٹر عبدالقدیر

کہوٹہ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ قیام امن اور ملکی سلامتی کے لئے موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہو گا۔ کہوٹہ میں وکلا اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک بچانے کیلئے ایک بار پھر…