ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لورالائی، نصیر آباداور ہالاسمیت مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔لورالائی میں موسلادھار بارش کے بعد دریا میں…

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی امیگریشن حکام نے وسطی لندن کے علاقے ماری لیبون میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر سات پاکستانیوں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن حکام کے مطابق یہ تمام افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں مقیم تھے اور…

نگران سیٹ اپ پر معاہدے کی مخالفت کرینگے: منور حسن

نگران سیٹ اپ پر معاہدے کی مخالفت کرینگے: منور حسن

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ نگراں سیٹ اپ کے لئے نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان کسی بھی معاہدے کی مخالفت کریں گے۔ جماعت اسلامی نے ڈرون حملوں، نیٹو سپلائی بحالی، امریکی مداخلت…

پی سی بی کے چیئرمین کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پی سی بی کے چیئرمین کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ایس ایم کرشنا نے ویزا پالیسی آسان کرنے کا وعدہ کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی وزیر خارجہ کے…

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 180 ہو گئی

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 180 ہو گئی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثر ہونے والوں کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق متاثرہ مریض کراچی کے نجی اور سرکاری اسپتالوں…

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے رپورٹ پر دستخط کئے نیٹ ورک پر وہ تمام باتیں صادق آتی ہیں جو ایک غیر ملکی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے کے معیار کے حوالے سے دیکھی جاتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

عوامی نیشنل پارٹی کا بلدیاتی نظام کیخلاف 13 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا بلدیاتی نظام کیخلاف 13 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب سندھ بچا کمیٹی نے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف13 ستمبر کو سندھ بھر میں…

اے این پی اور فنکشنل لیگ کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

اے این پی اور فنکشنل لیگ کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سیاسی ردعمل کی، نئے آرڈنینس پر احتجاج کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی اور فنکشنل لیگ نے صوبائی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ پیرپگارا نے وزیر اعلی سندھ کا فون سننے سے بھی انکار…

خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی دو تعلیمی ڈگریاں جعلی

خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی دو تعلیمی ڈگریاں جعلی

پشاورالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی تعلیمی ڈگریوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کیس متعلقہ سیشن جج کو بھجوادیا۔الیکشن کمیشن نے عاقل شاہ اور وفاقی وزیر سردار عمر گورگیج کی تعلیمی اسناد کیس کی سماعت کے بعد…

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فی الوقت اسلام آباد میں بھارت اور پاکستان کے درمیان خارجہ سطحی بات چیت جاری ہے بھارت میں رنگ گورہ کرنے والی مقبول ترینفیئر اینڈ لولی کریم اور پیراشوٹ نامی ناریل کا تیل گوری جلد اور لمبے بالوں کی چاہت رکھنے والوں…

حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، شیریں ارشد

حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، شیریں ارشد

اسلام آبادملک میں غیرقانونی طور پر بیمار بھیڑیں لائے جانے سے متعلق جیونیوز کی خبر پر پارلیمنٹ کے ایوان میں بھی آواز اٹھاتے ہوئے ان بھیڑوں کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کی شیریں ارشد…

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

اسلام آبادپاکستان اور بھارت نے ویزا پالیسی میں نرمی کرنے پر اتفاق کر لیا ، 8 مختلف کیٹیگریز میں ویزے جاری کیے جائیں گے ، معاہدے پر باقاعدہ دستخط کل ( 8 ستمبر کو) ہونے کی توقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق…

سندھ ہائی کورٹ کے دو ججز بحال

سندھ ہائی کورٹ کے دو ججز بحال

سپریم کورٹ نے جمعہ کو حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا پاکستان کی سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے دو ایڈیشنل ججوں کو بحال کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…

آرڈیننس کے ذریعے حکمرانوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: نثار

آرڈیننس کے ذریعے حکمرانوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا: نثار

مسلم لیگ نون نے بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کو سندھ کی تقسیم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے صوبے کے بجائے حکمرانوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا ہے۔…

اے این پی نے سندھ میں بلدیاتی نظام آرڈیننس کو مسترد کردیا

اے این پی نے سندھ میں بلدیاتی نظام آرڈیننس کو مسترد کردیا

سندھ (جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کو مسترد کردیا, قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ, سندھ اسمبلی سے اپنا واحد وزیر بھی واپس لے لیا, آج پارٹی کا ہنگامی اجلاس.عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ بلدیاتی آرڈیننس…

بھارتی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گے

بھارتی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گے

پاکستان (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اپنے تین روزہ دورے پر سرکاری حکام سمیت101 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی وزیر خارجہ چکلالہ ائیر بیس پہنچے تو بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سلمان بشیر، بھارت کے پاکستان میں…

عدالت کا رمشا مسیح کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

عدالت کا رمشا مسیح کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)توہین قران کیس میں گرفتار 11 سالہ عیسائی بچی رمشا مسیح کو رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد اعظم خان نے رمشا مسیح کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ ڈسڑکٹ اٹارنی نے عدالت میں موقف پیش کیا…

بلوچستان بدامنی کیس: سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو پیش ہونے کا حکم

بلوچستان بدامنی کیس: سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس پر عبوری حکم نامہ جاری کردیا، لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، سیکرٹری دفاع اور داخلہ کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس پر عبوری…

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکہ(جیویسک)امریکی حکومت نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ خارجہ اور فوجی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے…

پاک فضائیہ کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاک فضائیہ کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان(جیوڈیسک)جنگ ستمبر میں پاک فضائیہ کی جرات و بہادری کے حوالے سے آج پاک فضائیہ کا دن منایا جا رہا ہے۔ ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے جوانوں نے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن کی مثال…

پیپلز پارٹی کو چار سال تک بلدیاتی انتخابات کیوں یاد نہیں آئے۔ شہباز شریف

پیپلز پارٹی کو چار سال تک بلدیاتی انتخابات کیوں یاد نہیں آئے۔ شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ساڑھے چار سال تک سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیوں یاد نہیں آئے۔ لندن سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز…

او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

بلوچستان (جیوڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع کرک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان میں گیس کے زخائر دریافت کئے ہیں۔ یہ زخائر ناشپا…

بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے آنیوالے ایس پی جمیل قتل

بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے آنیوالے ایس پی جمیل قتل

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ کلی گل محمد میں ایس پی انویسٹی گیشن ایس پی جمیل قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن جمیل کاکڑ بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے سپریم کورٹ جارہے تھے…

ن لیگ کمزور احتساب بل کا حصہ نہیں بنے گی: چودھری نثار

ن لیگ کمزور احتساب بل کا حصہ نہیں بنے گی: چودھری نثار

قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو احتساب میں کوئی دلچسپی نہیں جس کے لئے وہ احتساب کے نام پر کمزور بل لانا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف چودھری…