بم ڈسپوزل افسران کی تربیت کے لئے فرانسیسی ٹیم کی پاکستان آمد

بم ڈسپوزل افسران کی تربیت کے لئے فرانسیسی ٹیم کی پاکستان آمد

پاکستانی بم اسکواڈ (جیوڈیسک) پاکستانی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی تربیت کے لئے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 14 افسران کو بموں کی اقسام اور دھماکوں کی تفتیش کے حوالے سے خصوصی تربیت دی جائے گی۔فرانسیسی…

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور: کراچی جانے والی نائٹ کوچ میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ کو ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیر کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔ مسافر تمام رات انتظار کی تکلیف اٹھانے کے بعد ٹرین کی منسوخی کی خبر سن کر ششدر رہ گئے۔ ٹرین کی…

نواز لیگ نے جنوبی پنجاب کے حقوق پرڈاکہ ڈالا : الطاف حسین

نواز لیگ نے جنوبی پنجاب کے حقوق پرڈاکہ ڈالا : الطاف حسین

پکستان (جیوڈیسک) الطاف حسین نے بلدیاتی نظام کے مخالفین کو جمہوریت کا مخالف قرار دے دیا۔کہتے ہیں نواز لیگ نے جنوبی پنجاب کے حقوق پرڈاکہ ڈالا ، سرائیکی، بہاولپور اورہزارہ کے عوام کو ان کا حق دلائیں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد…

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو ماڑی پور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے شفیق نامی شخص زخمی ہوا…

بالائی سندھ ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں مزید بارشیں متوقع

بالائی سندھ ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں مزید بارشیں متوقع

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بادل کھل کر برسیں گے۔ حیدر آباد میں کرنٹ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بالائی…

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں مزید اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں مزید اضافہ متوقع

دس ستمبر سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید ساڑھے تین روپے تک اضافے کا امکان ہے۔زرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں عرب گلف کروڑ کے سودوں میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ساڑے تین…

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں بھیڑوں میں اسکیبی ماوتھ کی بیماری عام ہے، لیکن پاکستان لائی جانے والی بھیڑوں میں یہ بیماری نہیں ہے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے یہ بات کراچی چیمبر کے…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسرساجدمیر نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سیاسی کمیٹی کے چیئرمین اور مجلس عاملہ کے رکن ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ یہ اقدا م ڈاکٹر…

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔مذاکرات کے آخر پر دونوں رہنماں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کو ماضی کا یرغمال نہیں بننے دیں گے جبکہ…

رمشا مسیح جیل سے رہا

رمشا مسیح جیل سے رہا

اسلام آباد پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں زیرحراست کمسن عیسائی لڑکی کو ہفتہ کے روز اڈیالہ جیل سے کر دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ایک عدالت نے جمعہ کو رمشا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے پانچ پانچ…

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان ویزا پالیسیاں نرم کرنے کے لیے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک اور دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے ویزے کے حصول کو…

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی اور خوشنود اخترلاشاری کو مفرور قرار دے دیا۔ اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل صحت اسد حفیظ…

پاک بھارت مذاکرات: اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق

پاک بھارت مذاکرات: اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق

پاک بھارت(جیوڈیسک پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق ہوگیا۔ پاک بھارت مزاکرات کا اختتام لائن آف کنٹرول کے آر پار اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق۔پاک بھارت وفود کی سطح کے…

پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلم کا میڈل لینے سے انکار

پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلم کا میڈل لینے سے انکار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ بورڈ میں انٹر پری میڈیکل میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم اسد محمود نے صوبائی وزیر تعلیم سے میڈل لینے سے انکار کردیا۔تقسیم اسناد کی تقریب میں اس وقت عجیب صورتحال پیداہوگئی جب صوبائی وزیر تعلیم مجتبی شجاع…

انسانی حقوق والے آ گئے تو سب کی بدنامی ہو گی: چیف جسٹس

انسانی حقوق والے آ گئے تو سب کی بدنامی ہو گی: چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ صوبے میں لوگوں کا لاپتہ ہونا ایک حقیقت ہے۔ اقوام متحدہ کا وفد آنے سے ملک کی بدنامی ہو گی. انہوں نے ہدایت کی…

وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزازا حسن

وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزازا حسن

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازا حسن نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں میں صدر کے خلاف کسی مقدمہ کی مدت ختم نہیں ہو رہی۔ وزیراعظم کے پاس خط لکھنے یا نااہل ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینٹر اعتزاز…

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر جی میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا۔پولی کلینک اسپتال میں داخل اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس کے رہائشی 17 سالہ ریاست میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو ڈینگی مینجمنٹ سیل…

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹر ایسویسی ایشن نے سروس اسٹرکچر بحال نہ کرنے پر 13 اور 19 ستمبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسویسی ایشن کے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد ترجمان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت…

آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے کی دوسری پوزیشن

آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے کی دوسری پوزیشن

ملتان (جیوڈیسک)ملتان میں انٹرمیڈیٹ نتائج ، آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے محمد شفیق نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں انٹرمیڈیٹ نتائج کے آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے محمد شفیق کا تعلق شجاع…

نئے بلدیاتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

نئے بلدیاتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) درخواست گزار اقبال کاظمی نے موقف اختیار کیا ہے کہ نئے بلدیاتی اداروں کا آرڈیننس آئین کیچھ آرٹیکلز کیخلاف ہے۔اس آرڈیننس کے ذریعے صوبے کی عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ عدالت اسے خلاف آئین قرار دیکر…

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہو گئے۔دفتر خارجہ کی عمارت میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت حنا ربانی کھر جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ان کے بھارتی ہم منصب…

نئے بلدیاتی نظام کے مخالف طاغوتی قوت کے آلہ کار ہیں، الطاف حسین

نئے بلدیاتی نظام کے مخالف طاغوتی قوت کے آلہ کار ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نئے بلدیاتی نظام کے مخالفین کو طاغوتی قوتوں کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے ہمدردوں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ سندھ کی وحدت اور بھائی چارے کی سلامتی کے لئے سیسہ پلائی…

پاک بھارت معاہدہ پر دستخط آج ہوں گے

پاک بھارت معاہدہ پر دستخط آج ہوں گے

پاک بھارت (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت ویزوں میں آسانی پیدکرنے پر متفق ہو گئے۔ آج معاہدے پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔ پاکستان اور بھارت کیدرمیان نئی ویزہ پالیسی سیدونوں ملکوں کے عوام کوفائدہ پہنچے گا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کیدورہ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین ڈاکو بھی پکڑے گئے۔کراچی کے علاقے پاک کالونی میں ندی کے نزدیک سے تین افراد کی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں۔ پولیس…