اسلام آباد(جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے سابق آئی جی پولیس سندھ شعیب سڈل پر مشتمل ایک رکنی کمیشن آج سے کام شروع کردے گا۔ ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شعیب سڈل نے نیب اورسپریم کورٹ سے کیس کا…
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ شروع ہوگیا۔ اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق ڈینگی کے چھیاسٹھ مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جب تک بارشیں کم ہوئیں تب تک پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بھی…
ملتان(جیوڈیسک)طوفانی بارشوں نے کئی شہروں میں تباہی مچادی۔ چھتیں ریت کے گھروندوں کی طرح گرتی رہیں۔ کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے انچاس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی جبکہ سینکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ طوفانی بارشوں نے چھتوں کو موت بنا…
کراچی (جیوڈیسک) چودہ مسلمانوں سمیت 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔رہا ہونے والے قیدیوں کو ملیر جیل کی انتطامیہ اور قیدیوں کے اہل خانہ نے رخصت کیا دیکھتے ہیں۔رہا ہونے والے 48 بھارتی ماہی گیروں کو…
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کینواسی مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آ غاز کل سے ہو رہا ہے جو بارہ ستمبر تک جاری رہے گی ۔ پولیو مہم میں کل تریپن ہزارتین سونوے ٹیمیں حصہ لیں گی ۔اڑتالیس سو دومستقل جب کہ…
سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے نئے بلدیاتی آرڈیننس کی مکمل حمایت اوراس کے بھرپور دفاع کا اعلان کیا ہے ، وزیراعلی سندھ کہتے ہیں بلدیاتی آرڈیننس کو بلاجواز ایشو بنایا جارہا ہے ، اتحادی اس کا مطالعہ کریں۔ پیپلز…
این ڈی ایم اے (جیوڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں سے اب تک انہتر افراد جاں بحق کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ۔ چھ ہزار نو سو اٹھاسی گھر اور دکانیں تباہ یا متاثر ہو چکی ہیں…
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نہ کوئی نیا صوبہ بننا ہے نہ بلدیاتی الیکشن ہونگے۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس وزیر اعظم کے صوابدیدی فنڈ…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ہی روز ڈینگی کے نو مریض سامنیآگئے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں جو نئے مریض سامنے آئے ہیں ان میں چار جناح جبکہ پانچ میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق تمام مریضوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج چین جائیں گے ۔ عالمی اقتصادی فورم کا تین روزہ اجلاس کل سے چین کے ساحلی شہرتاجن میں شروع ہو گا ۔اجلاس کو نیو چیمپئن دوہزار بارہ…
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں کرپشن کی ایک اور دیومالائی داستان، حکومت نے بااثر وفاقی وزیر کے دبا پر ان کے دوست کو پاک افغان ٹریڈ میں استعمال ہونے والے ہزاروں ٹرکوں اور کنٹینرز پر ٹریکرز سسٹم لگانے کیلئے اربوں روپے کا لائسنس…
پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے 36 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔پاکپتن کے محلہ عید گاہ میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور دو زخمی…
ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان شہر میں سیلاب کا پانی داخل ہونے سے ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہوگئے ،پانی ڈسٹرکٹ ہسپتال، ڈسٹرکٹ بار، پولیس لائن اور سنٹرل جیل بھی سیلاب کی زد میں آگئے۔امدادی سرگرمیوں کے لئے فوج طلب…
اسلام آبادحکومت نیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے جاری کردہ اس نوٹی فیکشن کے مطابق مطابق پٹرول 4روپے 65 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے،اور اس کی نئی قیمت 99روپے90پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل 3روپے…
September 9, 2012Comments Off on پٹرول 4.65سستا،ڈیزل 3.39مہنگا،سی این جی قیمتوں میں کمی ،اوگراRead More
سپریم کور ٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر بااختیار کمیشن بنا یا جائے۔ کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو بلوچستان کے عوام کی نہیں اپنی…
September 9, 2012Comments Off on بلوچستان کیلئے بااختیار کمیشن بنا یا جائے،عاصمہ جہانگیرRead More
بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا تین روزہ دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں لاہور میں مصروف دن گزارا ۔جہاں انہوں نیگورنرپنجاب اور وزیراعلی سیملاقاتیں کیں۔ وہ داتا دربار،مینارپاکستان اور گورداوارہ صاحب بھی گئے ۔ بھارتی وزیر خارجہ کا لاہور ائیرپورٹ…
September 9, 2012Comments Off on بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضریRead More
جبری طور پر لاپتہ افراد کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، دس روزہ دورے کے اختتام پر وفد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو رپورٹ پیش کرے گا۔ اولی وردی فروول کی قیادت میں…
September 9, 2012Comments Off on لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیاRead More
ایفیڈرین کیس(جیوڈیسک)اے این ایف نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں تفتیش کا دائرہ کاربڑھا دیا, نجی فارماسوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ندیم ظفر کو گرفتار کرلیا گیا۔اے این ایف حکام کے مطابق فرینڈز فارماسوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ندیم ظفر کو…
ملتان اور بورے والا میں نہروں میں شگاف سے سیکڑوں ایکڑ رقبے پر فصلیں زیرآب آگئیں۔کئی مقامات پر پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ صادق آباد میں متعدد مکان گر گئے۔بورے والا میں چنو موڑ کے قریب پی آئی لنک نہر میں پچاس…
پاکستان (جیوڈیسک) مختلف شہروں میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے19افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے پینتیس سالہ لطیف اور اس کی اہلیہ ریحانہ…
مون سون (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں سے ہلاکتوں اور تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ حیدرآباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت اٹھارہ افرادافراد لقمہ اجل بن گئے۔مون سون سسٹم نے ملک…
جنوبی پنجاب (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے احکامات کو فالو کر رہے ہیں۔ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کر دیا ہے۔ رواں مالی کے بجٹ میں وزارت اطلاعات ونشریات کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے مختص کئے گئے۔وزارت کے خفیہ فنڈ کی مد میں چودرہ کروڑ تیس لاکھ…
سندھ (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا آرڈیننس جلد گزٹ میں چھپ جائے گا سیاستدان پڑھ کرتنقید کریں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستارنے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی…